- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,291
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
توشہ خانہ کیس واپس ٹرائل کورٹ بھیجنے کا معاملہ،سُپریم کورٹ میں عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رُکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔۔۔!!!
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر
سپریم کورٹ کا 2 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/f9V95zB/toshakaah.jpg