چیرمین پی ٹی آئی وکیل نیازاللہ نیازی کمرہ عدالت پیش
اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے،وکیل نیازاللہ نیازی
ملزم کدھر ہے؟ جج ہمایوں دلاور کا استفسار
چیرمین پی ٹی آئی کی پہلے بھی استثنا کی درخواست دیں گے، وکیل نیازاللہ نیازی
توشہ خانہ کیس کے دونوں گواہان عدالت میں شہادت کے لیے پہنچ چکے ہیں، وکیل سعدحسن
چیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آج حاضری سے استثنا کی درخواست دائر
اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست دائر کی بنیاد پر آج حاضری سے استثنا منظور کررہاہوں، جج ہمایوں دلاور
ساڑھے گیارہ بجے تک اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست کا فیصلہ عدالت جمع کروائیں، جج ہمایوں دلاور
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے ساڑھے گیارہ تک سماعت میں وقفہ کردیا
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس، چیف جسٹس عامر فاروق اپنے پاس کیس مقرر فرما کر خود رخصت پر تشریف لے گئے جس کی وجہ سے آج سماعت نہیں ہوئی اور اسٹے بھی نہیں مل سکا جبکہ ٹرائل کورٹ جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ خود کمرہ عدالت میں موجود ہیں اور ایڈیشںل اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور صاحب جیسے آج ہی فیصلہ سنانے پر تل گئے ہیں۔
IK wax very lucky his government was toppled, his government was merely rubber stamp, totally helpless against mafias now even if he again comes to power with present system this will be another disaster until and unless some drastic remedial steps will be taken which is unlikely. Only answer is bloody revolution like Iranian revolution.

Ik will have to be ruthless. Many heads will have to be rolled but for all that he needs 2/3 majority. And only public can give him that. Public will have to take a stand but centuries old "Ghulamana Zehniat" is the biggest hurdle.