Advertisement

تین سو اور 200 یونٹ مفت دینے والوں کا مزید بجلی مہنگی کرنیکا فیصلہ

ن لیگ نے 200 یونٹ تک اور پیپلزپارٹی نے 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا وعدہ کیا تھا۔امید ہے حکومت جلد یہ اعلان کر دے گی۔ عوام کو کچھ ریلیف مل جائے گا۔
Loading X post…
Open original post on X
وفاقی حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) سے مذاکرات میں یکم جولائی سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروادی۔

وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق کاسٹ ریکوری کیلئے ماہانہ، سہ ماہی اور سالانہ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔

آئی ایم ایف کے مطالبے کے باوجود حکومت نے مذاکرات میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے اور ضمنی بجٹ لانے سے گریز کیا ہے، لیکن اگلے اجلاس میں پرچون فروشوں پر ٹیکس عائد کرنے کی اسکیم سے متعلق سے آگاہ کرنا ہوگا۔

ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو ضمنی بجٹ لائے بغیر مارچ سے جون کے دوران 9 ہزار 415 ارب روپے کے سالانہ ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلئے معیشت کو بتدریج دستاویزی شکل دینے کی بھی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

آئی ایم ایف نے سخت مانیٹری پالیسی اور مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ کی پالیسی برقرار رکھنے کا مطالبہ اور قرض کی ادائیگی اور بڑھتے ہوئے دیگر اخراجات پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی پر 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش کی جائے گی
​
 
Advertisement
Mean 200+300=500 unit free, awam key tou eid ho jaiye gee. Per jab ankh khulay gee tou rate upper he ho ga.
 
Last edited:
ن لیگ نے 200 یونٹ تک اور پیپلزپارٹی نے 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا وعدہ کیا تھا۔امید ہے حکومت جلد یہ اعلان کر دے گی۔ عوام کو کچھ ریلیف مل جائے گا۔
Loading X post…
Open original post on X
وفاقی حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) سے مذاکرات میں یکم جولائی سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروادی۔

وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق کاسٹ ریکوری کیلئے ماہانہ، سہ ماہی اور سالانہ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔

آئی ایم ایف کے مطالبے کے باوجود حکومت نے مذاکرات میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے اور ضمنی بجٹ لانے سے گریز کیا ہے، لیکن اگلے اجلاس میں پرچون فروشوں پر ٹیکس عائد کرنے کی اسکیم سے متعلق سے آگاہ کرنا ہوگا۔

ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو ضمنی بجٹ لائے بغیر مارچ سے جون کے دوران 9 ہزار 415 ارب روپے کے سالانہ ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلئے معیشت کو بتدریج دستاویزی شکل دینے کی بھی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

آئی ایم ایف نے سخت مانیٹری پالیسی اور مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ کی پالیسی برقرار رکھنے کا مطالبہ اور قرض کی ادائیگی اور بڑھتے ہوئے دیگر اخراجات پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی پر 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش کی جائے گی
​
Sach Bolo
کی تو پاٹ گئی
 
Advertisement
Happy Birthday Love GIF by Mo Willems Workshop