رمشا کیس میں مولوی کے شاگرد نے گواہی دی کہ مولوی جی نے خود جلے ہوے اوراق اس شاپر میں ڈالے تھے کیونکہ انکے نزدیک رمشا اگر اصل ثبوت کے ساتھ عدالت میں پیش کی گئی تو وہ پہلی ہی پیشی پر رہا ہو جاۓ گی اس وقت کی عدالت نے مولوی کو نمونہ عبرت بنانے کی بجاۓ چھوڑ دیا تھا
جس ملک کا گوورنر اپنے ملک کی عدالتوں سے مطمین نہیں ہے اور عدالتی فیصلوں اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنا یا کروانا نہیں چاہتا اور اپنی نہیں بلکہ گوورنر کی کرسی کی طاقت سے سچ یا جھوٹ ایک عدالتی فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھے گا تو پھر طاقت سے ہی فیصلہ ہونا تھا لہذا صوابدیدی اختیار و آرٹیکل پینتالیس بمقابلہ گولی میں جیت گولی کی ہوئی

بھائی میرے توہین رسالت کرنے والی اور مدعی عدالت کو ثا لث بنا کر اپنے اپنے موقف کو درست ثابت کر سکتے ہیں اب جب ایک عدالت نے فیصلہ مدعی کے حق میں دیا تو تین عدالتیں اور موجود تھیں اپیل کے لیے اس گوورنر کو کیا ضرورت تھی اتنے حساس نوعیت کے کیس میں اپنی صوابدیدی لچ تلنے کی
جب گرم گرم منہ میں ڈالو گے تو وہ چما ہی لے گا نہ اور منہ تا ناف سیکتا ہوا اترے گا
باقی کون درست کون غلط ، تاثیر جانے یا قادری دونوں کی قبر اپنی اپنی
ممتاز قادری جس سلسلہ قادریہ کی نماندگی کر رہا ہے انکا فلسفہ عدم تشدد اور محبت پر مبنی ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگ متاثر ہو کر اسلام میں داخل ہووے،قادری صاحب کی اس حرکت سے مسلمان تو کوئی نہیں ہوا لیکن مسلمانوں میں مزید تفریق کی لکیریں ڈل گیی ہیں میں تو سمجھتی ہوں علماء سلسلہ قادریہ کو اس انسان سے قطعہ تعلق کر لینا چائیے،جو انکی بنیادی فکر کے ہی خلاف چل نکلا تھا