Advertisement

ترقی کا غبارہ اور عوامی شعور

1896861_516180398541143_4271133901576019731_n.jpg


پیپلز پارٹی کا پانچ سالہ دور حکومت پاکستانی عوام کے لیے سیاہ ترین دور تھا،ہر نیا دن کوئی بری خبر لیں کر آتا،مہنگائی،لوڈشیڈنگ عروج پر تھی،اداروں کی تباہی اور کرپشن کے حوالہ سے کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں۔ کہتے ہیں جمہوریت بہترین بدلہ ہے،پانچ سالہ اندھیر نگری اور چوپٹ راج کا صلہ پیپلزپارٹی آج تک عوامی بے رخی کی صورت بھگت رہی ہیں،المیہ یہ ہے کہ اگر مسلم لیگ ن ،متحدہ ،اے این پی اور جمعیت علما اسلام کی سیاست کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ ملک سے لاتعلقی اور ذاتی مفاد کی سیاست میں یہ پارٹیاں پیپلز پارٹی سے مختلف نہیں،اقرباپروری ،بدعنوانی ،بھتہ خوری، عسکری ونگ ۔۔۔ان جماعتوں کے مشترکہ خصال ہے۔

ان جرائم کے باوجود حیران کن طور پر یہ جماعتیں مقبول تھی اور کچھ اب تک ہیں،اس کی سادی سی وجہ وہ گھناؤنا کھیل ہے جو ان جماعت کے سربراہان عوام الناس کے جذبات سے کھیلتے ہیں،مختلف قومی صوبائی اور لسانی تعصبات کے پردہ میں اپنی سیاست بھی چمکاتے ہیں اور عوام کی نمائندگی کے جھوٹے دعوے بھی۔کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہیں کہ کراچی میں ایم کیو ایم سارے جرائم کی موجد اور ماں ہے،بھتہ خوری،ٹارگٹ کلنگ،کھالیں جمع کرنا ۔۔۔۔ہر گھٹیا حرکت میں ایم کیو ایم کے کارندے ضرور ملوث ہوتے ہیں،20 سال سے کراچی کی عوام کا ووٹ لینے کے باوجود خدمت صفر ہیں،لیکن مہاجروں کی نمائندگی کا دعوی بھی اپنی جگہ ہیں۔یہی کچھ حال نواز شریف کی جماعت کا ہیں،سیاست میں آنے کا مقصد اپنے کاروبار کو پھنچنے والے نقصان کی تلافی تھا،لیکن ایک بار اقتدار کا مزہ چکھا تو گویا کہ نشہ سا چڑھ گیا،عوام کی کم علمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے "جاگ پنجابی جاگ" کا متعصب نعرہ لگایا اور قائدانہ صلاحیتوں کے فقدان کے باوجود ملک کے سیاہ وسفید کے مالک بن گئے۔

ایک بات قابل توجہ ہیں کہ مسلم لیگ ہمیشہ عوامی خدمت کا دعوی کرتی ہیں،سابقہ ادوار کے کارناموں سے صرف نظر ان ڈھائی سالوں میں حکومتی اقدامات سے عوامی خدمت کے دعووں کی حقیقت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہیں،حاليہ اقتصادی سروے کے مطابق معاشی طور پر پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سے پیچھے ہیں، ملک کے گدشی قرضے 600 ارب سے تجاوز کرچکے ہیں،ہر پاکستانی ایک لاکھ سے زائد کا مقروض ہے،تعلیم اور صحت تو حکومت کے نزدیک کسی اہمیت کی حامل ہی نہیں،میٹرو پروجیکٹ بھی خسارے میں جارہا ہیں،نندی پور اور قائد اعظم سولر پارک بجلی منصوبے میں کرپشن سامنے آچکی ہیں،جبکہ لوڈشیڈنگ کے بارے میں وزیر اعظم کہتے ہیں کہ چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا کبھی وعدہ نہیں کیا،یہ نہ جانےیہ عوام سے مذاق ہے یا اپنے جذباتی بھائی سے جو ہر تقریر میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے ،زرداری کو گھسیٹنے اور نجانے کیا کیا وعدے کرتے تھے،

آج ان تقاریر کو ن لیگی دوست جوش خطابت سے تعبیر کرتے ہیں،!!قصور واقعہ،سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ہزاروں مظلوموں کی فریادیں چھوٹے میاں کے فوٹو سیشن،نوٹس اور کمیٹیوں کے نظر ہوچکے ہیں۔


