- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اہم خبر: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواستیں جو کہ 17 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی تھیں اب جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر کے آرڈر کے بعد 15 اگست یعنی پرسوں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں، دونوں درخواستوں پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اِسی کیس میں گرفتاری کے خلاف کیس کے ساتھ یکجا کر کے سماعت کی جائے گی،
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل دو رکنی بنچ 15 اگست کو اہم سماعت کریگا جس میں یہ دیکھا جائے گا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری قانون کے مطابق تھی یا نہیں. مکمل تفصیلات جاننے کیلئے ٹیگ کیے گئے پرانے ٹویٹس دیکھے پڑھے جا سکتے ہیں
کہانی مزید انوکھی اور مزید دلچسپ ہو گئی: چند دن پہلے ٹویٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نیب کی نئی توشہ خانہ انکوائری میں طلبی کے نوٹسز غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم کرنے اور کیس ہائیکورٹ میں زیرسماعت ہونے تک عبوری ریلیف یعنی نیب کو کارروائی سے روکنے کی درخواستوں سے متعلق حقائق بیان کیے تھے کہ کیس تقریباً دو ماہ سے سماعت نہیں ہو سکی۔
اب بڑی پیشرفت یہ ہوئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی کیس کو ہنگامی نوعیت کا قرار دیتے ہوئے جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کرتے ہوئے نیب نوٹسز کے خلاف مرکزی درخواستیں "17 اکتوبر یعنی تین ماہ بعد" سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔
یہ وہ کیس ہے جو عمران خان کو مزید کئی ماہ جیل میں رکھنے کا سبب بنے گا. عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء نے یہ قانونی نکتہ بھی اٹھا رکھا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو پہلے ہی دو بار سزا ہو چکی اور اب تیسرا کیس بنا لیا گیا
اِس لیے یہ طلبی کے نوٹسز غیرقانونی اور بدنیتی پر مبنی ہیں، اندازہ لگائیں کہ اگر جلد سماعت کی متفرق درخواست بھی منظور نہ ہوتی تو پھر یہ کیس کب سماعت کیلئے مقرر ہوتا!
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل دو رکنی بنچ 15 اگست کو اہم سماعت کریگا جس میں یہ دیکھا جائے گا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری قانون کے مطابق تھی یا نہیں. مکمل تفصیلات جاننے کیلئے ٹیگ کیے گئے پرانے ٹویٹس دیکھے پڑھے جا سکتے ہیں
Loading X post…
Open original post on Xکہانی مزید انوکھی اور مزید دلچسپ ہو گئی: چند دن پہلے ٹویٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نیب کی نئی توشہ خانہ انکوائری میں طلبی کے نوٹسز غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم کرنے اور کیس ہائیکورٹ میں زیرسماعت ہونے تک عبوری ریلیف یعنی نیب کو کارروائی سے روکنے کی درخواستوں سے متعلق حقائق بیان کیے تھے کہ کیس تقریباً دو ماہ سے سماعت نہیں ہو سکی۔
اب بڑی پیشرفت یہ ہوئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی کیس کو ہنگامی نوعیت کا قرار دیتے ہوئے جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کرتے ہوئے نیب نوٹسز کے خلاف مرکزی درخواستیں "17 اکتوبر یعنی تین ماہ بعد" سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔
یہ وہ کیس ہے جو عمران خان کو مزید کئی ماہ جیل میں رکھنے کا سبب بنے گا. عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء نے یہ قانونی نکتہ بھی اٹھا رکھا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو پہلے ہی دو بار سزا ہو چکی اور اب تیسرا کیس بنا لیا گیا
اِس لیے یہ طلبی کے نوٹسز غیرقانونی اور بدنیتی پر مبنی ہیں، اندازہ لگائیں کہ اگر جلد سماعت کی متفرق درخواست بھی منظور نہ ہوتی تو پھر یہ کیس کب سماعت کیلئے مقرر ہوتا!
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/QACzvB8.jpeg





