- Joined
- Oct 18, 2013
- Posts
- 4,330
- Reaction score
- 8,929
- Points
- 113
تو بہادر بیٹا میری دهرتی کا
جب سے پاکستان اِس دنیا میں وجود میں آیا تب سے ہمارے دشمن
ممالک نے ہمیں ختم کرنے کی کوشش کی اور یہ کوششیں آج تک
جاری ہیں .اینڈیا نے تو پہلے ہی کہ دیا تها کہ پاکستان کا دس سال
تک زندہ رہنا مشکل ہے.پاکستان کو مسائل سے دوچار کرنے کے لیے
آمریکہ اور روس بهی پیش پیش رہا لیکن اللہ کے فضل و کرم سے
پاکستان کو کسی نے کوئی بڑا نقصان نہیں پہنچایا مگر اِس کی وجہ
کیا ہے کہ پاکستان آپنے دشمنوں سے محفوظ ہے؟
جی ہاں اج تک پاکستان زنده هے وه میرے بہادر فوجیوں کی شہادتوں
کی وجہ سے زندہ ہے .یہ فوجی ایک روٹی اور دال کے بدلے میں
ملک کی حفاظت میں لگے ہیں .ان شیر جوان کو پیسہ نہیں بس آپی
ماں کی دعا اور آللہ کی مد د چاہیے.اس جوان کا جینا مرنا آپنی ملک
کی حفاظت سے ہے.یہ آپنی صبح کا آغاز ملک کی سرزمین کی
حفاظت سے کرتا ہے اور رات کا اغطتام بهی.
آس شیر جوان کا صرف ایک ہی کاروبار ہے وه ہے صرف ملک کی خاطر شہادت.
آس کے جسم کا خون ہر وقت شہادت کے لیے حاظر رہتا ہے.سلام
میرے آس شہید کو جس کی روح بہت تڑپتی ہے جب اُس کے ملک
کے شہریوں کو نقصان کوئی پہنچائی.سلام میری اس بہادر جوان پر
جس کا صرف ایک خواب ہو کہ میری جسکخاکی آپنے ملک کے
جہنڈے کے ساتهہ دفن ہو
پاکستان زنده باد بہادر جوان پائنده باد ملک کے دشمن مرده باد...یوم شہادت ڈے
(حارث عباسی)

Last edited by a moderator: