Advertisement

تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا....

{إِن يَنصُرْكُمُ ٱللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ ۖ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا ٱلَّذِى يَنصُرُكُم مِّنۢ بَعْدِهِۦ ۗ وَعَلَى ٱللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ ٱلْمُؤْمِنُونَ {3:160​
If Allah succoureth you, there is none that can overcome you; if He abandon you, who is there that can succour you after Him? And in Allah let the believers trust.

اور خدا تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں

{يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِن تَنصُرُوا۟ ٱللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ {47:7
O ye who believe! if ye and shall succour Allah, He shall succour you make firm your feet.
اے اہل ایمان! اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا

چین، سعودیہ یا کوئی اور ملک پاکستان کا اتنا ہی مددگار ثابت ہو سکتا ہے جتنا امریکا ثابت ہوا. سربراہ حکومت ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں اور مسلمانوں کے منتخب نمائندوں پر مشتمل مسلم اکثریتی اسمبلی ایک غیر مسلم کی جانب سے شراب پر پابندی لگانے کی درخواست کو اکثریت سے مسترد کر دیتی ہے. ہم نے الله کی مدد کا مستحق نا ہونے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی، اس کا کوئی خاص کرم ہے، لیکن کب تک
​
 
Last edited by a moderator:

Don't forget Uighar Muslims. They're not even being acknowledged.

We've become so hypocritical and Munafiqeens that we talk about Kashmir like they're our Muslim brothers and we hurt for them but on the other hand, we don't hurt for Uighar Muslims?. How can you hurt for Muslims in one area and not another?

Al-Nu’man ibn Bashir reported: The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said, “The parable of the believers in their affection, mercy, and compassion for each other is that of a body. When any limb aches, the whole body reacts with sleeplessness and fever.”

Source: Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 5665, Ṣaḥīḥ Muslim 2586

Do you think we are pleasing Allah by supporting the oppression of Muslims by Chinese and calling it an internal matter of China?. They're being forced to convert from Islam to atheism!

What can be worst than that?

Just raising my voice about them, the people here are insulting me and calling me names. Wow.
 
Last edited: