- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
علیمہ خان اور سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس کے دوران اپنی تصویر کے چکر میں وکیل کی پی ٹی آئی کارکن نادیہ خٹک سے بدتمیزی۔۔ انہیں دھکے دیتا اور بدتمیزی کرتا رہا۔۔ صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل۔۔ "کم از کم خاتون ہونے کا ہی لحاظ کرلیتے"، "کارکن بیچارے مار اور دھکے کھانے کے لیے ہی ہوتے ہیں۔ پولیس سے مار کھاؤ پھر جماعت میں اپنے لوگوں سے دھکے کھاؤ "
گزشتہ دنوں نادیہ خٹک کے ساتھ ایک واقعہ پیش آیا جس میں ایک وکیل اپنی تصویر بنوانے کیلئے نادیہ خٹک کو دھکے دے رہا ہے، اور اس سے بدتمیزی کررہا ہے، صحافیوں کے مطابق یہ وکیل اس سے قبل بھی ایسی حرکتیں کرچکا ہے
اس واقعے پر نادیہ خٹک نے روتے ہوئے کہا کہ جب کوئی نہیں آتا میں آتی ہوں، جب یہ سب آتے ہیں خاتون کو پیچھے چھڑکتے ہیں، میں عمران خان کے لیے آئی تھی مجھے دھکے دے کہ پیچھے کیا گیا، مردوں کو بھی سب خواتین کی عزت کرنی چاہیے،
وقار خان نے ردعمل دیا کہ جو وکیل نادیہ خٹک کے سامنے آ کر کھڑا ہوا وہ اس قدر بدتمیز اور جاہل انسان تھا کہ اپنی تصویر کے لیے علیمہ خان کی کرسی کو بھی آگے دھکیلنا شروع کر دیا جب علیمہ خان کرسی کے اوپر بیٹھی ہوئی تھیں۔ ایسے لوگ جو اپنی تصویر یا ویڈیو کے لیے ہر حد پار کر دیتے ہیں وہ ویڈیو اور تصویر کے لیے ہی آتے ہیں ایسے جاہلوں کو جتنا دور رکھا جاۓ اتنا ہی اچھا ہے کیونکہ ان کا کوئی نظریہ یا سوچ نہیں ہوتی
زعیم لغاری نے تبصرہ کیا کہ یہ صاحب آج نادیہ خٹک کو دھکے دے رہے ہیں، لیکن مجھے وہ وقت بھی یاد ہے جب یہ خود پنجاب اسمبلی آئے تھے اور بعض صحافیوں کے کہنے پر انہیں پیچھے ہٹایا گیا، دھکے دیے گئے اور بدتمیزی کی گئی تھی۔ اُس وقت میں نے اتنی سخت اور “below the belt” جاکر صحافیوں اور حکومت پر تنقید کی تھی کہ میرے خلاف ایف ائی ار درج کرنے کی درخواست تک چلی گئی تھی۔
انہوں نےمزید کہا کہ اسی لیے آج جب یہی رویہ انہی کی طرف سے نظر آتا ہے تو یہ بات بہت بری اور افسوسناک لگتی ہے۔
عمر دراز گوندل کا کہنا تھا کہ کارکن بیچارے مار اور دھکے کھانے کے لیے ہی ہوتے ہیں۔ پولیس سے مار کھاؤ پھر جماعت میں اپنے لوگوں سے دھکے کھاؤ ۔ شاید ہی کوئی موقع ایسا ہو جہاں تحریک انصاف کی کارکن نادیہ خٹک موجود نہ ہو کم از کم اسکے خاتون ہونے کا ہی لحاظ کرلیتے
محمد فہیم نے کہا کہ نادیہ خٹک پارٹی کی پرانی کارکن ہیں ان کیساتھ یہ رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اگر نادیہ خٹک کو اسی طرح دھکے اسلام آباد پولیس یا مسلم لیگ ن کے ورکرز نے دئے ہوتے تو آج سوشل میڈیا پر بھونچال آچکا ہوتا
شبیر ڈار نے کہا کہ نادیہ خٹک تین سال سے اڈیالہ جیل آرہی ہیں، دھوپ ہو، بارش ہو، گرمی ہو سردی ہو، عید ہو حتی کہ اتوار کو بھی یہ خاتون اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے پر موجود پائی گئیں، عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ یہ خاتون ہر جگہ موجود ہوتی ہیں، یہ واقعی اسطرح کے سلوک کی مستحق نہیں۔
