الیکشن کمیشن کے چار رکنی کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کی توہین الیکشن کمیشن کیسز میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تینیوں رہنماوں کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے ہیں۔
محفوظ فیصلہ میں تینوں رہنماؤں کو ضمانت کے لئے 50,50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔
توہین الیکشن کمیشن کیس کی آئندہ سماعت 17 جنوری کو ہوگی۔
توہین الیکشن کمیشن ؟ پہلی دفعہ سن رہے ہیں، کچھ دنوں میں یہ قوم توہین ڈاکو اور توہین چور کے قانون کے تحت سزا کے لئے بھی تیار رہے یہ قانون بھی آنے والے ہیں
توہین الیکشن کمیشن ؟ پہلی دفعہ سن رہے ہیں، کچھ دنوں میں یہ قوم توہین ڈاکو اور توہین چور کے قانون کے تحت سزا کے لئے بھی تیار رہے یہ قانون بھی آنے والے ہیں
Kitni dafa Niazi tumhari bhud mari hai.. Abhi tumhara dil nahin bhara. Bajwa sur Shahbaz tou kuch kar sakey ab yeh khasi election commission kuch kar paye ga.
Yaad nahin kis thara Pushtono ne Core commander Peshawar ka Kia thaa.
پاکستان کی تاریخ میں بڑے بڑے بغیرت اور بے شرم چیف جسٹس گزرے ہیں لیکن موجودہ چیف جسٹس سب پر بازی لے گیا ہے . اس شخص میں رتی برابر غیرت ہو تو یہ آج گھر جانے سے پہلے اس چیف الیکشن کمشنر کی بدمعاشی پر سؤ موٹو نوٹس لے کر اسے طلب کر کے جائے . اسکو میڈیا میں رہنے کے لیے صرف بڑی بڑی باتیں کرنی آتی ہیں
الیکشن کمیشن کے چار رکنی کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کی توہین الیکشن کمیشن کیسز میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تینیوں رہنماوں کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے ہیں۔
محفوظ فیصلہ میں تینوں رہنماؤں کو ضمانت کے لئے 50,50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔
توہین الیکشن کمیشن کیس کی آئندہ سماعت 17 جنوری کو ہوگی۔