Advertisement

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ:2پولیس اہلکار 45 مقدمات کے مدعی

اے ٹی سی میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ جیل ٹرائل کی سماعت

دو پولیس اہلکار تحریک انصاف کے خلاف درج 45 مقدمات کے مدعی

ہمیں یہ بتایا جائے ہم پر الزامات کیا ہیں؟دو پولیس اہلکاروں کے بیان پر پنجاب میں 45 مقدمات درج ہوئے۔جن اہلکاروں کے بیان پر مقدمات درج ہوئے ان کو طلب کیا جائے۔وکیل ملزمان

عدالت نے آئندہ سماعت پر دونوں پولیس اہلکاروں کو طلب کر لیا

سماعت 10 اگست تک ملتوی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
لکھ کر دیتا ہوں یہ دونوں پولیس اہلکار اس فورم پر موجود گیراج کے گٹر کے دو عدد بدبودار کیڑے نکلیں گے۔