Advertisement

ثابت ہوگیا 'باپ' کے تمام بیٹے نکمے ہیں،باپ کی پرورش میں کوئی کمی تھی،واوڈا

13fislalvavjhsjh.png

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کی ن لیگ میں شمولیت کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے آج نیوز کے پروگرام"فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کی، اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی(باپ) کے رہنماؤں کی جانب سے نواز شریف سے ملاقات کے موقع پر ن لیگ میں شمولیت کے اعلان سے متعلق بات شروع ہوئی تو فیصل واوڈا نے کہا کہ لگتا ہے کہ باپ کی پرورش میں ہی کوئی کمی تھی، باپ کو بار بار آزمانا نہیں چاہیے۔

اسی پروگرا م میں شریک پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ ماضی میں شہباز شریف اور مریم نوازشریف باپ پر تنقید کیاکرتے تھے، ان دونوں کے بلوچستان عوامی پارٹی سے متعلق بیانات ریکارڈ پر موجود ہیں، ن لیگ کا باپ کے دروازے تک جانا معمولی بات نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے باپ پر تنقید کرنے والی ن لیگ اب نئی لاڈلی جماعت کے طور پر سامنے آرہی ہے،جمہوریت کی باتیں کرنےو الوں کا شام میں کردار تبدیل ہوجاتا ہے، باپ کے دروازے پر جانا ن لیگ کے نظریے کی کمزوری ہے، بڑی سیاسی جماعتیں اپنے نظریے کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں۔

WADWA CHAHTAA KEEYA HAE, WHY DAILY STATEMENTS TO CONFUSE PAKISTANIS, STFKUP MAN ON WHOSE AGENDA YOU ARE WORKING, DO YOU HAVE A JOB, WITHOUT IMRAN KHAN NOBODY KNEW FKING WADWA, JALEE FRAUD, FAZOOL STATEMENTS FULL OF DRAMA N LIES HIDDEN EVIL AGENDA, ALLAHTALLAH INN SUBH KAA BAERHHAGHURKH KURRAE, AMEEN
 
Emraan Hashmi Film GIF

Loading X post…
Open original post on X
 
BAP joiining PMLN and not making a pressure group is clear indication estab is neutral.
 
Advertisement
13fislalvavjhsjh.png

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کی ن لیگ میں شمولیت کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے آج نیوز کے پروگرام"فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کی، اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی(باپ) کے رہنماؤں کی جانب سے نواز شریف سے ملاقات کے موقع پر ن لیگ میں شمولیت کے اعلان سے متعلق بات شروع ہوئی تو فیصل واوڈا نے کہا کہ لگتا ہے کہ باپ کی پرورش میں ہی کوئی کمی تھی، باپ کو بار بار آزمانا نہیں چاہیے۔

اسی پروگرا م میں شریک پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ ماضی میں شہباز شریف اور مریم نوازشریف باپ پر تنقید کیاکرتے تھے، ان دونوں کے بلوچستان عوامی پارٹی سے متعلق بیانات ریکارڈ پر موجود ہیں، ن لیگ کا باپ کے دروازے تک جانا معمولی بات نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے باپ پر تنقید کرنے والی ن لیگ اب نئی لاڈلی جماعت کے طور پر سامنے آرہی ہے،جمہوریت کی باتیں کرنےو الوں کا شام میں کردار تبدیل ہوجاتا ہے، باپ کے دروازے پر جانا ن لیگ کے نظریے کی کمزوری ہے، بڑی سیاسی جماعتیں اپنے نظریے کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں۔

ہاں

باپ تو نکمّا تھا ہی نہیں کبھی،

ldownload.jpg