Advertisement

ترقی کیلئے حکومتوں کو 10 سال ملنے چاہئے:احسن اقبال

"ہر ملک نےسیاسی استحکام اور دس دس سال کی پالیسیوں کے تسلسل کو یقینی بنایا تب وہ کامیاب ہوا "۔ احسن اقبال ۔۔

"آپ کو دس سال چاہئیں ؟"۔ صالح ظافر کا لقمہ ۔۔

"اگر کوئی حکومت اچھا کر رہی ہے تو اسے ٹرم ملنی چاہیے ۔ ڈویلپمنٹ ٹی 20 کا میچ نہیں، ہم تو ٹی 10 کا میچ کھیلنے جارہےہیں۔ ڈویلپمنٹ ایک ٹیسٹ میچ ہے، جس میں ٹمپرامنٹ چاہئے"۔ احسن اقبال
Loading X post…
Open original post on X

"ان کا ایک وزیر نو پلاننگ ہے، میں جب او لیول میں تھا تو اس نے ویژن 2020 دیا تھا ، جب 2020 آیا تو اس نے ویژن 2035 دے دیا۔ 2035 آئے گا تو وہ ویژن 2047 دے دے گا "۔ رانا عاطف کا احسن اقبال پر طنز
Loading X post…
Open original post on X
​
 

جنرل جیلانی کے کینڈی بوائے کو ۱۹۸۱ سے حکومتیں کرنے کے موقعے ملے تو کیا نواز لیگ اب تک صرف جرنیلوں ک چوپے ہی لگاتی رہی اور کوئی کام نہیں کیا ۳۵ سالوں میں؟؟؟

​