Advertisement

تم تو چلے جاؤ گے اور وہ بھی سیدھا تاریخ کےکوڑے دان میں:علی محمد خان

قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا ہے تم نے تین سال سے عمران خان کو زندان میں ڈال کر۔ مت کرو ایسا مزید !
تم تو چلے جاؤگے اور جاؤگے سیدھا تاریخ کے کوڑے دان میں۔ کبھی تمہیں اچھے لفظوں میں کوئی یاد نہیں کرے گا۔ نہ یہ قوم کبھی تمہیں معاف کرے گی۔ طاقت سدا نہیں رہتی۔ پاکستان کے کسی کونے میں نہ تمہیں چین ملے گا اور نہ عزت۔ اپنے آپ پہ رحم کرو۔
اب بھی وقت ہے بند کرو یہ ظلم ۔ خان کو باہر آنے دو۔ مت ڈرو۔ وہ اتنا چھوٹا آدمی نہیں کہ تم جیسے بونوں پہ اپنا اور اپنی قوم کا وقت ضائع کرے !
اس نے اپنی اس قوم کو بہت آگے لیکر جانا ہے۔ بہت کام کرنا ہے۔ بہت سے کام ابھی ادھورے ہیں اور صرف کام ہی نہیں خواب بھی ادھورے ہیں۔
جناح و اقبال کے خواب کی تعبیر اس قوم نے عکسِ عمران میں دیکھی ہے۔ تم کہیں نہیں ہو اس میں۔ سامنے سے ہٹ جاؤ !
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: