جب سے عمران خان سیاست میں آیا ہے جب سے بچے بچے کو سیاست میں دلچسپی ہونے پیدا ہوگئی ہے اور تمام پرانے چور ڈاکو روائتی سیاست دانوں کو سیاست خوف پیدا ہوگیا ہے۔ عمران خان کے سیاست میں آنے سے پاکستان میں الطاف اور نواز شریف کی سیاست کا خاتمہ اور اب زرداریکی سیاست کا بھی خاتمہ ہونے والا یے۔ پاکستانیوں عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو علامہ اقبال خواب اور قائد اعظم محمد علی جناح کی تعبیر کے مطابق ایک عظیم ملک بنانے کیلئے تیار ہوجاؤ۔ اللّٰہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو
میں ذاتی حیثیت میں عمران خان کو سیاست دان کے طور پر بالکل پسند نہیں کرتا، مگر حقیقت یہ ہے کہ اس مرد مجاہد نے کینسر زدہ پاکستانی مگرمچھوں کو صحیح ٹکر دی ہے- اس نے ان ظالم، چور، لٹیرے اور ملک و اسلام دشمن عناصر کے خلاف کلمہ حق بلند کیا ہے- میری دل سے دعا ہے کہ اگر اس بندے کی نیت اچھی ہے تو اللہ پاک کی ذات کے علاوہ کوئی اسے پاکستان کی قسمت بدلنے سے نہیں روک سکتا اور اللہ پاک کی ذات اسے اس ملک کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں لینے کا موقع عطاء کرے- آمین
Agar Imran khan iqtadar mein aa bhee giya to pehlay 5 saal us kay liyee bohal mushkil hoon gay. Saree beuracracy us key pechay hath dho kar par jayee gee. Is beuracracy say jaan chranay kay liyee 10-15 sall lagain gay. phir jaa kar hallat sudrain gay.
in corrupt choron aur ghaleez logon ke ye alfaaz hi sabit kartey hain ke Imran Khan ne in kutton ko kitna zaleel kar diya he........... hahahaha......... Thank you Khan Sahab.