Advertisement

توہین رسالت مآب ﷺ کیوں ہو رہی ہے؟

توہین رسالت مآب ﷺ کیوں ہو رہی ہے؟


آصف محمود

کبھی آپ نے غور فرمایا یہ توہین رسالت کیوں ہو رہی ہے؟ کیا وجہ ہے کہ بھینسے، سانڈ، کتے اور بلے مسلسل توہین کے مرتکب ہو رہے ہیں؟

اور کیا وجہ ہے کہ عمائدین حکومت جو نواز شریف کی توہین پر آگ بگولا ہو جاتے ہیں، یہاں سکون سے کندھے اچکا کر کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ٹیکنالوجی ہی نہیں کہ ان بھینسوں، سانڈوں، کتوں اور بلوں کی بکواس کو بند کر سکیں؟

کبھی آپ نے سوچا کہ ایسا کیوں ہے کہ جب بےبسی کے عالم میں علمائے کرام عدالت سے رجوع کرتے ہیں اور صورت حال دیکھ کر ہائی کورٹ کا جسٹس آرڈر لکھواتے ہوئے رو پڑتا ہے اور کہتا ہے کہ ان سانڈوں، کتوں، بلوں کو روکیے ورنہ سوشل میڈیا بند کرنا پڑا تو کر دیں گے تو سیکولر اہل دانش جج صاحب کو سینگوں پر لے لیتے ہیں اور ان پر فقرے اچھالنا شروع کر دیے جاتے ہیں؟

میرے نتائج فکر کے مطابق یہ محض اتفاق نہیں بلکہ یہ سیکولر انتہا پسندوں کی ایک فکری واردات ہے. واردات کیا ہے؟. میں عرض کر دیتا ہوں.

واردات یہ ہے کہ توہین رسالت ﷺ اس تواتر سے کرو کہ معاشرہ بےبس ہو کر اسے معمول کی ایک کارروائی سمجھ کر خاموش ہو جائے. یہ سیکولرازم کا شارٹ کٹ ہے. جب معاشرہ توہین رسالت ﷺ پر حساس نہ رہا تو بس کھیل ختم. پھر اس معاشرے میں جو مرضی کرو.

چنانچہ اب یہ گھناؤنا کھیل شروع ہو چکا ہے. بھینسے، کتے، بلے، سانڈ، سب متحرک ہیں. کوئی انہیں روکنے والا نہیں. اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے بزرگان کے ایک وفد سے برادرم سبوخ سید کے حجرے میں ملاقات ہوئی، وہ یہ جاننا چاہتے تھے کہ اس ناپاک مہم کو روکنے کے لیے کیا کچھ کیا جا سکتا تھا. یہی بزرگ اس معاملے کو لے کر عدالت گئے. جج صاحب بھری عدالت میں رو پڑے. انہوں نے کہا کہ حکومت اس سلسلے کو روک نہیں سکتی تو سوشل میڈیا بند کر دیں گے. اب ان پر یلغار ہوگی. پہلے حکومت آئے گی اور کہے گی کہ ہم بے بس ہیں، کچھ نہیں کر سکتے. پھر سیکولر اہل دانش سامنے آئیں گے اور باجماعت بتائیں گے کہ ہم مسلمان کتنے جاہل ہیں اور ہمیں یہ تک نہیں پتا کہ پاکستان کے پاس ان پیجز کو روکنے کی کوئی ٹیکنالوجی نہیں. جج صاحب کو سینگوں پر لیا جائے گا، اور کہا جائے گا شوکت عزیز صدیقی تو جماعت اسلامی کے ہیں، یہ تو مولوی ہیں، انہیں تو امام مسجد ہونا چاہیے، یہ تو جدید ٹیکنالوجی سے لاعلم ہیں، یہ تو ہمیں دنیا سے کاٹنا چاہتے ہیں.

بات بہت سیدھی ہے. معاشرے کو فیصلہ کرنا ہے کیا نبی رحمت صلی اللہ علیہ و سلم کی شان اقدس میں توہین ایک معمول کی کارروائی سمجھی جائے یا ان کی شان اقدس کے تحفظ کے لیے آواز اٹھائی جائے؟

مجھے تو فیصلہ کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں سوچنا. میری رائے تو بہت دوٹوک اور بہت واضح ہے. اگر حکومت آ کر کہتی ہے کہ اس کے پاس اس مسئلے کا کوئی حل نہیں اور وہ کتوں، سانڈوں اور بھینسوں پر پابندی لگانے کی ٹیکنالوجی سے محروم ہے، اور عدالت سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر دیتی ہے تو میں اس فیصلے کو خوش دلی سے تسلیم کروں گا. تسلیم ہی نہیں کروں گا، تحسین بھی کروں گا، بلکہ صرف تحسین ہی نہیں کروں گا، اس کا مطالبہ بھی کروں گا.

