atensari
(50k+ posts) بابائے فورم

طلبان قیدیوں نے کیا گنہ کیا تھا اور وہ قید میں کیوں تھے ؟؟؟
ان کی پہچان کیا ہے ؟
وہابی، نجدی، سلفی، تکفیری اور خارجی اتنے گناہ کافی نہیں؟ مزید تفصیل کے لئے رابطہ کریں
@mehwish_ali
طلبان قیدیوں نے کیا گنہ کیا تھا اور وہ قید میں کیوں تھے ؟؟؟
ان کی پہچان کیا ہے ؟
وہابی، نجدی، سلفی، تکفیری اور خارجی اتنے گناہ کافی نہیں؟ مزید تفصیل کے لئے رابطہ کریں
@mehwish_ali
طالبانی مذھب کے بنیادی اراکین
١- بے گناہ اور نہتے عام شہری انسانوں اور مسلمانوں کا بہیمانہ قتل عام
٢- خواتین اور بچوں کو خودکش بم دھماکوں میں اڑانا
٣- فساد کے اسباب کے حصول کیلیے بینک ڈکیتیاں کرنا
٤- عام شہریوں کا اغوا براۓ تاوان
٥- تعلیم پر مکمل پابندی. خصوصا خواتین کی تعلیم
٦- اسکولوں کو بم دھماکوں سے اڑانا. طالبات کے چہرے پر تیزاب پھینکنا. انکے سروں میں گولیاں مارنا
٧- تعلیم یافتہ باروزگار خواتین کو قتل کرنا
٨- اغیار کو شرارت کر کے اپنے گھر بلانا اور انکے آنے پر اپنے بچوں اور خواتین کو انکے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود بھاگ جانا
٩- محنت سے روٹی کمانے سے حتیّٰ الامکان پرہیز، مفت کے چندے پر انسانوں کے ذبیحہ کی ترویج
١٠- بزرگان دین کی قبروں کو اکھاڑ کر انکے جسد خاکی کو پھانسیاں دینا
١١- اپنے ہم مذہبوں کے علاوہ باقی تمام انسانوں کو مرتد، کافر بنا کر قابل گردن زنی سمجھنا
١٢- اور مندرجہ بالا نقاط پر مشتمل طالبانی و القاعیدی مذاہب کو اسلام کے لبادے میں چھپا کر باقی تمام دنیا پر نافذ کرنا
وہابی، نجدی اور سلفی بھائیوں کا گڑھ تو سعودی عرب ہے، وہاں تو امریکہ نے حملہ نہیں کیا. پاکستان اور افغانستان سے زیادہ دیوبندی انڈیا میں مقیم ہیں، انکو تو کسی نے پکڑ کر گوانتا نامو میں بند نہیں کیا. اسلئیے وہابی یا دیوبندی ہونا جرم نہیں البتہ باؤلا ہونا ضرور ہے. "زمانہ امن" میں باؤلوں کیلیے کوئی جاۓ پناہ نہیں، خواہ افغانستان، پاکستان، یمن، صومالیہ، الجزائر، نائیجیریا، یورپ، امریکہ ہو یا کہ مالی؛ چہ جائیکہ امریکہ کو چین کے خلاف 'جہاد' کیلیے کراۓ کے ٹٹوؤں کی دوبارہ ضرورت نہیں پڑتی:)!ا
دوسروں کی جنگ لڑنے والے غیر دیوبندی باولے ٹٹوں کی کمی بھی نہیں ہے
طالبانی مذھب کے بنیادی اراکین
١- بے گناہ اور نہتے عام شہری انسانوں اور مسلمانوں کا بہیمانہ قتل عام
٢- خواتین اور بچوں کو خودکش بم دھماکوں میں اڑانا
٣- فساد کے اسباب کے حصول کیلیے بینک ڈکیتیاں کرنا
٤- عام شہریوں کا اغوا براۓ تاوان
٥- تعلیم پر مکمل پابندی. خصوصا خواتین کی تعلیم
٦- اسکولوں کو بم دھماکوں سے اڑانا. طالبات کے چہرے پر تیزاب پھینکنا. انکے سروں میں گولیاں مارنا
٧- تعلیم یافتہ باروزگار خواتین کو قتل کرنا
٨- اغیار کو شرارت کر کے اپنے گھر بلانا اور انکے آنے پر اپنے بچوں اور خواتین کو انکے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود بھاگ جانا
٩- محنت سے روٹی کمانے سے حتیّٰ الامکان پرہیز، مفت کے چندے پر انسانوں کے ذبیحہ کی ترویج
١٠- بزرگان دین کی قبروں کو اکھاڑ کر انکے جسد خاکی کو پھانسیاں دینا
١١- اپنے ہم مذہبوں کے علاوہ باقی تمام انسانوں کو مرتد، کافر بنا کر قابل گردن زنی سمجھنا
١٢- اور مندرجہ بالا نقاط پر مشتمل طالبانی و القاعیدی مذاہب کو اسلام کے لبادے میں چھپا کر باقی تمام دنیا پر نافذ کرنا
طریقہ کار چاہے مختلف ہو طالبان مخالف ان خوصیات سے مبرا نہیں ہیں. اگلے الیکشن میں ان لبرل فاشٹوں کو ووٹ دینا جو طالبان دشمن ہوں
تحریک انصاف. آپ کو بھی قبلہ درست کرنے کی دعوت عام ہے:)!ا
Jo khoubiyan aap ne bayaan ke hain, yeh sab khoubiyan Tehreek e talban Pakistan main hain, jo 2 # talban hain....in ko training Afghanistan main miltey hai. in ka maqsad talban aur Pakistan ko larwana hai, aur Pakistan ko khatam kerna hai.
دوسروں کی جنگ لڑنے والے غیر دیوبندی باولے ٹٹوں کی کمی بھی نہیں ہے
بالکل صحیح فرمایا آپ نے. افغانستان کے شہری بھی یہی کہتے ہیں کہ افغانی طالبان دو نمبر طالبان ہیں اور اصل طالبان تو پاکستانی طالبان ہیں جو امریکہ اور اسکے اتحادی ممالک کے خلاف افغان سرزمین پر خونریزی کی بجاۓ باہر مقابلہ آرا ہیں. اور ان دو نمبر افغانی طالبان کو پاکستان میں ٹریننگ ملتی ہے اور انکا مقصد افغانیوں کو لڑوانا اور افغانستان کو توڑنا ہے:)!ا
میرے بھائی ہر اسلامی ملک کے 'معصوم' شہری اپنے طالبان کو عاق کر کے دوسرے ممالک کے طالبان کی حمایت میں مدح سرا ہیں:)!ا
Mujay is baat ke fikar nehin ke Afghanistan main jo amreeak ne Govt bana-yey hai woh kia kehtay hain.
Mujay yeh fiker hai ke Pakistan main Pakistani kia kehtay hain, waisay aap hain to pakistani na ?
Mujay is baat ke fikar nehin ke Afghanistan main jo amreeak ne Govt bana-yey hai woh kia kehtay hain.
Mujay yeh fiker hai ke Pakistan main Pakistani kia kehtay hain, waisay aap hain to pakistani na ?
عموماّ میری پاکستانیت و اسلامیت پر شک تیسری یا چوتھی پوسٹ میں کیا جاتا ہے. آپ تو بڑے ذہین و تیز نکلے کہ دوسری پوسٹ میں ہی کر دیا:)!ا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|