تمیز تو پاکستانی اینکروں کے قریب سے بھی نہیں گزری . اگر یہ لوگ اتنے ہی قابل ہیں تو مہمان کو اپنے پروگرام میں بلاتے ہی کیوں ہیں ؟؟؟ اس بات کی گارنٹی دی جا سکتی ہے کہ گز گز لمبی زبانوں والے ایسے پانچ چھ اینکروں کی ان رویوں پر زبردست ٹھکائی لگا دی جائے اور پھینٹی لگانے کے بعد انہیں کھلم کھلا بتا دیا جائے کہ تمھاری یہ دھنائی اس وجہ سے ہوئی ہے تو یہ سارے بگڑے ہوۓ چمپیئن سیدھے ہو جائیں گے
Not a big fan of Shabbar Zaidi but the host needs to understand that he is a guest who came on this program on their invitation.

اس شبر زیدی کادماغ تھوڑا نہیں ۔کافی زیادہ ھلا ہوا ہے ۔ بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ مریم اور اس بندے کے دماغ کے پرزے ایک ہی آٹو سٹور سے خریدے گئیے ہیں۔۔۔۔ دونوں انتہا درجے کے متکبر بدتمیز اور بد زبان ھیں
Mein Jahan Aajay.
Bas Tabahi Ka Intezar Karna Chahey
1. Bhutto ki Mein Ley Doobi
2. Sheikh Mujeeb Ki Mein ( Aami Bunglo Bundhoo)
3. Indrah Ki Akar
Shabbar getting mad. Yesterday ISHAQ Dar said he should be in Jail for waiving taxes.
اس شبر زیدی کادماغ تھوڑا نہیں ۔کافی زیادہ ھلا ہوا ہے ۔ بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ مریم اور اس بندے کے دماغ کے پرزے ایک ہی آٹو سٹور سے خریدے گئیے ہیں۔۔۔۔ دونوں انتہا درجے کے متکبر بدتمیز اور بد زبان ھیں
Hehehe, well, he is a Munshi too. I don't know how they started to think so highly of themselves that after doing years of "Creative Accountancy" now they think they can run the country. Both him and Dar are in same class.
By the way, I am more educated than both of them.