Advertisement

تو کیا ایسا ہوگا ہرا بھرا خیبر پختونخوا ؟

کیا موسمی پنیری ایسے لگائی جاتی ھے ؟
1416557760_29.gif



​
جب میں نے اس تصویر کو دیکھا تو میرا دل چاہ رہا ھے کے وہ مالی ڈھونڈوں اور اسکے باس کو بھی
سبکو ایک لائن میں کھڑا کر کے گولی مار دوں ، نہیں یہ تو بہت ہلکی سزا ھے

میں انکو غبارے پھاڑنے والی بندوق سے شرے مار مار کر ختم کر دوں

نہیں اس پر تو قتل کا مقدمہ بن سکتا ھے

میرا دل کرتا ھے مالیوں کو اور اسکے باس کو پروین بوبی کے پاس بھیج دوں

کم از کم پھولوں والے کپڑے پہن کر یہ تو پتا چلے گا کے پھول کیسے لگتے ہیں ؟


کیا موسمی پنیری ایسے لگائی جاتی ھے؟
کچھ تو شرم کریں ،
انکو ہیجڑوں کے پاس بھیجیں اور پنجاب سے مالی منگا لیں

کیا ایسا ھو گا ہرا بھرا خیبر پختونخوا ؟
کیا اسطرح کے لوگ کریں گے شجر کاری ؟

​
 
Advertisement
Advertisement
I think you spend this much energy on your study, work or business whatever you do; I assure u that u will be very successful. At least, acknowledge something is being done.

Dude, don't you think that i am acknowledging the " Great Horticulture WORK" ?

پنجابی میں اسطرح کام کرنے کو کم پانا کہتے ہیں ، کام کرنا نہیں


 
حکایات دماغی مریضاں

اے جی امپائر کی اُنگلی کھڑی ہونی والی ہے او جی بس آج کی رات ختم او جی ہیلی کاپٹر آ رہا ہے نواز شریف کو لینے او جی آج گیا او جی کل گیا او جی 30 نومبر او جی نہیں تے 30 دسمبر


​
 
Oh kisi punjab kay maali kay farigh waqt ki paidawar. Tumhain aur kuch nahin mila to pholo ki tasveer par he ghusa nikalna shuroo kar diya. Kiya tu nay punjab aur kpk lagaye hui hay. Ghatiya aadmi kpk walo ko degrade kar raha hay tu? Sharam to kar nahin sakta to wesay he munh vand rakh. Chawal insan.
 
Advertisement
حیدر بھی اگر ہم سب کو کوئی چیز بری لگے تو ہم اس کو نشاندہی کر سکتے ہیں جیسا کے آپ نے کی ہے اور انہی چیزوں سے آدمی سیکھتا ہے ، اگر آپ کے خیال میں کوئی مختلف آئیڈیا ہے تو پلز اس کو شیر کریں اور ہم کوشش کریں گے کے اس کو کے پی کے کی حکومت تک پہنچایا جائے
 
حیدر بھی اگر ہم سب کو کوئی چیز بری لگے تو ہم اس کو نشاندہی کر سکتے ہیں جیسا کے آپ نے کی ہے اور انہی چیزوں سے آدمی سیکھتا ہے ، اگر آپ کے خیال میں کوئی مختلف آئیڈیا ہے تو پلز اس کو شیر کریں اور ہم کوشش کریں گے کے اس کو کے پی کے کی حکومت تک پہنچایا جائے

میرے خیال سے صرف اپ سمجھے ہیں
آپکو پتا ھے ، جی حضوری ھر وقت اچھی نہیں ہوتی
اپکا شکریہ

اگر یہی تصویر حکومت کے متعلقہ منسٹر کو پونھچا دیں اور ان سے جواب لے لیں تو ہم سب آپکے شکر گزر ہوں گے
ہم لوگوں نے لاہور میں لاشاری صاحب کا کام دیکھا ہو ھے
یہ تو ایک بہت بھونڈا مذاک ھے

ایک اور بات ، اس پوسٹ کے بہانے پتا چل گیا کر پاکستان تحریک انصاف کے پٹواری مسلم لیگ کے پٹواری سے کتنا ملتے جلتے ہیں

کسی نے کہا کے تمہارے کان کتا لے گیا ، وہ بندہ کتے کی پیچھے بھاگ گیا

یہی حال میں نے آج اپنی پوسٹ پر تحریک انصاف کے پٹواریوں کا دیکھا ھے

بھائی لوگو، کتے کے پیچھے مت بھاگو اپنا کان تو دیکھ لو

تحریک انصاف آسمانی جماعت نہیں ، جس پر تنقید نہ ھو سکے

میں تو انصاف پسند کم اور تنقید پسند زیادہ ہوں
 
Advertisement
What's the big deal guys?

If Haider Imam thinks this isnt how it should be done... it's his opinion. He may be right as much as he could be wrong.

Chill guys :)
 
Oh bhai in pholoon ko bara tu honay day itna shoor kernay ki Kia Zarorat hay, yahan pehlay ju kcheRay Kay dhair thay un say tu behter hain, at least every thing is neat and clean. Take a break and talk about some real isseu, all you have done is just a waste of time
 
Advertisement
I don't know much about plants so i don't know if your criticism is right, unless you provide full details of why you think its not correct.

But yes you are right in saying and i put it in quotation that "A good friend is that who will tell you your shortcomings(it doesn't include those who tell the shortcoming in a negative way)"

But i also don't agree with those saying that PTI hasn't done anything so far. I think what PTI is doing and has done is more towards setting long term goals while they also have done some short term necessary things...
 
Guys, here we r only discussing green KP. I heard that kp used tp be city of gardens.
Kp govetnment also committed for green kp.
If they have this type of horticulture staff

with this type of skill then.....
Please just confine your comments to green kp.
 
I agree with OP that it doesn't look aesthetically pleasing at all.

I think it should be filled with patches of grass; plenty of seasonal should be planted, along with layers of duranta and colourful nanthras.
 
حکایات دماغی مریضاں

اے جی امپائر کی اُنگلی کھڑی ہونی والی ہے او جی بس آج کی رات ختم او جی ہیلی کاپٹر آ رہا ہے نواز شریف کو لینے او جی آج گیا او جی کل گیا او جی 30 نومبر او جی نہیں تے 30 دسمبر


​

نہیں نہیں جناب ،
حکومت کو خالی کرسیوں کے دھرنے کا کیا ڈر، یہ کنٹینر تو مریم نواز کو روکنے واسطے لگے ہیں ،


فوج کو سیاست سے دور رہنا چاہئے ، لیکن خیرات لگی بٹنے ، جب راحیل کے ترلے ڈالے گنجی نوری نے ، اور کہا سمجھو جی ان کو.


پھر فلور وف دی ہاؤس سر عام جھوٹ، ہم نے تو نہیں کہا ، کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں،


تیس نومبر کو خالی کرسیاں آ رہی ہیں ، روک لینا.
جاہل نورو .