Advertisement

توہینِ رسالت کی سزا موت نہیں۔۔

پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان میں توہینِ رسالت / توہینِ مذہب کے نام پر قتل کے واقعات میں کافی اضافہ ہوگیا ہے، آئے روز کوئی نہ کوئی کسی نہ کسی پر توہین / گستاخی کا الزام لگا کر قتل کررہا ہوتا ہے۔ اگر پاکستان کا یہی حال رہا تو دنیا میں پاکستان کا امیج بد سے بدتر ہوتا جائے گا اور کوئی بھی غیر ملکی پاکستان کا رخ نہیں کرے گا کہ یہاں تو بات بے بات لوگ موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں۔ بلاسفیمی پر موت کی سزا سے ویسے بھی پاکستان کا امیج ایک قدامت پرست اور انتہا پسند ملک کے طور پر دنیا میں جاتا ہے اور پاکستان افغانستان سے زیادہ مختلف نظر نہیں آتا۔

میرے خیال میں اب وقت ہے کہ پاکستان میں اس فضاء کو ہموار کیا جائے کہ بلاسفیمی کی سزا قطعاً موت نہیں ہے۔ اس پر وقت تو لگے گا، پر حکومت اگر سنجیدہ ہو تو مولویوں کے ذریعے ہی اس بیانئے کو ملک میں پروان چڑھا سکتی ہے کہ بلاسفیمی کی سزا موت بالکل نہیں ہے۔ اگر کوئی شخص بلاسفیمی کا ارتکاب کرتا ہے تو اس کو چند ماہ قید کی سزا کافی ہے۔ میری نظر میں جب تک پاکستان کے آئین میں بلاسفیمی کی سزا موت درج رہے گی اور پاکستان کے انتشار پسند مولوی بلاسفیمی پر سر تن سے جدا کے نعرے بلند کرتے رہیں گے، تب تک لوگ بھی بلاسفیمی کے الزامات دوسروں پر لگا کر قتل کرتے رہیں گے۔ اب وقت ہے کہ ہم لوگ پریگمیٹک انداز میں اس مسئلے کو لیں۔ یہ بات تو طے ہے کہ بھلے آئین میں بلاسفیمی کی سزا موت درج ہے، مگر انٹرنیشنل پریشر کی وجہ سے پاکستان کبھی بھی کسی کو بلاسفیمی لاء کے تحت سزائے موت نہیں دے پائے گا۔ فساد پسند مولوی اسی بات کو دلیل کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور لوگوں کو ابھارتے ہیں کہ وہ قانون پر نہ چھوڑیں بلکہ خود اپنے ہاتھ سے "گستاخ" کو قتل کرکے جنت کا ٹکٹ حاصل کریں۔

ایسے میں سب سے بہتر صورت یہی ہے کہ اس تاثر کو زائل کیا جائے کہ بلاسفیمی کی سزا موت ہے۔ حکومت سنجیدگی سے چاہے تو اثرانگیز اقدامات کرسکتی ہے۔ چند اقدامات میری نظر میں ہیں۔ جن میں سے سب سے اہم یہ ہے کہ حکومت کافی سارے مولویوں کو کرائے پر ہائر کرے۔ اور ان کے ذمے یہ کام لگائے کہ وہ قرآن و حدیث سے یہ ثابت کریں کہ بلاسفیمی کی سزا موت ہرگز نہیں ہے اور اس بیانئے کا خوب پرچار کریں۔ اگر ایک مولوی کو ایک لاکھ روپے مہینہ بھی دیا جائے تو وہ خوشی خوشی یہ کام کردیں گے۔ مولوی سب سے سستا اور آسانی سے خریدا جانے والا شخص ہوتا ہے اور اس کو اگر پیسہ دیا جائے تو اس سے کچھ بھی کروایا جاسکتا ہے۔۔ بہت کم بجٹ میں بہت زیادہ مولوی خریدے جا سکتے ہیں۔

