- Joined
- Apr 17, 2014
- Posts
- 5,975
- Reaction score
- 4,258
- Points
- 113
جھوٹ میں سچ کی آمیزش
کفریہ طاقتوں کی نئی خواہش "دولت اسلامیہ"اور "امارت اسلامیہ"کے بیچ لڑائی کروانے کی ہے، اور وہ اس کے لئے کس کس طرح کوشش کر رہی ہیں، اس کا تازہ شاہکارمغربی میڈیا کی وہ من گھڑت رپورٹ ہے جس میں وہ ایران اور طالبان کے درمیان تعاون کی شرلی چھوڑتیں ہیں۔
تھوڑے سے سچ میں بہت سا جھوٹ ملانے کی ان کی پرانی عادت ہے، لہذا اس پوری رپورٹ میں بھی صرف اتنا سچ ہے کہ طالبان نے ایران کا دورہ کیا ہے،جس کا اعلان خود انہوں نے سرکاری طور پر بھی کیا ہے۔اگر یہ کہا جائے کہ آج کل طالبان کے پہیے لگے ہوئے ہیں تو بے جا نہ ہو گا۔ فرانس، جاپان، قطر، ایران، اوسلوسمیت بہت سے ممالک میں انہوں نے اپنے وفود بھیجے ہیں، جن کا مقصد اپنا مدعا دنیا کے سامنے بیان کرنا، اوراپنے بارے پھیلائی ہوئی، من گھڑت اور جھوٹی غلط فہمیوں کو دور کرنا ہے۔
اور بظاہر اس میں کوئی عار بھی نہیں ہے، کہ اگر آپ اپنے مقصد اور مشن سے ہٹے بغیر، اور اپنے اصولی موقف پر جمے رہتے ہوئے اپنے کچھ دشمن کم کر سکتے ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں ہے، کہ خواہ مخواہ کی دشمنیاں پالنا، آ بیل مجھے مار والی بات ہے جو یقینا دانشمندانہ اقدام نہیں۔
اسی پالیسی کے تحت طالبان کا ایک وفد ایران بھی بھیجا گیا۔ طالبان اور ایران کی دشمنی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں، اور نائن الیون تک اور اس کے بعد امریکی جارحیت سے اب تک اس نے کفریہ طاقتوں کے ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے، اور آئندہ بھی اسی گھناؤنے کردار کی توقع ہے، مگر طالبان نے پہل کر کے اچھی کوشش کی ہے، کہ شاید اسے عقل آئے اور وہ استعمار کے ہاتھوں استعمال ہونے سے بعض رہے۔اس کا اور کوئی فائدہ نہیں تو کم از کم ان کی طرف سے حجت تو تمام ہو گی۔
بس اتنی بات کا بتنگر بنایا گیا، اور جیسا کہ میں اپنے پچھلے تھریڈ میں ذکر کر چکا ہوں کہ امریکا ہر طرح سے ناکام ہو کر اب اپنا آخری حربہ بنام داعش کارڈ کھیلنا چاہتا ہے۔ لہذا کبھی خبر آتی ہے کہ افغانستان کے اہل تشیع،طالبان سے رابطہ کر رہے ہیں کہ انہیں داعش سے بچایا جائے، کبھی افغان سرکارطالبان کو مشترکہ دشمن (داعش)سے لرنے کی پیشکش کرتا ہے، کبھی کہا جاتا ہے کہ طالبان پاکستانی فوج کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں، اور کبھی طالبان کے سفارتی دورے کو اس طرح کا من گھڑت رنگ دیا جاتا ہے جس طرح کہ اوپر کی رپورٹ سے واضح ہے۔مقصد ان سب کا یہ ہے مجاہدین کو طالبان سے بدظن کرکے ایک دوسری قوت مقابلہ میں کھڑی کی جائے، او ر پھر ان گروہوں کی لڑائی کا تماشہ دیکھا جائے۔
طالبان سے بھی یہ بات یقینا ڈھکی چھپی نہیں ہے، لہذا نہ صرف وہ شرارتی عناصر کی بروقت سرکوبی کرتے ہیں، بلکہ براہ راست ایک خط عراق میں دولت اسلامیہ کو بھیج چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اسی رپورٹ پر بھی وہ اپنا ردعمل ظاہر کر چکے ہیں۔ یہ تمام باتیں اس بات کا مظہر ہیں کہ انشاء اللہ کفر اس معاملے میں بھی منہ کی کھائے گا، اور ذلت و رسوائی اور پسپائی ہی اس کا مقدرہے۔

Last edited by a moderator: