Advertisement

تحریک لبیک کے جھوٹے افضل قادری اور خادم رضوی

​
las-palmeras-datileras-indio-california-ayemkd.jpg

تحریک لبیک کے رہنما افضل قادری نے نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی حدیث بیان کر کے راوی صحابی رضی الله پر ایک بہتان باندھا کے آپ صل الله علیہ وسلم کی رفع حاجت کے بعد وہ نبی صل الله علیہ وسلم کا فضلہ کھانے کے لیے گئے جبکہ حدیث میں ایسا کہیں بیان نہیں ہوا

اسی طرح پہلے بھی یہ حضرات نبی صل الله علیہ وسلم کا پیشاب جانتے بوجھتے پینے کی تہمت صحابہ پر
لگا چکے ہیں جبکہ حدیث اس کے برعکس بیان کر رہی ہے اور دونوں موقعوں پر ملقب بہ شیخ الحدیث افضل
قادری کی سرنزش کے بجاے سر ہلا ہلا کر تائید کرتا نظر آیا

اور پھر اس فورم کے کچھ ابوجہل بھی حدیث کی کتابوں کو اپنی ابدی جہنمی آگ کی نظر کرنے شدید خواہش کا اظہار کرتے نظر آے

ریکارڈ کے لیے اور خارشییوں کی خارش مٹھی کرنے کے لیے اصل معاملات جو پیش آے احادیث کی رو سے وہ پیش خدمت ہیں

عَنْ يَعْلَی بْنِ سِيَابَةَ رضی الله عنه قَالَ: کُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلی الله عليه واله وسلم فِي مَسِيْرٍ لَهُ، فَأَرَادَ أَنْ يَقْضِيَ حَاجَةً، فَأَمَرَ وَدْيَتَيْنِ فَانْضَمَّتْ إِحْدَاهُمَا إِلَی الْأُخْرَی، ثُمَّ أَمَرَهُمَا فَرَجَعَتَا إِلَی مَنَابَتِهِمَا. رَوَاهُ أَحْمَدَُ.

54: أخرجه أحمد بن حنبل في المسند، 4 /172، والهيثمي في مجمع الزوائد، 9 /6.

’’حضرت یعلی بن سیابہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں ایک سفر میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہمراہ تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ایک جگہ قضائے حاجت کا ارادہ فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کھجور کے درختوں کو حکم دیا۔ وہ آپ کے حکم سے ایک دوسرے سے مل گئے (اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے پردہ بن گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کے پیچھے قضائے حاجت فرمائی)۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے انہیں دوبارہ حکم دیا تو وہ اپنی اپنی جگہ پر واپس چلے گئے۔‘‘
​

اس حدیث کو امام احمد نے روایت کیا ہے۔
____________________________________________________________

عَنْ يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ: کُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلی الله عليه واله وسلم فِي سَفَرٍ فَأَرَادَ أَنْ يَقْضِيَ حَاجَتَهُ فَقَالَ لِي: ائْتِ تِلْکَ الْأَشَائَتَيْنِ قَالَ وَکِيْعٌ: يَعْنِي النَّخْلَ الصِّغَارَ فَقُلْ لَهُمَا إِنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلی الله عليه واله وسلم يَأْمُرُکُمَا أَنْ تَجْتَمِعَا فَاجْتَمَعَتَا فَاسْتَتَرَ بِهِمَا فَقَضَی حَاجَتَهُ ثُمَّ قَالَ لِي: ائْتِهِمَا فَقُلْ لَهُمَا لِتَرْجِعْ کُلُّ وَاحِدَةٍ مِنْکُمَا إِلَی مَکَانِهَا فَقُلْتُ لَهُمَا: فَرَجَعَتَا.​

رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه وَابْنُ أَبِي شَيْبَةَ.

60: أخرجه ابن ماجه في السنن، کتاب: الطهارة، باب: الارتياد للغائط والبول، 1 /122، الرقم: 339، وابن أبي شيبة في المصنف، 6 /321، الرقم: 31753، وأحمد بن حنبل في المسند، 4 /170، والهيثمي في مجمع الزوائد، 9 /5، والکناني في مصباح الزوجة، 1 /50.

’’یعلی بن مرہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک سفر کے دوران میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حاجت کے لیے جانے کا ارادہ ظاہر کیا تو مجھ سے فرمایا: ان دو درختوں کو بلا لاؤ ۔وکیع فرماتے ہیں کہ چھوٹے کھجور کے درختوں کو۔ مرہ کہتے ہیں کہ میں ان کے پاس گیا اور ان سے کہا تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم حکم دیتے ہیں کہ ایک جگہ جمع ہو جاؤ۔ وہ دونوں جمع ہوگئے اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کے ذریعہ پردہ فرمایا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم حاجت سے فارغ ہوئے تو مجھ سے فرمایا: جاؤ ان دونوں سے کہو کہ اپنی جگہ پر لوٹ جائیں، میں نے ان سے جاکر کہا وہ اپنی جگہ واپس چلے گئے۔‘‘
​

اس حدیث کو ابن ماجہ اور ابن ابی شیبہ کی روایت کیا ہے۔
_____________________________________________________________________​

عَنْ جَابِرٍ رضی الله عنه في رواية طويلة قَالَ: سِرْنَا مَعَ رَسُوْلِ اﷲِ صلی الله عليه واله وسلم حَتَّی نَزَلَ وَادِيًا أَفْيَحَ. فَذَهَبَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه واله وسلم يَقْضِي حَاجَتَهُ. فَاتَّبَعْتُهُ بِإِدَاوَةٍ مِنْ مَاءٍ. فَنَظَرَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه واله وسلم فَلَمْ يَرَ شَيْئًا يَسْتَتِرُبِهِ فَإِذَا شَجَرَتَانِ بِشَاطِيئِ الْوَادِي. فَانْطَلَقَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه واله وسلم إِلَی إِحْدَاهُمَا فَأَخَذَ بِغُصْنٍ مِنْ أَغْصَانِهَا. فَقَالَ: انْقَادِي عَلَيَّ بِإِذْنِ اﷲِ. فَانْقَادَتْ مَعَهُ کَالْبَعِيْرِ الْمَخْشُوْشِ، الَّذِي يُصَانِعُ قَائِدَهُ. حَتَّی أَتَی الشَّجَرَةَ الْأُخْرَی. فَأَخَذَ بِغُصْنٍ مِنْ أَغْصَانِهَا. فَقَالَ: انْقَادِي عَلَيَّ بِإِذْنِ اﷲِ فَانْقَادَتْ مَعَهُ کَذَلِکَ، حَتَّی إِذَا کَانَ بِالْمُنْصَفِ مِمَّا بَيْنَهُمَا، قَالَ: الْتَئِمَا عَلَيَّ بِإِذْنِ اﷲِ فَالْتَأَمَتَا. فَجَلَسْتُ أُحَدِّثُ نَفْسِي. فَحَانَتْ مِنِّي لَفْتَهٌ، فَإِذَا أَنَا بِرَسُوْلِ اﷲِ صلی الله عليه واله وسلم مُقْبِـلًا. وَإِذَا الشَّجَرَتَانِ قَدِ افْتَرَقَتَا. فَقَامَتْ کُلُّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا عَلَی سَاقٍ. فَقَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه واله وسلم : يَا جَابِرُ، هَلْ رَأَيْتَ مَقَامِي؟ قُلْتُ: نَعَمْ، يَا رَسُوْلَ اﷲِ قَالَ: فَانْطَلِقْ إِلَی الشَّجَرَتَيْنِ فَاقْطَعْ مِنْ کُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا غُصْنًا. فَأَقْبِلْ بِهِمَا. حَتَّی إِذَا قُمْتَ مَقَامِي فَأَرْسِلْ غُصْنًا عَنْ يَمِيْنِکَ وَعَنْ يَسَارِک. قَالَ جَابِرٌ: فَقُمْتُ فَأَخَذْتُ حَجَرًا فَکَسَرْتُهُ وَحَسَرْتُهُ. فَانْذَلَقَ لِي. فَأَتَيْتُ الشَّجَرَتَيْنِ فَقَطَعْتُ مِنْ کُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا غُصْنًا. ثُمَّ أَقْبَلْتُ أَجُرُّهُمَا حَتَّی قُمْتُ مَقَامَ رَسُوْلِ اﷲِ صلی الله عليه واله وسلم ، أَرْسَلْتُ غُصْنًا عَنْ يَمِيْنِي وَغُصْنًا عَنْ يَسَارِي، ثُمَّ لَحِقْتُهُ فَقُلْتُ: قَدْ فَعَلْتُ يَا رَسُوْلَ اﷲِ فَعَمَّ ذَاکَ؟ قَالَ: إِنِّي مَرَرْتُ بِقَبْرَيْنِ يُعَذَّبَانِ. فَأَحْبَبْتُ: بِشَفَاعَتِي، أَنْ يُرَفَّهَ عَنْهُمَا مَا دَامَ الغُصْنَانِ رَطْبَيْنِ … الحديث. رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَابْنُ حِبَّانَ.

