Advertisement

توہم پرستی اور یاکاری کے نقصانات

میری یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ توہم پرستی اور ریاکاری روحانی بیماریاں ہیں اور ہر دو بیماریوں کا نقصان سب سے زیادہ صاحب بیمار (جو توہم پرست اور ریاکار ہو) کو ہی پنہچتا ہے
ریہام خان اور چند دوسری شخصیات کی گواہی ثابت کرتی ہے کہ عمران خان ایک توہم پرست انسان ہیں۔ اس کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ جمائما اور ریہام خان جیسی پڑھی لکھی روشن دماغ خواتین کے ساتھ عمران کا نباہ نہیں ہوسکا کیونکہ عمران خان کا ان سے ذہن نہیں ملتا تھا۔ اور عمران خان نے وہیں جاکر لینڈ کیا جہاں اس کا ذہن ملتا تھا یعنی بشری بیگم سے شادی۔
ریہام خان سے پہلے ایک لڑکی مقتولہ قندیل بلوچ کا یہ بیان بھی ریکارڈ پر ہے کہ عمران خان ایک خاتون کے مکمل کنٹرول میں ہے جو لاہور کے ایک پوش ایریا میں فروکش ہے۔ قندیل بلوچ کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران اس کی ہر بات مانتا ہے۔ قندیل کا کہنا تھاکہ جمائما اور ریہام خان کو طلاق بھی عمران خان نے اسی خاتون کی وجہ سے دی تھی۔
بعد کے ایام میں یہ باتیں سو فیصد درست ثابت ہوئیں کیونکہ توہم پرست عمران خان کا رحجان اپنے جیسی ہی توہم پرست عورت کی طرف تھا یہ تعلق بالاخر ان دونوں کی شادی پر منتج ہوا
ریہام خان نے اپنی کتاب میں حوالہ دیا کہ عمران خان صبح سویرے ایک پلاسٹک شیٹ پر لیٹا ہوا تھا۔ اور اس کے پورے جسم پر کالی دال کا لیپ کیا ہوا تھا یہ سارا واہیات سلسلہ پیرنی کے مشوروں پر ہوتا تھا بعد میں یہ کالی دال پرندوں کو ڈال دی گئی۔ عمران خان سمجھتا تھا کہ اس کی تمام مصیبتیں اور مسائل دال کے ذریعے دور ہوجاتے ہیں
اس کے باوجود پاکستان میں عوام کو عمران اور اس کی تیسری بیوی کی توہم پرستی کا اصل اندازہ اس تصویر سے ہوا جو بابا فرید کے مزار کی چوکھٹ پر سجدہ کرنے کے دوران کی ہے۔ یہ تصویر جان بوجھ کر وائرل کی گئی تاکہ عوام کا اکثریت بھی ایسی ہی روش پر چلنے لگے مگر اس شرک سے بھرپور گھٹیا حرکت پر الٹا اثر ہوا اور عوام میں بشری بیگم کے خلاف نفرت کی لہر پیدا ہوگئی کیونکہ عمران خان کا ریموٹ کنٹرول اسی کے ہاتھ میں تھا۔ بشری بیگم ایک چالاک اور عیار خاتون تھی اس کو بھی اندازہ ہوگیا کہ اس کا کرتب رائگاں گیا ہے اور عوام اس کی اس حرکت کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لہذا اس نے دوبارہ بھی یہ حرکت تو ضرور کی ہوگی مگر اس کی فوٹوز نہیں بنای گئیں
عمران سجمھتا تھا کہ اس کو وزارت عظمی اس کی بیوی کے روحانی چلوں کی وجہ سے ملی ہے لہذا امور سلطنت بھی اپنی بیوی کے مشورے پر انجام دینے لگا۔ یہ عمران کی حکومت کا ایک انتہای غلط اور خودکش عمل تھا کیونکہ بشری بیگم نے عمران کے اردگرد اپنے مریدوں کا جال پھیلا دیا، زلفی بخاری، نعیم الحق، عثمان بزدار اور فرح گجر وغیرہ بشری بیگم کے مریدین میں شامل تھے۔ عمران یہ بات بھول گیا کہ اس کی حکومت تو جنرل باجوہ کی سپورٹ اور جہانگیر ترین کے تجربہ سے بنی ہے۔
انہی دنوں بشری بیگم کے سابقہ خاوند خاور مانیکا کے دو اسکینڈل بھی سامنے آے۔ موصوف نے اپنی بیٹی کی عمر کی ایک ماڈل سے فورا شادی کرلی اور اعلی پولیس افسر کو وزیراعلی ہاوس لاہور مین طلب کرکے معافی منگوای۔ اس واقعہ سے پتا چلا کہ خاور مانیکا کتنا طاقتور تھا اور طلاق کے باوجود اس کا کتنا اثرورسوخ تھا؟