گزشتہ دنوں نادیہ خٹک کے ساتھ ایک واقعہ پیش آیا جس میں ایک وکیل اپنی تصویر بنوانے کیلئے نادیہ خٹک کو دھکے دے رہا ہے، اور اس سے بدتمیزی کررہا ہے، صحافیوں کے مطابق یہ وکیل اس سے قبل بھی ایسی حرکتیں کرچکا ہے
اس واقعے پر نادیہ خٹک نے روتے ہوئے کہا کہ جب کوئی نہیں آتا میں آتی ہوں، جب یہ سب آتے ہیں خاتون کو پیچھے چھڑکتے ہیں، میں عمران خان کے لیے آئی تھی مجھے دھکے دے کہ پیچھے کیا گیا، مردوں کو بھی سب خواتین کی عزت کرنی چاہیے،
Loading X post…
Open original post on Xوقار خان نے ردعمل دیا کہ جو وکیل نادیہ خٹک کے سامنے آ کر کھڑا ہوا وہ اس قدر بدتمیز اور جاہل انسان تھا کہ اپنی تصویر کے لیے علیمہ خان کی کرسی کو بھی آگے دھکیلنا شروع کر دیا جب علیمہ خان کرسی کے اوپر بیٹھی ہوئی تھیں۔ ایسے لوگ جو اپنی تصویر یا ویڈیو کے لیے ہر حد پار کر دیتے ہیں وہ ویڈیو اور تصویر کے لیے ہی آتے ہیں ایسے جاہلوں کو جتنا دور رکھا جاۓ اتنا ہی اچھا ہے کیونکہ ان کا کوئی نظریہ یا سوچ نہیں ہوتی
Loading X post…
Open original post on Xزعیم لغاری نے تبصرہ کیا کہ یہ صاحب آج نادیہ خٹک کو دھکے دے رہے ہیں، لیکن مجھے وہ وقت بھی یاد ہے جب یہ خود پنجاب اسمبلی آئے تھے اور بعض صحافیوں کے کہنے پر انہیں پیچھے ہٹایا گیا، دھکے دیے گئے اور بدتمیزی کی گئی تھی۔ اُس وقت میں نے اتنی سخت اور “below the belt” جاکر صحافیوں اور حکومت پر تنقید کی تھی کہ میرے خلاف ایف ائی ار درج کرنے کی درخواست تک چلی گئی تھی۔
انہوں نےمزید کہا کہ اسی لیے آج جب یہی رویہ انہی کی طرف سے نظر آتا ہے تو یہ بات بہت بری اور افسوسناک لگتی ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xعمر دراز گوندل کا کہنا تھا کہ کارکن بیچارے مار اور دھکے کھانے کے لیے ہی ہوتے ہیں۔ پولیس سے مار کھاؤ پھر جماعت میں اپنے لوگوں سے دھکے کھاؤ ۔ شاید ہی کوئی موقع ایسا ہو جہاں تحریک انصاف کی کارکن نادیہ خٹک موجود نہ ہو کم از کم اسکے خاتون ہونے کا ہی لحاظ کرلیتے
Loading X post…
Open original post on Xمحمد فہیم نے کہا کہ نادیہ خٹک پارٹی کی پرانی کارکن ہیں ان کیساتھ یہ رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اگر نادیہ خٹک کو اسی طرح دھکے اسلام آباد پولیس یا مسلم لیگ ن کے ورکرز نے دئے ہوتے تو آج سوشل میڈیا پر بھونچال آچکا ہوتا
Loading X post…
Open original post on Xشبیر ڈار نے کہا کہ نادیہ خٹک تین سال سے اڈیالہ جیل آرہی ہیں، دھوپ ہو، بارش ہو، گرمی ہو سردی ہو، عید ہو حتی کہ اتوار کو بھی یہ خاتون اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے پر موجود پائی گئیں، عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ یہ خاتون ہر جگہ موجود ہوتی ہیں، یہ واقعی اسطرح کے سلوک کی مستحق نہیں۔
Loading X post…
Open original post on X