57: أخرجه مسلم فی الصحيح، کتاب: الزهد والرقائق، باب: حديث جابر الطويل، وقصة أبي اليَسَر، 4 /2306، الرقم: 3012، وابن حبان فی الصحيح، 14 /455. 456، الرقم: 6524، والبيهقی فی السنن الکبری، 1 /94، الرقم: 452، والأصبهاني فی دلائل النبوة، 1 /53.55، الرقم: 37، وابن عبد البر فی التمهيد، 1 /222، والخطيب التبريزی فی مشکاة المصابيح، 2 /383، الرقم: 5885.

’’حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ (ایک غزوہ) کے سفر پر روانہ ہوئے یہاں تک کہ ہم ایک کشادہ وادی میں پہنچے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم رفع حاجت کے لئے تشریف لے گئے۔ میں پانی وغیرہ لے کر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیچھے گیا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے (اردگرد) دیکھا لیکن آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو پردہ کے لئے کوئی چیز نظر نہ آئی، وادی کے کنارے دو درخت تھے، حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان میں سے ایک درخت کے پاس گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کی شاخوںمیں سے ایک شاخ پکڑی اور فرمایا: اللہ تعالیٰ کے حکم سے میری اطاعت کر۔ وہ درخت اس اونٹ کی طرح آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمانبردار ہوگیا جس کی ناک میں نکیل ہو اور وہ اپنے ہانکنے والے کے تابع ہوتا ہے پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دوسرے درخت کے پاس گئے اور اس کی شاخوں میں سے ایک شاخ پکڑ کر فرمایا: اللہ کے اذن سے میری اطاعت کر، وہ درخت بھی پہلے درخت کی طرح آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے تابع ہو گیا یہاں تک کہ جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دونوں درختوں کے درمیان پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان دونوں درختوں کو ملا دیا اور فرمایا: اللہ کے اذن سے جڑ جاؤ، سو وہ دونوں درخت جڑ گئے۔ میں وہاں بیٹھا اپنے آپ سے باتیں کر رہا تھا، میں نے اچانک دیکھا کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم تشریف لا رہے ہیں اور وہ دونوں درخت اپنے اپنے سابقہ اصل مقام پر کھڑے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: اے جابر! تم نے وہ مقام دیکھا تھا جہاں میں کھڑا تھا۔ میں نے عرض کیا: جی! یا رسول اﷲ! فرمایا: ان دونوں درختوں کے پاس جاؤ اور ان میں سے ہر ایک کی ایک ایک شاخ کاٹ کر لاؤ اور جب اس جگہ پہنچو جہاں میں کھڑا تھا تو ایک شاخ اپنی دائیں جانب اور ایک شاخ اپنی بائیں جانب ڈال دینا۔ حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں نے کھڑے ہو کر ایک پتھر توڑا اور تیز کیا، پھر میں ان درختوں کے پاس گیا اور ہر ایک سے ایک شاخ توڑی، پھر میں انہیں گھسیٹ کر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے کھڑے ہونے کی جگہ لایا اس جگہ ایک شاخ دائیں جانب اور ایک شاخ بائیں جانب ڈال دی۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے آپ کے حکم پر عمل کر دیا ہے۔ مگر اس عمل کا سبب کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: میں اس جگہ دو قبروں کے پاس سے گزرا جن میں قبر والوں کو عذاب ہو رہا تھا، میں نے چاہا کہ میری شفاعت کے سبب جب تک وہ شاخیں سرسبز و تازہ رہیں ان کے عذاب میں کمی رہے۔‘‘
​

اس حدیث کو امام مسلم اور ابن حبان نے روایت کیا ہے۔
_____________________________________________________________

عَنْ سَفِيْنَةَ رضی الله عنه قَالَ: احْتَجَمَ النَّبِيُّ صلی الله عليه واله وسلم فَقَالَ لِي: خُذْ هٰذَا الدَّمَ فَادْفِنْهُ مِنَ الطَّيْرِ وَالدَّوَابِ وَالنَّاسِ، فَتَغَيَّبْتُ فَشَرِبْتُه، ثُمَّ سَأَلَنِي أَوْ أُخْبِرَ أَنِّي شَرِبْتُه فَضَحِکَ.

رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الْکَبِيْرِ وَالْبَيْهَقِيُّ وَالطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُه ثِقَاتٌ.

1: أخرجه البخاري في التاريخ الکبير، 4 /209، الرقم: 2524، والطبراني المعجم الکبير، 7 /81، الرقم: 6434، والبيهقي في السنن الکبری، 7 /67، الرقم: 13186، وأيضًا في شعب الإيمان، 5 /233، الرقم: 6489، والهيثمي في مجمع الزوائد، 8 /270، وقال: رواه الطبراني والبزار ورجال الطبراني ثقات.

’’حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے پچھنے لگوائے پھر مجھے حکم فرمایا، یہ خون لے جاؤ اور اسے کسی ایسی جگہ پر دفن کردو جہاں پرندے، چوپائے اور آدمی نہ پہنچ سکیں۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ میں جب نظروں سے اوجھل ہوا تو میں نے اُسے پی لیا پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مجھ سے دریافت فرمایا یا آپ کو بتایا گیا کہ میں نے اسے پی لیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم مسکرا پڑے۔‘‘

اس حدیث کو امام بخاری نے التاریخ الکبیر میں اور بیہقی اور طبرانی نے روایت کیا ہے۔ اس کے رجال ثقہ ہیں۔
_____________________________________________________________________________________________________________________

عَنْ حَکِيْمَةَ بِنْتِ أُمَيْمَةَ عَنْ أُمِّهَا رضي اﷲ عنها أَنَّهَا قَالَتْ: کَانَ النَّبِيُّ صلی الله عليه واله وسلم يَبُوْلُ فِي قَدَحِ عِيْدَانٍ، ثُمَّ يُوْضَعُ تَحْتَ سَرِيْرِه، فَبَالَ فِيْهِ ثُمَّ جَاءَ فَأَرَادَه فَإِذَا الْقَدَحُ لَيْسَ فِيْهِ شَيئٌ فَقَالَ لِامْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا: بَرَکَةُ کَانَتْ تَخْدِمُ أُمَّ حَبِيْبَةَ رضي اﷲ عنها جَائَتْ بِهَا مِنْ أَرْضِ الْحَبَشَةِ: أَيْنَ الْبَوْلُ الَّذِي کَانَ فِي الْقَدَحِ؟ قَالَتْ: شَرِبْتُه فَقَالَ: لَقَدِ احْتَظَرْتِ مِنَ النَّارِ بِحِظَارٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ.

3: أخرجه الطبراني في المعجم الکبير، 24 /189، الرقم: 477، والبيهقي في السنن الکبری، 7 /67، الرقم: 13184، والمزي في تهذيب الکمال، 35 /156، الرقم: 7819، والعسقلاني في الإصابة، 7 /531، وأيضًا في تلخيص الحبير، 1 /32، وابن عبد البر في الاستيعاب، 4 /1794
.

’’حضرت حکیمہ بنت اُمیمہ رضی اﷲ عنہا اپنی والدہ سے بیان کرتی ہیں کہ حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم (بیماری کے عالم میں رات کے وقت) لکڑی کے پیالے میں پیشاب کیا کرتے تھے، پھر اُسے اپنی چارپائی کے نیچے رکھ دیتے تھے۔ ایک دن آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یہ عمل فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دوبارہ تشریف لائے اور اس برتن کو دیکھا (تاکہ گرا دیں) تو اس میں کوئی چیز نہ تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت اُمّ حبیبہ رضی اﷲ عنہا کی خادمہ برکہ سے، جو کہ حبشہ سے ان کے ساتھ آئیں تھیں، اس بارے میں استفسار فرمایا کہ اس برتن کا پیشاب کہاں ہے؟ اس نے عرض کیا: (یا رسول اﷲ!) میں نے اسے پی لیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: تو نے خود کو جہنم کی آگ سے بچا لیا ہے۔‘‘

اِس حدیث کو امام طبرانی اور بیہقی نے روایت کیا ہے۔
​

____________________________________________________​
 
Advertisement
رات کے وقت) لکڑی کے پیالے میں پیشاب کیا کرتے تھے، پھر اُسے اپنی چارپائی کے نیچے رکھ دیتے تھے۔ ایک دن آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یہ عمل فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دوبارہ تشریف لائے اور اس برتن کو دیکھا (تاکہ گرا دیں) تو اس میں کوئی چیز نہ تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت اُمّ حبیبہ رضی اﷲ عنہا کی خادمہ برکہ سے، جو کہ حبشہ سے ان کے ساتھ آئیں تھیں، اس بارے میں استفسار فرمایا کہ اس برتن کا پیشاب کہاں ہے؟ اس نے عرض کیا: (یا رسول اﷲ!) میں نے اسے پی لیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: تو نے خود کو جہنم کی آگ سے بچا لیا ہے۔‘‘

اوپر بیان کردہ گھٹیا جھوٹی حدیث جو صاحب تھریڈ نے اپنے تھریڈ میں کووٹ کی ہے کے ہوتے ہوئے آج ہم ہندووں پر کس طرح سے تنقید کر سکتے ہیں کہ وہ گائے کے پیشاب کو بطور دوا پیتے ہیں اور پینے کی ترغیب دیتے ہیں جبکہ ہمارا اپنا یہ حال ہے کہ ہماری اپنی کتابوں میں رسول کریم ﷺ کی شان میں ایسی غلیظ جھوٹی احادیث موجود ہیں

یا اللہ میں ایسی تمام جھوٹی اور بیہودہ حدیثوں سے پناہ مانگتا ہوں جن سے میرے رسول پاک ﷺ کی شانِ کریم میں گستاخی ظاہر ہوتی ہے

:sorry::sorry::sorry::sorry:
 
Advertisement
إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلاَ عَادٍ فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ

اس نے تم پر صرف مردار اور خون اور خنزیر کا گوشت اور وہ (جانور) جس پر ذبح کرتے وقت غیر اللہ کا نام پکارا گیا ہو، حرام کیا ہے، پھر جو شخص حالتِ اضطرار (یعنی انتہائی مجبوری کی حالت) میں ہو، نہ (طلبِ لذت میں احکامِ الٰہی سے) سرکشی کرنے والا ہو اور نہ (مجبوری کی حد سے) تجاوز کرنے والا ہو، تو بیشک اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے
سورہ النحل، آیت ۱۱۵

اللہ کے اس واضح فرمان کی موجوگی میں کہ خون پینا حرام ہے کس طرح یہ جھوٹی حدیث ہماری نام نہاد اسلامی کتابوں میں موجود ہے جو صاحب تھریڈ نے اپنے تھریڈ میں کوٹ کی ہے
​
’’حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے پچھنے لگوائے پھر مجھے حکم فرمایا، یہ خون لے جاؤ اور اسے کسی ایسی جگہ پر دفن کردو جہاں پرندے، چوپائے اور آدمی نہ پہنچ سکیں۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ میں جب نظروں سے اوجھل ہوا تو میں نے اُسے پی لیا پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مجھ سے دریافت فرمایا یا آپ کو بتایا گیا کہ میں نے اسے پی لیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم مسکرا پڑے۔‘‘
 
Last edited:
کہاں سے ڈھونڈ کر لائی ہے یہ بکواسیات ؟؟قرآن موجود ہے ، جو حلال و حرام کی تفریق بتاتا ہے حدیث بھی قرآن کی روشنی میں پرکھی جائے گی۔ اور اس قسم کی حدیث تو پرکھنے کے بھی قابل نہیں ہے پرکھنا تو دور پڑھنے کے بھی قابل نہیں ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ اسلام دین فطرت ہے اور کس انسان کی فطرت میں پیشاپ پینا ہے یا خون پینا یا پاخانہ کھانا ہے ۔ جس انسا کی فطرت میں یہ چیزیں پائی جاتی ہیں اس کو اپنا علاج کروانا چاہئے کسی اچھے ڈاکٹر سے​
 
خون دفن کرنے کے لیے دیا مگر خود پی لیا؟
کیا یہ حکم عدولی نہیں ہے ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ اُمت روایات میں کھو گئی
 
خون دفن کرنے کے لیے دیا مگر خود پی لیا؟
کیا یہ حکم عدولی نہیں ہے ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ اُمت روایات میں کھو گئی

اور جو کچھ تمھیں رسول دیں ، اسے لے لو اور جس چیز سے منع کریں اس سے رُک جاؤ۔
( الحشر : ٧ )

اسلام کیا ہے
اطاعتِ رسول

مگر جہالوں اور عقل کے اندھوں کو اس بات کا ادراک نہیں ہے
 
Advertisement
The kind of information that is being posted here from last few months by pain di Siri followers is just unprecedented and sometime appear way more blasphemous than Dutch cartoons etc

I had never heard even anything close to what they have been posting

How could this be allowed and why not our educated mufti’s and Maulanas soeaking against them

To my simple understanding Allah Tallah clearly told us that Our beloved Prophet was a Human Being, so obviously he would have had same human body functions like humans, and what are you guys trying to gain out of it by posting this, even if some Sahaba did it out of sheer mad love, what does that even mean for us ??

This is just too much
 
کہاں سے ڈھونڈ کر لائی ہے یہ بکواسیات ؟؟قرآن موجود ہے ، جو حلال و حرام کی تفریق بتاتا ہے حدیث بھی قرآن کی روشنی میں پرکھی جائے گی۔ اور اس قسم کی حدیث تو پرکھنے کے بھی قابل نہیں ہے پرکھنا تو دور پڑھنے کے بھی قابل نہیں ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ اسلام دین فطرت ہے اور کس انسان کی فطرت میں پیشاپ پینا ہے یا خون پینا یا پاخانہ کھانا ہے ۔ جس انسا کی فطرت میں یہ چیزیں پائی جاتی ہیں اس کو اپنا علاج کروانا چاہئے کسی اچھے ڈاکٹر سے​
Our young generation is getting away from Islam, and these maulvis and lie soreaders are partly to blame for this
 
وہ روایات جنہیں علماء محدثین ضعیف قرار دے چکے انہیں حدیث رسول کے طور پر پیش کرنا انتہائی علمی بد دیانتی ہے