اسی دوران پیرنی نے ایک آدھ پہلے سے پلانٹڈ انٹرویو بھی کروایا تاکہ وہ پاکستان بھر میں مشہور اور ہر دلعزیز ہوسکے مگر عوام کو اس کی مصنوی سی شخصیت سخت ناپسند لگی اور یوں بشری بیگم کی مشہور ہونے کی کوشش ناکام رہی
بشری بیگم کے پھیلاے ہوے نیٹ ورک نے اطلاع دی کہ جہانگیر ترین نے اسے کسی محفل میں جادوگرنی کا خطاب دیا ہے۔ بشری بیگم نے جہانگیر ترین کو نمونہ عبرت بنوا دیا اور بنی گالہ میں اپنی دعوت ولیمہ پر ہی اس کو جتا دیا کہ جو کچھ جہانگیر ترین اس کے بارے میں سوچتا ہے وہ اس سے مکمل باخبر ہے عثمان بزدار جیسے نااہل انسان کو بھی اسی کی سفارش پر پنجاب میں تعینات کیا گیا۔ چار سال میں موصوف نے صوبے کا جو بیڑہ غرق کیا اس کے بعد پراے تو کیا عمران کے اپنے بھی کہنے لگے کہ اس بندے کو مستقل بٹھاے رکھنے کے پیچھے کچھ روحانی عوامل ہیں۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ توہم پرستی نے عمران حکومت کی جڑیں کھوکھلی کردی تھیں مگر اسے سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ اس کی بیوی کسی بھی روحانی منصب پر نہیں بلکہ اس کے دامن میں توہم پرستی، مشرکانہ رسومات ،جادو ٹونہ اور موکلات کے ڈھکوسلہ کے علاوہ کچھ بھی نہیں
اسی توہم پرستی کی وجہ سے عمران کے جنرل باجوہ سے محبت کا تعلق بھی تلخی میں بدل گیا۔ ایک روٹین کی بے ضرر سی ٹرانسفر کو مسئلہ بنا کر جھگڑا کھڑا کردیا گیا۔ جنرل فیض حمید کو اگر کسی نے نقصان پنہچایا ہے تو وہ عمران خان کی فضول ضد نے ورنہ یہ بندہ آرمی چیف بننے کا اہل تھا۔ یہاں بھی روحانی ڈھکوسلہ آڑے آیا اور ضد کی گئی کہ اگر ٹرانسفر کرنی ہی ہے تو پچیس تاریخ کے بعد کی جاے۔ یہ بھی توہم پرستی کی ایک مثال تھی ورنہ مسلمان تو ہر دن کو اللہ کا بنایا ہوا دن سمجھ کر اس کی عزت کرتے ہیں ہاں ہندو معاشرے میں شبھ گھڑی نکالنے کا بہت گہرا رواج موجود ہے۔
بشری بیگم نے توہم پرستی کے علاوہ عمران خان کو ریاکاری کا بھی تحفہ دیا۔ عمران ہر وقت ہاتھ میں تسبیح پکڑنے لگ گیا اور اس کی دیکھا دیکھی بہت سارے اس کے ساتھی بھی تسبیح پکڑ کر فوٹوز اتروانے لگ گئے ان میں گورنر سندھ اسمعیل ، علی خان، شہریار آفریدی اور درجنوں ایم این ایز و وزرا شامل ہیں۔ قتل کا ایک ملزم ایم این اے جو دو دن پہلے ایم پی اے ہاسٹل سے مفرور ہوا ہے اس کے ہاتھ میں بھی تسبیح دکھای دے رہی ہے
عمران کو طاہر اشرفی، علی محمد خان، وزیر مذہبی امور اور شہریار آفریدی جیسے منافقین نے بھی مروایا ہے کیونکہ ان کے مشورے پر ہی عمران نے مسلم امہ کا لیڈر بننے کی ٹھانی تھی انہی کے مشورے پر مذہبی کارڈز کھیلے گئے تھے
غرض ان چند گزارشات کا یہی مقصد تھا کہ کسی بھی بندے کو کسی بھی حال میں تواہم پرستانہ خیالات کے تحت امور سلطنت نہیں چلانے چاہیئں ورنہ وہ تباہ ہو جاے گا جیسے عمران خان ہوا ہے۔ جو بھی فیصلے کئے جائیں وہ اس شعبہ کے سب سے بڑے اور تجربہ کار بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کے مشورے سے کئے جائیں ناکہ ایک اندھیرے کمرے میں چلا کاٹ کر یا ناموں کی پرچیاں ڈال کر
​
 
