Advertisement

تکلیف میں ہوں، والدہ کیساتھ نہیں تھی- مریم نواز

549061_1166604_updates.jpg

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ بہت تکلیف میں ہوں کہ آخری وقت میں والدہ کے ساتھ نہیں تھی۔

اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر پیرول پر رہائی ملنے کے بعد جاتی امراء کے لیے روانگی کے وقت ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے والدہ کا ذکر کرتے ہوئے مریم نواز آبدیدہ ہو گئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ والدہ کے انتقال کی خبر کے بعددن انتہائی تکلیف دہ تھا، قوم سے اپیل ہے کہ میری والدہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرے۔

واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز گزشتہ روز لندن میں انتقال کر گئیں، ان کی حالت دوبارہ انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی جس کے بعد انہیں ایک مرتبہ پھر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا، بیگم کلثوم نواز کے پھیپھڑوں نے کام چھوڑ دیا تھا۔

بیگم کلثوم نواز کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور گزشتہ 13 ماہ سے لندن کے ہارلےا سٹریٹ کلینک میں زیر علاج تھیں۔

بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو اڈیالہ جیل سے پیرول پر رہا کردیا ہے۔

اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد اُنہیں اسلام آباد ایئرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور لے جایا گیا، جس کے بعد اُنہیں سخت سیکیورٹی میں جاتی امراء پہنچادیا گیا۔

جاتی امراء کے اطراف بھی پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی گئی ہے،ابتدائی طور پر 12 گھنٹے کے لئے پیرول پر رہائی کی منظوری دی گئی ہے، رہائی کی مدت میں توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔

اڈیالہ جیل سے جاتی امراء تک کے سفر کا دورانیہ پیرول کے وقت میں شامل نہیں ہے، پیرول پر رہائی کے دوران نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر جاتی امراء تک محدود رہیں گے۔

ادھر لندن میں بیگم کلثوم نواز کی میت ریجنٹ پارک کے قریب واقع مسجد کے سرد خانے منتقل کر دی گئی ہے، ان کی لندن میں نماز جنازہ جمعرات کو بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

کلثوم نواز کی میت کو تدفین کے لیے پاکستان لایا جائے گا،جبکہ ان کی تدفین جمعے کو جاتی امراء میں ہو گی ۔

میاں نواز شریف کے بھائی اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف اپنی بھابھی کی میت لینے کے لیے آج لندن روانہ ہورہے ہیں۔

https://jang.com.pk/news/549061​
 
چورنی جعلساز فراڈی عورت مریم نواز پہلے لوٹا ہوا مال واپس کر اور اپنے لٹیرے ابے کو بھی بول لوٹا مال واپس کرے ، ماڈل ٹاؤن لاہور میں معصوموں کے منہ پر سیدھے فائر کر کے ان کو بیدردی سے قتل کروایا اور ان کو آج تک انصاف ملنے سے بھی محروم رکھا ، ماڈل ٹاؤن کے یتیموں کی آہیں تیرے پورے ٹبر کو برباد کر دیں گی ​
 
Last edited:
Advertisement
Aap ke takleef ka ehsaaas hy mujhy... this is really most painful in any one's life....

You yourself are responsible for this pain... why you are pretending that probably Pakistani nation or Pakistani Courts are responsible for this ?

And yes we are also sad on the death of your mother, but we are also not happy on you, that because of your personal business you are in jail at a time when actually you should have been with a brave lady... a lady who rescued your entire family in the dictatorship.

And because of this you should be ashamed of yourself rather to be miserable...
 
Iss sey bara izab Allahi Iss khandan per oor keya hu ga Kalsoom Nawaz jo kal tak khatoon e Awal theen oor nokeroon ke Fujj un kay hukam ke muntazer rehate thee.
Ajj koe be un ke dead body kay pass ne ha. na baete, na he beatay oor na he shoher / Husband.
Be shak ullad oor mall tumhary leay imtihan hain.
 
Advertisement
549061_1166604_updates.jpg

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ بہت تکلیف میں ہوں کہ آخری وقت میں والدہ کے ساتھ نہیں تھی۔

اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر پیرول پر رہائی ملنے کے بعد جاتی امراء کے لیے روانگی کے وقت ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے والدہ کا ذکر کرتے ہوئے مریم نواز آبدیدہ ہو گئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ والدہ کے انتقال کی خبر کے بعددن انتہائی تکلیف دہ تھا، قوم سے اپیل ہے کہ میری والدہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرے۔

واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز گزشتہ روز لندن میں انتقال کر گئیں، ان کی حالت دوبارہ انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی جس کے بعد انہیں ایک مرتبہ پھر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا، بیگم کلثوم نواز کے پھیپھڑوں نے کام چھوڑ دیا تھا۔

بیگم کلثوم نواز کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور گزشتہ 13 ماہ سے لندن کے ہارلےا سٹریٹ کلینک میں زیر علاج تھیں۔

بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو اڈیالہ جیل سے پیرول پر رہا کردیا ہے۔

اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد اُنہیں اسلام آباد ایئرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور لے جایا گیا، جس کے بعد اُنہیں سخت سیکیورٹی میں جاتی امراء پہنچادیا گیا۔

جاتی امراء کے اطراف بھی پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی گئی ہے،ابتدائی طور پر 12 گھنٹے کے لئے پیرول پر رہائی کی منظوری دی گئی ہے، رہائی کی مدت میں توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔

اڈیالہ جیل سے جاتی امراء تک کے سفر کا دورانیہ پیرول کے وقت میں شامل نہیں ہے، پیرول پر رہائی کے دوران نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر جاتی امراء تک محدود رہیں گے۔

ادھر لندن میں بیگم کلثوم نواز کی میت ریجنٹ پارک کے قریب واقع مسجد کے سرد خانے منتقل کر دی گئی ہے، ان کی لندن میں نماز جنازہ جمعرات کو بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

کلثوم نواز کی میت کو تدفین کے لیے پاکستان لایا جائے گا،جبکہ ان کی تدفین جمعے کو جاتی امراء میں ہو گی ۔

میاں نواز شریف کے بھائی اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف اپنی بھابھی کی میت لینے کے لیے آج لندن روانہ ہورہے ہیں۔

https://jang.com.pk/news/549061​
CHEAP WOMAN, EVEN NOW SHE IS USING HER DECEASED MOTHER FOR POLITICS.
 
Na karti na chori... balkee na daltee dake.. ajj maa ke khidmat na karnee ka ghum tu na hota .. abb kam az kam baap ke khidmat ker loo jail me beth ker, aur btothers ko bhee bulaa loo ye sadat hasil karne ke liee
 
کلثوم نواز کینسر کی وجہ سے فوت ہو گئیں ۔۔ تو اب کیا مریم نواز اور نوازشریف کے دونوں بیٹے اپنی ماں کے نام سے کینسر ہاسپیٹل بنائیں گے ۔۔۔
!
 
Advertisement
جتھے پیر اوتھے تباہی
یہ مریم ہے
نہ اپنے ماں باپ کے لے نہ خاوند کے لئے ، نہ ملک کے لئے
 
وزیر اعظم جو بننا تھا تو اماں کو چھوڑ دیا انکے سب دھکوسلے ہے انکو بھی پتہ تھا لیکن کرسی کے لئے بے حس ہو گئے اوع ماں کو بستر مرگ پر چھوڑ کر چلی آئی اسکو بھی کیش کرے گے
 
ماں بیچاری کو تو اپنی پُھرتیوں اور اپنی نیچ حرکتوں سے فارغ کر دیا اب اَبّا جی کے بارے میں کیا پروگرام ہے؟؟؟؟