Advertisement

تعمیر و ترقی دیکھ کر مخالفین کی بے چینی بڑھ رھی ھے: شھباز شریف

20032_72656289.jpg
 
Last edited:
Advertisement
..عمران خان پر فضا علاقہ جات میں سکون سے بیٹھا ہوا ہے
..اور ان کے درباری چوبیس گھنٹے میڈیا پر رو رہے ہیں
بے چین کون ؟؟
​
 
Advertisement
دھاڑیں مار مار کر رو رہے ہیں۔۔۔:lol::lol::lol:(clap)۔
 


خان صاب تم وزیراعظم بنو یاں نا بنو ۔۔ لیکن آنے والی نسلیں ضرور پوچھا کریں گی ۔۔۔۔


کون تھا وہ مردِ قلندر جس نے شیروں کی کھال پہننے ہوئے گدھوں کو نتھ ڈالی تھی ۔ کون تھا جس نے شیرہونے کا دعوی کرنے والوں کو خون کے آنسو رلایا ۔ کون تھا جس نے بے دردی سے شیروں کی نا صرف چمڑی ادھیری بلکہ انکو اتنا گھسیٹا کہ انکی چیخیں آج بھی سنائ دیتی ھیں ۔۔۔


تب مورخ لکھے گا رشتے میں وہ انکا باپ لگتا تھا نام تھا" عمران خان "۔۔۔ ​