- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت شروع
کیا توشہ خانہ کیس کے گواہ آئے ہوئے ہیں ؟ جج ہمایوں دلاور کا استفسار
دونوں گواہ آئے ہوئے ہیں، وکیل الیکشن کمیشن امجدپرویز
میری گزارش ہےکہ امجدپرویز آپ ابھی بیٹھ جائیں، جج ہمایوں دلاور
سوال سمجھ نہ آئے تو دوبارہ پوچھ لیں، وکیل امجدپرویز کا گواہ سے مکالمہ
آپ نے خواجہ حارث صاحب سے بحث نہیں کرنی، وکیل امجدپرویز کی گواہ کو ہدایت
جج ہمایوں دلاور نے وکیل امجدپرویز کو جرح کے دوران بولنے سے روک دیا
کچھ سرکاری دستاویزات ہوں گے جہاں میں نے اپنے ابتدائی دستخط کیے ہوں گے، گواہ وقاص ملک
گواہ کو دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کی جائے جہاں ابتدائی دستخط کیے ہوں، وکیل خواجہ حارث
کیا آپ ابتدائی دستخط عدالت کو فراہم کر سکتےہیں؟ وکیل خواجہ حارث
جی! میں دستاویزات پر کیے گئے اپنے ابتدائی دستخط فراہم کر سکتاہوں، گواہ وقاص ملک
مزید جرح کے لیے عدالت حکم دے کہ گواہ اپنے ابتدائی دستخط والے دستاویزات فراہم کرے، وکیل خواجہ حارث
الیکشن کمیشن وکیل امجدپرویز نے ابتدائی دستخط والے دستاویزات فراہم کرنے کی درخواست پر اعتراض تحریر کردیاگیا
ابتدائی دستخط کے دستاویزات فراہم کرنے کی درخواست کا ٹرائل کے ساتھ کوئی جوڑ نہیں، وکیل الیکشن کمیشن امجدپرویز کا اعتراض
آپ کو کب معلوم ہوا کہ کہاں مکمل دستخط اور کہاں ابتدائی دستخط ہونے چاہیے؟ وکیل خواجہ حارث کاسوال
اگر زیادہ اہم کام ہو تو مکمل دستخط کرتاہوں ورنہ ابتدائی دستخط کردیتاہوں، گواہ وقاص ملک
شکائت زیادہ اہم دستاویزات تھے جس پر مکمل دستخط کیے ہیں، گواہ وقاص ملک
بیان حلفی کم اہم تھا اس لیے اس پر ابتدائی دستخط کیے، گواہ وقاص ملک
وکیل الیکشن کمیشن امجدپرویز کی جانب سے درستگی کی کوشش، خواجہ حارث کا دورانِ سماعت اعتراض
میرے مطابق آپ نے دائر شکایت کرتے وقت اوتھ لیا اور جھوٹ بولا، وکیل خواجہ حارث
دائر شکایت کی ویری فیکیشن پر کہیں نہیں لکھا کہ یہ اوتھ پر ڈیاگیاہے،وکیل خواجہ حارث
میں نے شکایت دائر کی اور اوتھ پر دائر کی، گواہ وقاص ملک
وکیل چیرمین پی ٹی آئی خواجہ حارث اور وکیل الیکشن کمیشن امجدپرویز کے درمیان دورانِ جرح نوک جھونک
ہر تیسرے سوال بعد آپ کہتےہیں کہ گواہ کو بتایا ہوگا، وکیل الیکشن کمیشن امجدپرویز
قانون کے دائرے میں رہ کر جو میرا کام ہوا وہ میں کروں گا، وکیل الیکشن کمیشن امجدپرویز
ویری فیکیشن کے بیان حلفی پر گواہ کو ٹھیک نہیں لگا کہ مکمل دستخط کرنے ہیں، وکیل خواجہ حارث
گواہ نے ویری فیکیشن کے لیے بیان حلفی پر پہلے ہی بیان دےدیاہے، وکیل الیکشن کمیشن امجدپرویز کا اعتراض
حقیقت ہےکہ نہ مکمل دستخط آپ کے ہیں، نہ ابتدائی دستخط آپ کے ہیں, وکیل خواجہ حارث کا سوال
میں اگر کہوں کہ بیان حلفی پر بھی آپ کے نہیں بلکہ کسی اور کے دستخط ہیں، وکیل خواجہ حارث کا سوال
میں حلف پر اپنے مکمل اور ابتدائی دستخطوں کا اقرار کرتاہوں، گواہ وقاص ملک
میرے پاس اس وقت کوئی دستاویز نہیں جس پر اپنے ابتدائی دستخط کو ثابت کر سکوں، گواہ وقاص ملک
آپ وکیل امجدپرویز کو کیوں دیکھ رہے ہیں؟ وکیل خواجہ حارث کا سوال
آپ خواجہ حارث کو دیکھیں یا مجھے دیکھیں، جج ہمایوں دلاور
یہ کیس ہی جھوٹاہے، یہ لوگ ہی جھوٹے ہیں،وکیل خواجہ حارث کا اظہار برہمی
امجدپرویز ایسے بولنے لگے رہے تو میں ٹرائل کو اگے نہیں بڑھاؤں گا، وکیل خواجہ حارث کا اظہار برہمی

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/JqXjyJM/toshaakaah.jpg