Advertisement

تینتس دس3310 بمقابلہ چھیتی دس

10478589_680989488640538_2862136063161980557_n.jpg


10387207_712919338775268_6767700360694812320_n.jpg



بیجنگ (نیوز ڈیسک) تائیوان کا ایک 70 سالہ بزرگ ایک دور دراز جگہ پر گہری کھائی میں گرنے کے بعد شدید زخمی حالت میں پانچ دن تک مدد کے انتظار میں پکڑا رہا اور یہ مدد بالآخر اس دور افتادہ جگہ تک پہنچ گئی مگر کیسے؟ ایمرجنسی اہلکاروں کو زخمی بزرگ تک پہنچنے میں جس چیز نے مدد کی وہ اس کا تقریباً دس سال پرانا موبائل فون تھا جو کہ 5 دن مسلسل کام کرتا رہا۔ لیونامی بزرگ ایک دشوار گزار راستے سے گزر رہا تھا کہ پھسل کر انتہائی گہرائی میں واقع نالے میں جاگرا جہاںاس پر کسی کی نظر پڑنا ممکن نہ تھا۔ زخمی ہونے کی وجہ سے وہ خود بھی وہاں سے نکلنے کے قابل نہ تھا۔ اسی دوران 250 پولیس اور ایمرجنسی اہلکار اس کی مدد کیلئے نکل کھڑے ہوئے۔ لیو کو تلاش کرنے کا صرف ایک ذریعہ اس کا پرانا موبائل فون تھا جو گرنے کے دوران کچھ ٹوٹ پھوٹ کا بھی شکار ہوگیا تھا۔ لیکن خوش قسمتی سے یہ فون 5 دن تک کام کرتا رہا اور ریسکیو اہلکار اس کے سگنل کی مدد سے لیو کی جگہ کا اندازہ لگاتے لگاتے اس تک پہنچ گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے انکشاف کیا کہ بزرگ کی جان بچانے والا فون 10 سال پرانا نوکیا کا ہیند سیٹ ہے۔


http://dailypakistan.com.pk/daily-bites/01-Jul-2014/118478
 
Last edited:
Advertisement

صدقے جاواں او تیری چوایس تے
اے تیتی دس پسند اے کے تیتی دس والی

کار وچ کم کرن والیاں دیاں ساریاں چیزاں تینوں پسند نیں
​
 

صدقے جاواں او تیری چوایس تے
اے تیتی دس پسند اے کے تیتی دس والی

کار وچ کم کرن والیاں دیاں ساریاں چیزاں تینوں پسند نیں
​
اس خبر کی کوئی سمجھ نہیں ائی بابے کے فون کی بیٹری پانچ دن کام کرتی رہی
(omg) لیکن بابے کی اپنی بیٹری بھوکے پیٹ پانچ دن کیسے نکال گئی ؟
 
Barca Bhai

A human being can survive longer than a week depending on weather conditions
often you hear that someone recovered alive from a disaster after 10 days

Ajkal Doctor Sab (Night-Hawk) active hain forum par
he will correct me if he reads this post...
 
Yeh Ashfaq Ahmed ka Chinese baba tha rough and tough butt baba nahi tha jo khanay Kay baghair ghantey nahi guzar Sakta
اس خبر کی کوئی سمجھ نہیں ائی بابے کے فون کی بیٹری پانچ دن کام کرتی رہی
(omg) لیکن بابے کی اپنی بیٹری بھوکے پیٹ پانچ دن کیسے نکال گئی ؟
 
Barca BhaiA human being can survive longer than a week depending on weather conditions often you hear that someone recovered alive from a disaster after 10 days Ajkal Doctor Sab (Night-Hawk) active hain forum parhe will correct me if he reads this post...
without food, u can live for more than 10 days. Without sleep, kill switch is activated after 3 days
 
Advertisement
اس خبر کی کوئی سمجھ نہیں ائی بابے کے فون کی بیٹری پانچ دن کام کرتی رہی
(omg) لیکن بابے کی اپنی بیٹری بھوکے پیٹ پانچ دن کیسے نکال گئی ؟
hahahah shabash hai jawan kiya kiya nikal kar latee ho
 
اس خبر کی کوئی سمجھ نہیں ائی بابے کے فون کی بیٹری پانچ دن کام کرتی رہی
(omg) لیکن بابے کی اپنی بیٹری بھوکے پیٹ پانچ دن کیسے نکال گئی ؟
میں نے نوٹ کیا ہے کہ چائنیز بڑے سخت جان ہوتے ہیں انکی بیٹری بھی زیادہ پائیدار ہوتی ہے کیونکہ یہ لوگ دنیا بھر میں سب سے زیادہ سلاد اور سبزیوں کا سوپ استمعال کرنے والی قوم ہے آپ کسی نہاری، پاۓ کھانے والے لاہوری کو گڑھے میں پھینک کر دیکھو شام تک مساجد میں اسکی وفات کا اعلان ہوچکا ہو گا
 
Advertisement
I'm with you on this one :) Samsung camera rocks :)
Some one rightly said you nori u become fond of photo session . Ghurrrrr but u r right no comparison specially note 3 with it coringa glass lense . The bad thing is u cannot upload its panoramic view as it is .
 

میں نے نوٹ کیا ہے کہ چائنیز بڑے سخت جان ہوتے ہیں انکی بیٹری بھی زیادہ پائیدار ہوتی ہے کیونکہ یہ لوگ دنیا بھر میں سب سے زیادہ سلاد اور سبزیوں کا سوپ استمعال کرنے والی قوم ہے آپ کسی نہاری، پاۓ کھانے والے لاہوری کو گڑھے میں پھینک کر دیکھو شام تک مساجد میں اسکی وفات کا اعلان ہوچکا ہو گا
Depend karta hai bhai Sahab khorakain apnay Punjab ki bhi kam nahi hain bus Khalis mil Jain tu