بلاشبہ یہ سوشل میڈیا ایک نعمت ہے، بلاشبہ اس کے بغیر زندگی اذیت ناک ہوگی لیکن اگر اس سوشل میڈیا کی قیمت یہ ہے کہ ہم آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی برداشت کر لیں تو یہ قیمت ادا نہیں کی جا سکتی. سوشل میڈیا تو کیا سب کچھ آقا پر قربان.
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Mujay tou

sub involve lagtay hain is mamlay mai


nooora tou umray pai umray karta hai

us ko yeah nazar nahe ata

munafiq

Noora aik number ka Munafiq hay. They take very strict actions against those pages which are against them but no bother about Blasphamous pages....No technology is involved. PTA just needs to contact FB and they will ban it. And FIA Cyber crime branch needs to take action against the admins of those pages...Baqi Libidos bhonktay rahay. No body should care about this 0.000000001% minority.
 
Advertisement
Social media agar ban ho gya to Nooory ke to vaah vaah ho jai gee... ****** billy pakarny nai to Ciber Crime ka bill utha kar batti bana kar Noory ko dy dain mazy karta phiry ga
 
No doubt these Morons are giving slaps on our face regularly but what is the answer what is the remedy, if you block the sites do you think it is the solution answer is no, if we want revenge then we have to excel in every domain of life, education science particularly. Shun the sectarian differences be united.
 
اس بکواس میں حکومت خود ملوث ہے۔ یہ سارے لبڑے جس این آر او کے تحت اس حکومت کی حمایت میں پاگل ہیں اُسی این آر او کے تحت حکومت ان گھٹیا کرداروں کی حمایت میں پاگل ہے۔ موم بتی مافیا بکواس کرتی مافیا بن چکا ہے۔
 
No doubt these Morons are giving slaps on our face regularly but what is the answer what is the remedy, if you block the sites do you think it is the solution answer is no, if we want revenge then we have to excel in every domain of life, education science particularly. Shun the sectarian differences be united.

bhai

chinese or Iran have their own facebook

they have blocked all this shitt sites

why cant we
 
Advertisement
اس بکواس میں حکومت خود ملوث ہے۔ یہ سارے لبڑے جس این آر او کے تحت اس حکومت کی حمایت میں پاگل ہیں اُسی این آر او کے تحت حکومت ان گھٹیا کرداروں کی حمایت میں پاگل ہے۔ موم بتی مافیا بکواس کرتی مافیا بن چکا ہے۔

Wah Toheeny Rasalat ka Alzam Bari Tazi Se Traki Ker Raha Hai

Ab Her Liberal aur Her Achy Insan Dost Pakistani pe ya Ilzam lagy ga

Baki Bachy Ga Nafrat, Hasad, Baddoyen Deny Wala Kachra

Mubarik Ho Mustaqbil Ka Kachra Pakistan




 
Wah Toheeny Rasalat ka Alzam Bari Tazi Se Traki Ker Raha Hai

Ab Her Liberal aur Her Achy Insan Dost Pakistani pe ya Ilzam lagy ga

Baki Bachy Ga Nafrat, Hasad, Baddoyen Deny Wala Kachra

Mubarik Ho Mustaqbil Ka Kachra Pakistan
لبرل اور لبڑل میں فرق کر لو۔ ایک طرف دہشت گرد ہیں اور ایک طرف یہ گھٹیا کردار رکھنے والے بکواس کرتے لبرل۔ لیکن جہالت کی پوٹلیوں کا فلسفہ لبرل صرف توہینِ رسالت کے خلاف کاروائی اور اسے غلط کہنے پہ مشتمل ہے۔ لبرل آزادی کا مطلب بکواس کرنے کی آزادی نہیں ہوتی۔ لیکن بکواس بتی مافیا آزادی اظہار کی آزادی کا مطلب توہینِ رسالت اور اسلام کے خلاف بکواس کرنے کو سمجھتا ہے۔
 
[FONT=&amp]
اگر اس سوشل میڈیا کی قیمت یہ ہے کہ ہم آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی برداشت کر لیں تو یہ قیمت ادا نہیں کی جا سکتی. سوشل میڈیا تو کیا سب کچھ آقا پر قربان.
[/FONT]


​
Agar Tumhari Muhabat Sachi Hai then boycott such pages ... O I know most Mullahs are just DramyBaz in their love, they love visiting such sites to read and enjoy abuses against Prophet (PBUH) and then to create a drama in society for popularity and Politics

Those who do not want to use social Media they can boycott it, if they really love Prophet (PBUH)
​

Let's see how many of you so called lovers boycott it
​
 
Advertisement
کیا بات ہے ١ گستاخ مواد پر مبنی کتاب اور لوگ تو قابل عزت ہیں اور پھر دعوا حرمت رسول کی حفاظت کا؟
 
Advertisement
bulkul socail media ik achi cheez hai lekin jab ap sallaho wa aliahe wasallem ki gustakhi ho gi to is ka band hona behter hai lekin ager hakumat chahey to is ke bakher bi ye toheen khatam kr sakti hai
 
merai khiyal mai tau computers should be banned. These computers have made blasphahmy very easy. I can sacrifice 1000 computers on this issue.
 
merai khiyal mai tau computers should be banned. These computers have made blasphahmy very easy. I can sacrifice 1000 computers on this issue.

the internet is doing to islam what the printing press did to Christianity. you can ban whatever you like, but the truth is now out there. this isn't an age where people can only learn about islam from mullahs who will sugarcoat it.