Advertisement

تیل کی قیمتیں بڑھیں تو عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، جام کمال


"انکوائری ہونی چاہئے کہ پیٹرول کی قیمتیں ایک ہی رات میں اتنی زیادہ کیسے بڑھیں؟ ۔ ہمارے پاس 20 دن کے ذخائر موجود تھے ، یہ پیسہ حکومت کی جیب میں تو نہیں گیا۔ قیمتیں بڑھنے سے کن کن کمپنیوں کو فائدہ ہوا؟ "۔ نفیسہ شاہ
Loading X post…
Open original post on X


وزیر اعظم نے کہا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتیں بڑھیں تو عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، جام کمال (وزیر تجارت)
Loading X post…
Open original post on X
​