Advertisement

ثناء بچہ اور جاوید چوہدری کا شکریہ

????? ??? ?? ??????? ?? ???? ?? ?? ??? ??? ?? ??????? ??? ?? ???? ??? ??? ?? ?? ??. ???? ????? ???? ?????? ?? ?? ???????? / ?????? ??????? ?? ??? ?? ?? ????? ??? ????? ?? ???? ?? ?? ?? ???.


?????? ??? ???? ???? ?? ?????? ??????? ???? ??? ?? ???? ?? ?? ???? ?? ???? ??? ???? ?? ?????? ?? ???? ??? ???? ???? ??? ???? ??? ???? ?? ??? ??? ???? ???.
??? ????? ?????? ???? ???? ?? ?? ??? ?????? ??????? ?? ???? ?? ???? ??? ???? ?? " ????? ???? " ???? ??? ??? "???? " ?? ??? ??? ???? ???? ?? ??? ???.


??? ?? ??? ???? ?? ?? ????? ??? ??? ? ????? ????? ??????


​

 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: ثنا بچہ اور جاوید چودھری کا شکریہ

انار کلی آج کےدور میں ھوتی
توکہتی بادشاہ سلامت اگر شہزادےسے میرا جرمِ محبت ثابت ھو گیا تو چپ چاپ گھر چلی جاؤں گی


انسپائرڈ بائےنواز شریف​
 
Re: ثنا بچہ اور جاوید چودھری کا شکریہ

انار کلی آج کےدور میں ھوتی
توکہتی بادشاہ سلامت اگر شہزادےسے میرا جرمِ محبت ثابت ھو گیا تو چپ چاپ گھر چلی جاؤں گی


انسپائرڈ بائےنواز شریف​

Kiss kay ghar?...Shahzaday kay ya apnay?...(bigsmile)
 
Advertisement
Re: ثنا بچہ اور جاوید چودھری کا شکریہ

الحمدللہ، الحمدللہ۔ صد شکر کہ آپ اپنے دام میں صیاد آگیا ورنہ پاکستانی عوام کبھی بھی ان کا جرم ثابت نہیں کرسکتے تھے، کہتے ہیں کہ سیانا کوا جب پھنستا ہے تو برا پھنستا ہے، یہ انٹرویو اس کا ثبوت ہیں۔
 
Re: ثنا بچہ اور جاوید چودھری کا شکریہ



مریم کہتی ہیں کہ میرا اپنا کوئی گھر نہیں، " والد " کے گھر میں رہتی ہوں. نواز شریف کا کوئی گھر نہیں جیسا کہ الیکشن کمیشن کوبتایا گیا ہے، اب مشکل یہ ​ہے کہ مریم کون سے "والد" کے گھر میں رہتی ہیں ........ ہو سکتا ہے سسسر کو والد کہ رہی ہوں
 
Re: ثنا بچہ اور جاوید چودھری کا شکریہ

گوبر کھانے اور کھلانے کے شوقین اپنے ہی دام میں پھنس گئے ہیں برساتی مینڈکوں اور مینڈکیوں کو ہضم نہیں ہوا ایک ایک منافق کا چہرہ سامنے آئے گا انشااللہ ابھی تو آغاز ہوا ہے
Building on ilford round about worth billions of pounds on strand corner of temple apartments being built 2 Bayswater road under construction I think Hussain married to lebnise girl which gonglo sharif doesn't approve off In shaa Allah they will kill each other on this money
 
Advertisement
Re: ثنا بچہ اور جاوید چودھری کا شکریہ

الحمدللہ، الحمدللہ۔ صد شکر کہ آپ اپنے دام میں صیاد آگیا ورنہ پاکستانی عوام کبھی بھی ان کا جرم ثابت نہیں کرسکتے تھے، کہتے ہیں کہ سیانا کوا جب پھنستا ہے تو برا پھنستا ہے، یہ انٹرویو اس کا ثبوت ہیں۔

معاف کرنا ، پاکستانی عوام میں اکثریت کو ان کے جرائم ثابت ہونے نہ ہونے سے کوئی غرض
اور نہ ہی ان کے ثابت ہونے سے کچھ زیادہ فرق پڑنے والا ہے ۔ نواز شریف پنجاب میں جیتتا ہے وہ بھی زیادہ تر دیہی علاقوں میں ۔ جہاں ووٹ نہ تو نواز شریف کو ڈالے جاتے ہیں نہ ن لیگ کو ۔ وہاں ووٹ ڈالے جاتے ہیں جاگیردار کو ، وہ جس پاڑٹی میں ہوگا وہی پارٹی جیتے گی پاکستانی عوام یرغمال ہے ان کی اولادیں تک رھن رکھی جا چکی ہیں ۔ جاگیردار اور وڈیرہ کے ڈیرہ سے بلا اجازت گھر جانا مشکل ہوتا ہے ، ووٹ کسی اور کو دینا تو بہت ہی دُور کی بات ہے ۔ جاگیرداری نظام ہی پاکستانی مسؑلہ ہے اور نواز شریف چھانگا مانگا سکینڈل سے لے کر آج تک اسی نظام سے مستفید ہو رہے ہیں ۔
 
Re: ثنا بچہ اور جاوید چودھری کا شکریہ

beshak izzat or zilat Allah ke haath main hai...... apnay jhoot ka vaseela kerne walay apnay jhoot ke gardab main phans ker reh giay.... Allah ne in ki chalain in hi per ulat din.... jhootay per Allah ki l.a.n.a.t
 
Re: ثنا بچہ اور جاوید چودھری کا شکریہ

اصل مار تو یہی پڑی ہے نواز شریف تو پچھلے سال سے مریم صفدر کو پرائم منسٹر بنانے کی تیاری کر رہا تھا۔ سٹیٹ وزٹ پر سب سے ملاقاتیں کروانا، وزیر اعظم ہاوس میں سپیشل سیل جہاں سے مریم صفدر وزیر اعظم کے اختیارات استعمال کر رہی تھی ۔


لیکن فیصلے کرنے والی ذات کوئی اور ہے اور ایک ہی جھٹکے میں سارے منصوبوں پر پانی پھر گیا ہے۔ اور مریم صفدر نااہل ہو گئی ہے اور جانشینی ختم ہو گئی ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو نواز شریف استعفی دے چکا ہوتا۔


یہ نہ تو اپنے خاندان میں سے کسی اور کو وزیراعظم بنانا چاہتا ہے اور نہ ہی اپنی پارٹی میں سے۔ اس دفعہ جدہ نہیں جیل ہے اور سارے لوٹے ہوئے مال کی واپسی ہو گی۔ کم از کم پاکستان کے تیس سال کے قرضے واپس ہو جائیں گے۔
 
Re: ثنا بچہ اور جاوید چودھری کا شکریہ

Noora leak: bharray k tatoooooooooo leaders k tatoooooooooo patwaries . LOL. Gali Gali mein shor hai ganjjjjja shair chor hai
 
Advertisement
یہ سانپ شریف فیملی پاکستان کا سب کچھ کھا پی کر ڈکار مارنے کے چکر میں ہیں ۔۔ تون کے رکھو یہ موقعہ بار بار نہیں آتا