Advertisement
Advertisement
جیسے سارے یوتھئے اپنے ریاکار لیڈر کی تقلید میں تسبیح تھامے دکھای دیتے ہیں ایسے ہی کسی دن یہ تمام یوتھئیے ننگ مننگے کالی دال مل کر لیٹے ہونگے
اگر کسی کو کوی یوتھیا اس حالت میں دکھای دے جاے تو بلاتکلف چھتر اتار کر اس کی تشریف پر اس وقت تک مارتے جائیں جب تک کہ اسے تہذیب نہیں آجاتی۔ اس عمل کا دہرا فائدہ ہوگا، یوتھیا مہذب بھی ہوجاے گا اور اس کی تمام بلائیں بھی دور ہوجائیں گی
?

تمہاری مریم باجی ہر وقت وہ کھوتا سائز کا آہنی گلاس ہاتھ سے نہیں چھوڑا کرتی تھی وہ کون سا طلسم تھا ؟
???
 
Advertisement
4C8C2F19-F857-42D4-84F2-A3C037C26C51.jpeg

نوتھیئے بھکاریوں کی باجی تسبیح کے بجائے اسٹیل کے گلاس پر وظیفہ کرتے ہوئے

اب سارے نوتھیئے بھکاری اسٹیل کے گلاس عبادت کے لئے استعمال کریں گے۔۔
 
Advertisement
جیسے سارے یوتھئے اپنے ریاکار لیڈر کی تقلید میں تسبیح تھامے دکھای دیتے ہیں ایسے ہی کسی دن یہ تمام یوتھئیے ننگ مننگے کالی دال مل کر لیٹے ہونگے
اگر کسی کو کوی یوتھیا اس حالت میں دکھای دے جاے تو بلاتکلف چھتر اتار کر اس کی تشریف پر اس وقت تک مارتے جائیں جب تک کہ اسے تہذیب نہیں آجاتی۔ اس عمل کا دہرا فائدہ ہوگا، یوتھیا مہذب بھی ہوجاے گا اور اس کی تمام بلائیں بھی دور ہوجائیں گی
?
​
جس دن سب ملنگ ننگ مننگے ہو گئے پھر تو جانے کی ایک جگہ ہے بچڑا اور وہ ہے جاتی مجرا
???‍♂️??‍♂️??‍♂️??‍♂️??‍♂️??‍♂️??‍♂️
 