ان سب حالت کے باوجود مایوسی اور اندھیر نہیں ہے،حالات بدل چکے ہیں،اور روشنی افق پر نظر آررہی ہیں،نسل در نسل پاکستان کا پیسہ کھانوں کے ترقی اور خوشحالی کے دعووں سے نہیں،بلکہ عوام کے سیاسی شعور بہتری آرہی ہیں،خیبر پختون خواں میں پشتون کا نعرہ لگانے والے اور مذہب کی آڑ میں سیاسی حملہ کرنے والے آج منہ کے بل گرے ہوئے ہیں،کراچی میں ایم کیو ایم کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں،چھوٹے میاں کے پیرس (لاہور) میں، جہاں بے سود پروجیکٹس پر قوم کا اربوں روپیہ لٹایا جاتا ہیں،اور حکمران جماعت کا گڑھ سمجھا جاتا ہیں،وہاں پر حکومتی مشینری کے استعمال کے باوجود ،اوچھے ہتکنڈوں کے باوجود،وزیر اعظم کےدورہ اور گھر گھر مہم کےباوجود ن لیگ اپنی صوبائی سیٹ ہار جاتی ہیں،اور قومی اسمبلی کی سیٹ جہاں سے آج سے دس سال پہلے ایاز صادق 54000 کی برتری سےجیتے تھے ،اب صرف 2443 کی برتری حاصل کرسکے۔کیونکہ عوامی شعور کی ایک لہر اٹھ چکی ہیں،اور وہ دن انشا اللہ دور نہیں جب یہ یاسی مافیا ان ممالک میں پناہ لینے پر مجبورہوجائیگا جہاں ان کی اربوں کی جائیدادیں اور کاروبار ہیں،اب عوام کو پختونستان،پنجابی،مہاجر،اور ملک دشمن ایجنٹ کے نعروں سے دلچسپی نہیں رہی، کچھ لوگ ہیں جو اب بھی اس فرسودہ نظام کو بچانے کے لیے سرگرم ہیں لیکن "وہ مکر کرتے ہیں ،اور اللہ بھی تدبیر کرتا ہیں،بے شک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہیں"

اسامہ الطاف

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
لوطی نسواریئئے ترقی کی بات ایسے کرتے ہیں جیسے کے پی کے کو ماڈل صوبہ بنا دیا ، ہو ،پاکستان کا غریب ترین صوبہ جس کے لوگ آج بھی محنت مزدوری کرنے پنجاب اور کراچی جا رہے ہیں ، مگر اکڑ اتنی ہے کہ خدا کی پناہ، نواز حکومت تو تمہاری پوٹیوں کی نظر میں ناکام ہی سہی تمہاری چپڑاسی حکومت نے کون سا تیر مار لیا ،؟ چاہیئے تو یہ تھا کہ کے پی آج پاکستان کا ترقی یافتہ ترین اور امیر ترین صوبہ ہوتا ، تبدیلی کے دعوے میں ایک پولیس کی بات بار بار کرتے ہیں جیسے کے پی کی پولیس سکاٹ لینڈ یارڈ کا مقابلہ کر رہی ہے وہی گھسے پٹے دعوے ، وہی جھوٹ ، ان برین واشڈ زومبیوں کا دنیا میں کہیں پہ بھی علاج نہیں ہوسکتا ، لاعلاج دولے شاہ کے چوہے۔
تم پٹواریوں کی تو نوروں سے اتنے دھوکے کھانے کے بعد بھی نہیں کھلی؟ ہاہاہا
 
My jobs was to rub salt on ur khuli hoi chezen so I did ;) keep enjoying

اپنے زخموں کو تو تم چھاٹ رہے ہو جو ابھی تک پوسٹوں کا جواب دے رہے ہو۔

اگلے الیکشنز زیادہ دور نہیں، اگر ساری حکومتوں کے ہوتے ہوئے ہم تم پٹواریوں کو اپنے گڑھ میں دھول چُٹا سکتے ہیں تو سوچوں جب کوئی حکومت نہیں رہیگی تو پھر کیا حال ہوگا تم لوگوں کا؟

 
Advertisement
Porn League kay Porn lover Potwaris kis tarah apnay Haraamkor Leader Nawajay pig ko defend ker rahay hain.....khaali lafzoon say....aur woh Nawaja pim-p apna Group lay ker US gya hua hay......mojaan he mojaan....shaam swairay hun Mojaan he mojaan...... :)
 
Porn League kay Porn lover Potwaris kis tarah apnay Haraamkor Leader Nawajay pig ko defend ker rahay hain.....khaali lafzoon say....aur woh Nawaja pim-p apna Group lay ker US gya hua hay......mojaan he mojaan....shaam swairay hun Mojaan he mojaan...... :)

PPP & PML(N) are the worst parties in Pakistan ; they ate up
Pakistan by their corruption.

 
پہلے کرپشن لاکھوں کروڑوں میں ہوتی تھی اب اربوں کھربوں میں ہوتی ہے یہ ترقی نہیں تو اور کیا ہے ؟
:lol: