Advertisement

جاوید لطیف الیکشن نہیں جیت سکے انکو اسکی تکلیف ہے،عظمیٰ بخاری

ہمیں مجبوراً حکومت لینی پڑی، اگر ہم حکومت نہ لیتے تو نئے الیکشن ہوتے یا پورا نظام ختم ہوجاتا،عظمیٰ بخاری
Loading X post…
Open original post on X

جاوید لطیف الیکشن نہیں جیت سکے انکو اسکی تکلیف ہے اگر 90 کروڑ کے معاملے پر کوئی ثبوت ہیں پارٹی کے سامنے لیکر آئیں، عظمیٰ بخاری
Loading X post…
Open original post on X

نواز شریف بہت جلدی پارٹی کی صدارت سنبھالنے والے ہیں، عظمیٰ بخاری
Loading X post…
Open original post on X

کچھ لوگوں کے مقدر میں مریم نواز کے جوتے اور کپڑے دیکھنا ہے، عظمیٰ بخاری
Loading X post…
Open original post on X

محمد زبیر کسی بات سے خفا ہیں اس لیئے ایسی باتیں کر رہے ہیں، میں انکی کسی بات کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتی، عظمیٰ بخاری
Loading X post…
Open original post on X

نواز شریف نے خود وزیراعظم بننے سے معذرت کرکے شہباز شریف کو نامزد کیا، عظمیٰ بخاری
Loading X post…
Open original post on X

بینظیر بھٹو کو بھی کچھ انکلز کا سامنا کرنا پڑا تھا اور مریم نواز کو بھی پارٹی میں انکلز کا سامنا ہے، عظمیٰ بخاری
Loading X post…
Open original post on X
​