میری یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ توہم پرستی اور ریاکاری روحانی بیماریاں ہیں اور ہر دو بیماریوں کا نقصان سب سے زیادہ صاحب بیمار (جو توہم پرست اور ریاکار ہو) کو ہی پنہچتا ہے
ریہام خان اور چند دوسری شخصیات کی گواہی ثابت کرتی ہے کہ عمران خان ایک توہم پرست انسان ہیں۔ اس کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ جمائما اور ریہام خان جیسی پڑھی لکھی روشن دماغ خواتین کے ساتھ عمران کا نباہ نہیں ہوسکا کیونکہ عمران خان کا ان سے ذہن نہیں ملتا تھا۔ اور عمران خان نے وہیں جاکر لینڈ کیا جہاں اس کا ذہن ملتا تھا یعنی بشری بیگم سے شادی۔
ریہام خان سے پہلے ایک لڑکی مقتولہ قندیل بلوچ کا یہ بیان بھی ریکارڈ پر ہے کہ عمران خان ایک خاتون کے مکمل کنٹرول میں ہے جو لاہور کے ایک پوش ایریا میں فروکش ہے۔ قندیل بلوچ کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران اس کی ہر بات مانتا ہے۔ قندیل کا کہنا تھاکہ جمائما اور ریہام خان کو طلاق بھی عمران خان نے اسی خاتون کی وجہ سے دی تھی۔
بعد کے ایام میں یہ باتیں سو فیصد درست ثابت ہوئیں کیونکہ توہم پرست عمران خان کا رحجان اپنے جیسی ہی توہم پرست عورت کی طرف تھا یہ تعلق بالاخر ان دونوں کی شادی پر منتج ہوا
ریہام خان نے اپنی کتاب میں حوالہ دیا کہ عمران خان صبح سویرے ایک پلاسٹک شیٹ پر لیٹا ہوا تھا۔ اور اس کے پورے جسم پر کالی دال کا لیپ کیا ہوا تھا یہ سارا واہیات سلسلہ پیرنی کے مشوروں پر ہوتا تھا بعد میں یہ کالی دال پرندوں کو ڈال دی گئی۔ عمران خان سمجھتا تھا کہ اس کی تمام مصیبتیں اور مسائل دال کے ذریعے دور ہوجاتے ہیں
اس کے باوجود پاکستان میں عوام کو عمران اور اس کی تیسری بیوی کی توہم پرستی کا اصل اندازہ اس تصویر سے ہوا جو بابا فرید کے مزار کی چوکھٹ پر سجدہ کرنے کے دوران کی ہے۔ یہ تصویر جان بوجھ کر وائرل کی گئی تاکہ عوام کا اکثریت بھی ایسی ہی روش پر چلنے لگے مگر اس شرک سے بھرپور گھٹیا حرکت پر الٹا اثر ہوا اور عوام میں بشری بیگم کے خلاف نفرت کی لہر پیدا ہوگئی کیونکہ عمران خان کا ریموٹ کنٹرول اسی کے ہاتھ میں تھا۔ بشری بیگم ایک چالاک اور عیار خاتون تھی اس کو بھی اندازہ ہوگیا کہ اس کا کرتب رائگاں گیا ہے اور عوام اس کی اس حرکت کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لہذا اس نے دوبارہ بھی یہ حرکت تو ضرور کی ہوگی مگر اس کی فوٹوز نہیں بنای گئیں
عمران سجمھتا تھا کہ اس کو وزارت عظمی اس کی بیوی کے روحانی چلوں کی وجہ سے ملی ہے لہذا امور سلطنت بھی اپنی بیوی کے مشورے پر انجام دینے لگا۔ یہ عمران کی حکومت کا ایک انتہای غلط اور خودکش عمل تھا کیونکہ بشری بیگم نے عمران کے اردگرد اپنے مریدوں کا جال پھیلا دیا، زلفی بخاری، نعیم الحق، عثمان بزدار اور فرح گجر وغیرہ بشری بیگم کے مریدین میں شامل تھے۔ عمران یہ بات بھول گیا کہ اس کی حکومت تو جنرل باجوہ کی سپورٹ اور جہانگیر ترین کے تجربہ سے بنی ہے۔
انہی دنوں بشری بیگم کے سابقہ خاوند خاور مانیکا کے دو اسکینڈل بھی سامنے آے۔ موصوف نے اپنی بیٹی کی عمر کی ایک ماڈل سے فورا شادی کرلی اور اعلی پولیس افسر کو وزیراعلی ہاوس لاہور مین طلب کرکے معافی منگوای۔ اس واقعہ سے پتا چلا کہ خاور مانیکا کتنا طاقتور تھا اور طلاق کے باوجود اس کا کتنا اثرورسوخ تھا؟
