Advertisement

ترقی بڑے بڑے پراجیکٹس سے نہیں صحت اور تعلیم سے آتی ہے،سلمان راجہ

Advertisement
دُلّہ ھاراں والے کے نواسے ماہر جیب تراش ہیں، اور کمال درجے کے وارداتئے ہیں
واردات کچھ ایسی ہے، کہ
عوام کے ٹیکس کا پیسہ موٹر وے، اور مالٹا ٹرین جیسی بڑی ڈکیتیوں میں چوری کرو

بٹوارے میں اپنی جیبیں بھی ذیادہ ہلکی نہ ہونے دو، اور
بس" کچھ خرچے" سے اسی ملک کا سسٹم بھی خرید لو، اور
۔ 76 سال سے سسٹم پر قبضہ کرنے والوں کے لاڈلے ٹہھرو

​
65345bdd1339b.jpg
 
Last edited:
Education especially in STEM subjects should be the most important priority.This is the age of science and technology.Any country which doesn’t have competent scientists and engineers will remain backward.
 

سلمان اکرم راجہ کے کیلیبر کے پانچ، صرف پانچ بندے اور پی ٹی آئی میں آ جائیں اور عمران خان کی سربراہی میں کور کمیٹی صرف ان ٦ لوگوں پر مشتمل ہو تو مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ ١٠ سے ١٥ سال میں پاکستان دنیا کی بہترین ترقی یافتہ قوموں میں شامل ہو جائے گا
​