دوسرا اقدام یہ ہے کہ حکومت ہیٹ سپیچ اور انسائیٹ ٹو وائلنس میں بڑے بڑے مولویوں کو پکڑ کر اندر کرے۔۔ توہینِ رسالت یا توہینِ مذہب کے معاملے میں اکسانے پر نہیں، بلکہ کسی اور بات پر۔ ایک ایک مولوی کی ہر تقریر میں بے شمار ایسی باتیں مل جائیں گی جس پر گرفت کی جاسکے۔ نمایاں مولویوں کو وقفے وقفے سے اشتعال انگیزی کے مقدمات میں لمبے عرصے کے لئے جیل برد کردیا جائے، بلکہ بہتر یہ ہوگا کہ ایک فرقے کے مولوی کو کسی دوسرے فرقے کو ہٹ کرنے پر اندر کیا جائے تاکہ یہ آپس میں متحد نہ ہوسکیں، اور جس فرقے کے خلاف بولنے پر مولوی کو اندر کیا جائے گا، وہ فرقہ بھی خوش ہوجائے گا، اگلی بار دوسرے فرقے کے مولوی کو اندر کریں تو پہلا فرقہ خوش ہوجائے گا، یوں ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی پر چلتے ہوئے ان جاہل مولویوں پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ اس سارے پراسس میں کئی سال کا وقت لگ سکتا ہے، مگر ملک میں یہ فضاء ہموار کی جاسکتی ہے کہ بلاسفیمی کی سزا موت نہیں ہے۔۔ اس کے بعد حکومت کیلئے آسان ہوگا کہ وہ بلاسفیمی لاء میں ترمیم کرکے سزائے موت سے ایک دو ماہ قید کی سزا کردے۔۔۔
​
 
Last edited:
Advertisement
کسی کا باپ بھی اپنی اصل شکل دیکھا کر نہیں کہ سکتا کہ گستاخی کی سزا موت نہیں۔ مولوی اپنی تمام تر کمزوریوں کے باوجود اتنی بکائو قوم نہیں ۔
 
Advertisement
Our Prophet (pbuh) himself didn’t react like this when Kuffar in Mecca treated him badly. This is the example we need to follow and not the jahil, aqal se paidal Mulla brigade.
کیوں کہ نبی کے پاس گستاخی کو معاف کرنے کا اختیار ہے۔ امت کہ پاس نہیں ۔
جیسے اگر میرے باپ کو کوئی گالی دے تو وہ تو اس کو معاف کر سکتا ہے ، مگر میں نہیں ۔
 
اپنی طرف سے بڑی سائینس ماری ہے مولویوں کو آپس میں لڑوانے کی۔ تمام مسلک گستاخی کے معاملے پر یک زبان ہیں ۔ کہ گستاخ کی ایک سزا ، سر تن سے جدا۔
 
Ok, then show where exactly in Quran and Hadees it says that you should kill ppl in the name of namoos-e-risalat?

prophets own example is not sufficient for Jahils, who will only find out these crazy acts in the name of religion but will conveniently ignore ALL other basic teachings of Islam. Issi wajah se aaj kal humari ummat ki yeh halat hai.
 
Iss baat ka tayun kon karega ke kissi be gustakhi ki ha ke nahi? Aik Jahel security guard Karega? Phir wahi ussi waqt saza dega?

Rehnumayi farmayein. Mehrbani.
 
karna to court ko chieay . magar jab courts/govt apni zimadari puri ni kary gi to log khud karain gy.

Log khud phir purhi kar Lange, sahi. Lekin isskaliye uss bande ke paas poora ilam hona chahiye ke nahi aise hi koyi bi kiss ko ye keh kar maarde ke tum ne toheen risalat ki ha?
 
Islam main saza mot nahi hai. you can not find any reference.
but Pakistan kay qanoon main hai. Eventually the punishment should be given by the state.

& its such a sensitive thing, that there is not defined line. Like we saw in the recent case; the guard, probably with limited knowledge of Islam, says the manager did gustakhi. The manager if we see his profile shows that he loves the Prophet (PBUH). Only the witness can tell you the real story.

اپنی طرف سے بڑی سائینس ماری ہے مولویوں کو آپس میں لڑوانے کی۔ تمام مسلک گستاخی کے معاملے پر یک زبان ہیں ۔ کہ گستاخ کی ایک سزا ، سر تن سے جدا۔
 
Advertisement
See if you implement the true spirit of Islam, you won't need to do all the crap that you are mentioning here.

پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان میں توہینِ رسالت / توہینِ مذہب کے نام پر قتل کے واقعات میں کافی اضافہ ہوگیا ہے، آئے روز کوئی نہ کوئی کسی نہ کسی پر توہین / گستاخی کا الزام لگا کر قتل کررہا ہوتا ہے۔ اگر پاکستان کا یہی حال رہا تو دنیا میں پاکستان کا امیج بد سے بدتر ہوتا جائے گا اور کوئی بھی غیر ملکی پاکستان کا رخ نہیں کرے گا کہ یہاں تو بات بے بات لوگ موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں۔ بلاسفیمی پر موت کی سزا سے ویسے بھی پاکستان کا امیج ایک قدامت پرست اور انتہا پسند ملک کے طور پر دنیا میں جاتا ہے اور پاکستان افغانستان سے زیادہ مختلف نظر نہیں آتا۔

میرے خیال میں اب وقت ہے کہ پاکستان میں اس فضاء کو ہموار کیا جائے کہ بلاسفیمی کی سزا قطعاً موت نہیں ہے۔ اس پر وقت تو لگے گا، پر حکومت اگر سنجیدہ ہو تو مولویوں کے ذریعے ہی اس بیانئے کو ملک میں پروان چڑھا سکتی ہے کہ بلاسفیمی کی سزا موت بالکل نہیں ہے۔ اگر کوئی شخص بلاسفیمی کا ارتکاب کرتا ہے تو اس کو چند ماہ قید کی سزا کافی ہے۔ میری نظر میں جب تک پاکستان کے آئین میں بلاسفیمی کی سزا موت درج رہے گی اور پاکستان کے انتشار پسند مولوی بلاسفیمی پر سر تن سے جدا کے نعرے بلند کرتے رہیں گے، تب تک لوگ بھی بلاسفیمی کے الزامات دوسروں پر لگا کر قتل کرتے رہیں گے۔ اب وقت ہے کہ ہم لوگ پریگمیٹک انداز میں اس مسئلے کو لیں۔ یہ بات تو طے ہے کہ بھلے آئین میں بلاسفیمی کی سزا موت درج ہے، مگر انٹرنیشنل پریشر کی وجہ سے پاکستان کبھی بھی کسی کو بلاسفیمی لاء کے تحت سزائے موت نہیں دے پائے گا۔ فساد پسند مولوی اسی بات کو دلیل کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور لوگوں کو ابھارتے ہیں کہ وہ قانون پر نہ چھوڑیں بلکہ خود اپنے ہاتھ سے "گستاخ" کو قتل کرکے جنت کا ٹکٹ حاصل کریں۔

ایسے میں سب سے بہتر صورت یہی ہے کہ اس تاثر کو زائل کیا جائے کہ بلاسفیمی کی سزا موت ہے۔ حکومت سنجیدگی سے چاہے تو اثرانگیز اقدامات کرسکتی ہے۔ چند اقدامات میری نظر میں ہیں۔ جن میں سے سب سے اہم یہ ہے کہ حکومت کافی سارے مولویوں کو کرائے پر ہائر کرے۔ اور ان کے ذمے یہ کام لگائے کہ وہ قرآن و حدیث سے یہ ثابت کریں کہ بلاسفیمی کی سزا موت ہرگز نہیں ہے اور اس بیانئے کا خوب پرچار کریں۔ اگر ایک مولوی کو ایک لاکھ روپے مہینہ بھی دیا جائے تو وہ خوشی خوشی یہ کام کردیں گے۔ مولوی سب سے سستا اور آسانی سے خریدا جانے والا شخص ہوتا ہے اور اس کو اگر پیسہ دیا جائے تو اس سے کچھ بھی کروایا جاسکتا ہے۔۔ بہت کم بجٹ میں بہت زیادہ مولوی خریدے جا سکتے ہیں۔

دوسرا اقدام یہ ہے کہ حکومت ہیٹ سپیچ اور انسائیٹ ٹو وائلنس میں بڑے بڑے مولویوں کو پکڑ کر اندر کرے۔۔ توہینِ رسالت یا توہینِ مذہب کے معاملے میں اکسانے پر نہیں، بلکہ کسی اور بات پر۔ ایک ایک مولوی کی ہر تقریر میں بے شمار ایسی باتیں مل جائیں گی جس پر گرفت کی جاسکے۔ نمایاں مولویوں کو وقفے وقفے سے اشتعال انگیزی کے مقدمات میں لمبے عرصے کے لئے جیل برد کردیا جائے، بلکہ بہتر یہ ہوگا کہ ایک فرقے کے مولوی کو کسی دوسرے فرقے کو ہٹ کرنے پر اندر کیا جائے تاکہ یہ آپس میں متحد نہ ہوسکیں، اور جس فرقے کے خلاف بولنے پر مولوی کو اندر کیا جائے گا، وہ فرقہ بھی خوش ہوجائے گا، اگلی بار دوسرے فرقے کے مولوی کو اندر کریں تو پہلا فرقہ خوش ہوجائے گا، یوں ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی پر چلتے ہوئے ان جاہل مولویوں پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ اس سارے پراسس میں کئی سال کا وقت لگ سکتا ہے، مگر ملک میں یہ فضاء ہموار کی جاسکتی ہے کہ بلاسفیمی کی سزا موت نہیں ہے۔۔ اس کے بعد حکومت کیلئے آسان ہوگا کہ وہ بلاسفیمی لاء میں ترمیم کرکے سزائے موت سے ایک دو ماہ قید کی سزا کردے۔۔۔
​
 
پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان میں توہینِ رسالت / توہینِ مذہب کے نام پر قتل کے واقعات میں کافی اضافہ ہوگیا ہے، آئے روز کوئی نہ کوئی کسی نہ کسی پر توہین / گستاخی کا الزام لگا کر قتل کررہا ہوتا ہے۔ اگر پاکستان کا یہی حال رہا تو دنیا میں پاکستان کا امیج بد سے بدتر ہوتا جائے گا اور کوئی بھی غیر ملکی پاکستان کا رخ نہیں کرے گا کہ یہاں تو بات بے بات لوگ موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں۔ بلاسفیمی پر موت کی سزا سے ویسے بھی پاکستان کا امیج ایک قدامت پرست اور انتہا پسند ملک کے طور پر دنیا میں جاتا ہے اور پاکستان افغانستان سے زیادہ مختلف نظر نہیں آتا۔

میرے خیال میں اب وقت ہے کہ پاکستان میں اس فضاء کو ہموار کیا جائے کہ بلاسفیمی کی سزا قطعاً موت نہیں ہے۔ اس پر وقت تو لگے گا، پر حکومت اگر سنجیدہ ہو تو مولویوں کے ذریعے ہی اس بیانئے کو ملک میں پروان چڑھا سکتی ہے کہ بلاسفیمی کی سزا موت بالکل نہیں ہے۔ اگر کوئی شخص بلاسفیمی کا ارتکاب کرتا ہے تو اس کو چند ماہ قید کی سزا کافی ہے۔ میری نظر میں جب تک پاکستان کے آئین میں بلاسفیمی کی سزا موت درج رہے گی اور پاکستان کے انتشار پسند مولوی بلاسفیمی پر سر تن سے جدا کے نعرے بلند کرتے رہیں گے، تب تک لوگ بھی بلاسفیمی کے الزامات دوسروں پر لگا کر قتل کرتے رہیں گے۔ اب وقت ہے کہ ہم لوگ پریگمیٹک انداز میں اس مسئلے کو لیں۔ یہ بات تو طے ہے کہ بھلے آئین میں بلاسفیمی کی سزا موت درج ہے، مگر انٹرنیشنل پریشر کی وجہ سے پاکستان کبھی بھی کسی کو بلاسفیمی لاء کے تحت سزائے موت نہیں دے پائے گا۔ فساد پسند مولوی اسی بات کو دلیل کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور لوگوں کو ابھارتے ہیں کہ وہ قانون پر نہ چھوڑیں بلکہ خود اپنے ہاتھ سے "گستاخ" کو قتل کرکے جنت کا ٹکٹ حاصل کریں۔

ایسے میں سب سے بہتر صورت یہی ہے کہ اس تاثر کو زائل کیا جائے کہ بلاسفیمی کی سزا موت ہے۔ حکومت سنجیدگی سے چاہے تو اثرانگیز اقدامات کرسکتی ہے۔ چند اقدامات میری نظر میں ہیں۔ جن میں سے سب سے اہم یہ ہے کہ حکومت کافی سارے مولویوں کو کرائے پر ہائر کرے۔ اور ان کے ذمے یہ کام لگائے کہ وہ قرآن و حدیث سے یہ ثابت کریں کہ بلاسفیمی کی سزا موت ہرگز نہیں ہے اور اس بیانئے کا خوب پرچار کریں۔ اگر ایک مولوی کو ایک لاکھ روپے مہینہ بھی دیا جائے تو وہ خوشی خوشی یہ کام کردیں گے۔ مولوی سب سے سستا اور آسانی سے خریدا جانے والا شخص ہوتا ہے اور اس کو اگر پیسہ دیا جائے تو اس سے کچھ بھی کروایا جاسکتا ہے۔۔ بہت کم بجٹ میں بہت زیادہ مولوی خریدے جا سکتے ہیں۔

دوسرا اقدام یہ ہے کہ حکومت ہیٹ سپیچ اور انسائیٹ ٹو وائلنس میں بڑے بڑے مولویوں کو پکڑ کر اندر کرے۔۔ توہینِ رسالت یا توہینِ مذہب کے معاملے میں اکسانے پر نہیں، بلکہ کسی اور بات پر۔ ایک ایک مولوی کی ہر تقریر میں بے شمار ایسی باتیں مل جائیں گی جس پر گرفت کی جاسکے۔ نمایاں مولویوں کو وقفے وقفے سے اشتعال انگیزی کے مقدمات میں لمبے عرصے کے لئے جیل برد کردیا جائے، بلکہ بہتر یہ ہوگا کہ ایک فرقے کے مولوی کو کسی دوسرے فرقے کو ہٹ کرنے پر اندر کیا جائے تاکہ یہ آپس میں متحد نہ ہوسکیں، اور جس فرقے کے خلاف بولنے پر مولوی کو اندر کیا جائے گا، وہ فرقہ بھی خوش ہوجائے گا، اگلی بار دوسرے فرقے کے مولوی کو اندر کریں تو پہلا فرقہ خوش ہوجائے گا، یوں ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی پر چلتے ہوئے ان جاہل مولویوں پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ اس سارے پراسس میں کئی سال کا وقت لگ سکتا ہے، مگر ملک میں یہ فضاء ہموار کی جاسکتی ہے کہ بلاسفیمی کی سزا موت نہیں ہے۔۔ اس کے بعد حکومت کیلئے آسان ہوگا کہ وہ بلاسفیمی لاء میں ترمیم کرکے سزائے موت سے ایک دو ماہ قید کی سزا کردے۔۔۔
​

دس سال کے لئے مصر کی الازہر یونیوسٹی بھیجا جاۓ.
 
Log khud phir purhi kar Lange, sahi. Lekin isskaliye uss bande ke paas poora ilam hona chahiye ke nahi aise hi koyi bi kiss ko ye keh kar maarde ke tum ne toheen risalat ki ha?
Sorry dear, if he is an Alim even then he is not authorised to take law in his hands, this is only state who can execute such a culprit.
 
Advertisement
Ok, then show where exactly in Quran and Hadees it says that you should kill ppl in the name of namoos-e-risalat?

prophets own example is not sufficient for Jahils, who will only find out these crazy acts in the name of religion but will conveniently ignore ALL other basic teachings of Islam. Issi wajah se aaj kal humari ummat ki yeh halat hai.

Salam Brother!

what I understood so far in Islam is that there is nothing against the people that do not belived on Prophet Muhammad(PBUH) but if some one is intentially insulting Prohphet Muhammad(PBUH) or his family then Quran is definatly ordering to kill or even massacred them. But that order came in the Maddani life of Prophet Muhammad(PBUH) so I assume that a Muslim state is ordered to do so and NOT ordarinary people, and for muslims living in non-muslims states then they have to follow the life of Prophet Muhammad(PBUH) in Makkah.

So my personal openion is that whoever take the matters in his own hands should be hanged as they have no right to take anyone life no matter what. its the state's responsibility to trial them and punish which ever party found guilty.

33:57- 33:61

ان پر پھٹکار برسائی گئی، جہاں بھی مل جائیں پکڑے جائیں اور خوب ٹکڑے ٹکڑے کردیئے جائیں.
مولانا محمد جوناگڑھی
Accursed wherever they are found, [being] seized and massacred completely.
Saheeh International
 
Last edited:
توہین رسالت کی سزا موت ہی ہے ---- مگر ثابت ہونے پر اور اس کا تعین
ثبوت اور عدالت کرے گی
اور پھانسی دینے کا اختیار بھی حکومت اور عدالت کے پاس ہی ہے
 
قرآن میں الله تعالیٰ اپنے نبی کو تسلی دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اے نبی یہ تم کو ایذا دیتے ہیں ..ہم نے ان کے لئے بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے
الله تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا کہ اے نبی ایذا دینے والوں کو خود یا اپنے صحابیوں کے ذریعے سزا دو .ان کا سر تن سے جدا کر دو
جن کا فیصلہ الله روز آخرت کرے گا ..یہاں مولوی روز یوم آخرت مناتے ہیں ..
 
جس کام کا بیڑہ اٹھانے کا آپ کہہ رہے ہیں اس کا انتظام حکومت نے پہلے ہی مولوی طاہراشرفی جیسے بکاو ملا کو وزیر بنا کر مکمل کرلیا تھا
امید ہےکہ آپ کا یہ کالم پڑھ کر کسی مشیر وغیرہ کے عہدے کیلئے آپ سے بھی رابطہ کیا جاے گا
​