اسی دوران پیرنی نے ایک آدھ پہلے سے پلانٹڈ انٹرویو بھی کروایا تاکہ وہ پاکستان بھر میں مشہور اور ہر دلعزیز ہوسکے مگر عوام کو اس کی مصنوی سی شخصیت سخت ناپسند لگی اور یوں بشری بیگم کی مشہور ہونے کی کوشش ناکام رہی
بشری بیگم کے پھیلاے ہوے نیٹ ورک نے اطلاع دی کہ جہانگیر ترین نے اسے کسی محفل میں جادوگرنی کا خطاب دیا ہے۔ بشری بیگم نے جہانگیر ترین کو نمونہ عبرت بنوا دیا اور بنی گالہ میں اپنی دعوت ولیمہ پر ہی اس کو جتا دیا کہ جو کچھ جہانگیر ترین اس کے بارے میں سوچتا ہے وہ اس سے مکمل باخبر ہے عثمان بزدار جیسے نااہل انسان کو بھی اسی کی سفارش پر پنجاب میں تعینات کیا گیا۔ چار سال میں موصوف نے صوبے کا جو بیڑہ غرق کیا اس کے بعد پراے تو کیا عمران کے اپنے بھی کہنے لگے کہ اس بندے کو مستقل بٹھاے رکھنے کے پیچھے کچھ روحانی عوامل ہیں۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ توہم پرستی نے عمران حکومت کی جڑیں کھوکھلی کردی تھیں مگر اسے سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ اس کی بیوی کسی بھی روحانی منصب پر نہیں بلکہ اس کے دامن میں توہم پرستی، مشرکانہ رسومات ،جادو ٹونہ اور موکلات کے ڈھکوسلہ کے علاوہ کچھ بھی نہیں
اسی توہم پرستی کی وجہ سے عمران کے جنرل باجوہ سے محبت کا تعلق بھی تلخی میں بدل گیا۔ ایک روٹین کی بے ضرر سی ٹرانسفر کو مسئلہ بنا کر جھگڑا کھڑا کردیا گیا۔ جنرل فیض حمید کو اگر کسی نے نقصان پنہچایا ہے تو وہ عمران خان کی فضول ضد نے ورنہ یہ بندہ آرمی چیف بننے کا اہل تھا۔ یہاں بھی روحانی ڈھکوسلہ آڑے آیا اور ضد کی گئی کہ اگر ٹرانسفر کرنی ہی ہے تو پچیس تاریخ کے بعد کی جاے۔ یہ بھی توہم پرستی کی ایک مثال تھی ورنہ مسلمان تو ہر دن کو اللہ کا بنایا ہوا دن سمجھ کر اس کی عزت کرتے ہیں ہاں ہندو معاشرے میں شبھ گھڑی نکالنے کا بہت گہرا رواج موجود ہے۔
بشری بیگم نے توہم پرستی کے علاوہ عمران خان کو ریاکاری کا بھی تحفہ دیا۔ عمران ہر وقت ہاتھ میں تسبیح پکڑنے لگ گیا اور اس کی دیکھا دیکھی بہت سارے اس کے ساتھی بھی تسبیح پکڑ کر فوٹوز اتروانے لگ گئے ان میں گورنر سندھ اسمعیل ، علی خان، شہریار آفریدی اور درجنوں ایم این ایز و وزرا شامل ہیں۔ قتل کا ایک ملزم ایم این اے جو دو دن پہلے ایم پی اے ہاسٹل سے مفرور ہوا ہے اس کے ہاتھ میں بھی تسبیح دکھای دے رہی ہے
عمران کو طاہر اشرفی، علی محمد خان، وزیر مذہبی امور اور شہریار آفریدی جیسے منافقین نے بھی مروایا ہے کیونکہ ان کے مشورے پر ہی عمران نے مسلم امہ کا لیڈر بننے کی ٹھانی تھی انہی کے مشورے پر مذہبی کارڈز کھیلے گئے تھے
غرض ان چند گزارشات کا یہی مقصد تھا کہ کسی بھی بندے کو کسی بھی حال میں تواہم پرستانہ خیالات کے تحت امور سلطنت نہیں چلانے چاہیئں ورنہ وہ تباہ ہو جاے گا جیسے عمران خان ہوا ہے۔ جو بھی فیصلے کئے جائیں وہ اس شعبہ کے سب سے بڑے اور تجربہ کار بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کے مشورے سے کئے جائیں ناکہ ایک اندھیرے کمرے میں چلا کاٹ کر یا ناموں کی پرچیاں ڈال کر
​

Noon leak aur unki gandi Ghalazat zada siyasat.

Ghar sheeshay ka ho toh dusro par pathar nahi phenktay.

Dgx6zO1UwAASLlp.jpg
 
نواز **** مدینہ گیا

وہاں بیمار ہوا

تو پاکستان کال کی

زرا داتا دربار میں دیگ دینا

میں یہاں بیمار ہو گیا ہوں۔۔

**** ڈھکوسلے باز
 
بے غیرت منافق شیطان