Advertisement

توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں جبکہ ہم نے توشہ خانہ کی چیزوں کی قیمت 15 سے بڑھا کر 50 فیصد کی۔

میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ساڑھے تین سال بعد ان کو توشہ خانہ ملا ہے تو یہ اللہ کا احسان ہے، توشہ خانہ سے جو کچھ لیا وہ ریکارڈ پر ہے، ایک غیر ملکی صدر نے گھر آکر تحفہ دیا وہ بھی جمع کروا دیا۔

انہوں نے چیلنج دیا کہ ہمارے خلاف کرپشن یا کوئی سکینڈل نہیں آیا کوئی ڈیل کی ہے تو بتائیں۔

Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے کہا کہ فوجیوں کو ڈی ایچ اے میں پلاٹ ملتے ہیں ان کی مرضی وہ جو چاہیں کریں،مجھے ایک صدر نے گھر پر تحفہ بھجوایا جسے توشہ خانہ بھیج کر 50 فیصد قیمت ادا کر کے اپنے پاس رکھا!

انہوں نے مزید کہا کہ میرا تحفہ میری مرضی, پیسہ بنانا ہوتا تو گھر کو کیمپ آفس ڈکلیئر کر کے کروڑوں روپیہ بناتا لیکن ایسا نہیں کیا
​
 
Advertisement
PTI increased the rate to 50% of value when the took over. The previous Governments were enjoying cheap rates of 20% for all gifts given to Pakistan and even then they tok stuff for free. They have no room to talk.
 
سوال یہ ہے کہ جناب نے یہ تحائف 14 یا 18 کروڑ روپے میں بیچے، لیکن پہلے ان تحائف کو توشہ خانے سے خریدنے کے لیے 7 یا 9 کروڑ روپے #عمران_ٹھاکرے کے پاس کہاں سے آئے؟؟
 
Geraage se-------------------------->>> any Problem
 
Advertisement
سوال یہ ہے کہ جناب نے یہ تحائف 14 یا 18 کروڑ روپے میں بیچے، لیکن پہلے ان تحائف کو توشہ خانے سے خریدنے کے لیے 7 یا 9 کروڑ روپے #عمران_ٹھاکرے کے پاس کہاں سے آئے؟؟
He could have borrowed and on the sale of gifts borrowed money was returned. There is no problem with this.
 
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں جبکہ ہم نے توشہ خانہ کی چیزوں کی قیمت 15 سے بڑھا کر 50 فیصد کی۔

میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ساڑھے تین سال بعد ان کو توشہ خانہ ملا ہے تو یہ اللہ کا احسان ہے، توشہ خانہ سے جو کچھ لیا وہ ریکارڈ پر ہے، ایک غیر ملکی صدر نے گھر آکر تحفہ دیا وہ بھی جمع کروا دیا۔

انہوں نے چیلنج دیا کہ ہمارے خلاف کرپشن یا کوئی سکینڈل نہیں آیا کوئی ڈیل کی ہے تو بتائیں۔

Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے کہا کہ فوجیوں کو ڈی ایچ اے میں پلاٹ ملتے ہیں ان کی مرضی وہ جو چاہیں کریں،مجھے ایک صدر نے گھر پر تحفہ بھجوایا جسے توشہ خانہ بھیج کر 50 فیصد قیمت ادا کر کے اپنے پاس رکھا!

انہوں نے مزید کہا کہ میرا تحفہ میری مرضی, پیسہ بنانا ہوتا تو گھر کو کیمپ آفس ڈکلیئر کر کے کروڑوں روپیہ بناتا لیکن ایسا نہیں کیا
​

Proud of Imran khan. No one believes propagandas by the corrupt Mixed achar PDM.
 
Beghairat chopaya dangar. Pura mulk ki machod rakhee hai 1970 se. Acha howa bengali is randistan paindoos se jan chura kar bhag gaye. Balochon aur pukhtuns ko jald sochna chahiye aur is kanjaristan se jan chura len.
 
Tu apnay kanjairstan kab wapis ja kar modi ka muttar piyay ga ******