خون پینے والی حدیث سے متعلقتبصرہ

یہ جھوٹ کا پلندا ہے ۔ امام ابنِ حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں
ہ'' اس کے راوی نافع السلمی ابو ہرمز بصری نے امام عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ کی طرف منسوب ایک جھوٹا نسخہ روایت کیا تھا ۔ ''پھر انہوں نے اس سے یہ حدیث ذکر کی ۔
اس راوی کے متعلق امام یحییٰ بن معین رحمہ اللہ فرماتے ہیں
لیس بثقۃ ، کذّاب ۔ ''یہ ثقہ نہیں ۔ پرلے درجے کا جھوٹا ہے ۔ ''ہ
ہ(الکامل لابن عدی : ٧/٤٩، وسندہ، حسنٌ)ہ
یہ بالاتفاق ضعیف اور متروک راوی ہے ۔ اس کے بارے میں ادنیٰ کلمہ توثیق بھی ثابت نہیں ہے ۔

اسی طرح اس طرح کی تمام احادیث ضعیف ہیں​
 
جب کوئی کافر رسول کی شان میں گستاخی کرتا ہے تو ہم بڑا واویلا کرتے ہیں اس کے قتل کے فتوے دیتے ہیں مگر ہم یہ نہی سوچتے کے کافروں کو ایسی گستاخی کرنے کے لیے مواد ہماری ہی نام نہاد اسلامی کتابوں سے ملتا ہے، پہلے ہمیں اپنے اندر کے گند کو صاف کرنا چاہئیے پھر دوسروں کی زبانیں بند کرنی فکر کرنی چاہئیے
جب ہمیں اس بات کا بخوبی علم ہے کہ یہ باتیں سرا سر لغو اور جھوٹی ہیں اور ان کی روایت کرنے والا سریحاً کذاب بندہ ہے تو پھر کیا وجہ ہے کے ایسی غلیظ روایات آج تک ہماری کتب سے حذف نہی کی جا سکیں، یا ہم اس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ رسول کریم خود آکر یہ ساری خرافات ختم کریں گے.....
.کیا اس کا یہ مطلب نہی کے مسلمانوں کا کچھ طبقہ آج بھی ان باتوں پر یقین کرتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
رات کے وقت) لکڑی کے پیالے میں پیشاب کیا کرتے تھے، پھر اُسے اپنی چارپائی کے نیچے رکھ دیتے تھے۔ ایک دن آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یہ عمل فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دوبارہ تشریف لائے اور اس برتن کو دیکھا (تاکہ گرا دیں) تو اس میں کوئی چیز نہ تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت اُمّ حبیبہ رضی اﷲ عنہا کی خادمہ برکہ سے، جو کہ حبشہ سے ان کے ساتھ آئیں تھیں، اس بارے میں استفسار فرمایا کہ اس برتن کا پیشاب کہاں ہے؟ اس نے عرض کیا: (یا رسول اﷲ!) میں نے اسے پی لیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: تو نے خود کو جہنم کی آگ سے بچا لیا ہے۔‘‘

اوپر بیان کردہ گھٹیا جھوٹی حدیث جو صاحب تھریڈ نے اپنے تھریڈ میں کووٹ کی ہے کے ہوتے ہوئے آج ہم ہندووں پر کس طرح سے تنقید کر سکتے ہیں کہ وہ گائے کے پیشاب کو بطور دوا پیتے ہیں اور پینے کی ترغیب دیتے ہیں جبکہ ہمارا اپنا یہ حال ہے کہ ہماری اپنی کتابوں میں رسول کریم ﷺ کی شان میں ایسی غلیظ جھوٹی احادیث موجود ہیں

یا اللہ میں ایسی تمام جھوٹی اور بیہودہ حدیثوں سے پناہ مانگتا ہوں جن سے میرے رسول پاک ﷺ کی شانِ کریم میں گستاخی ظاہر ہوتی ہے

:sorry::sorry::sorry::sorry:

عقل نا ہو تو موجاں ہی موجاں
حدیث میں کہاں لکھا ہے کہ آپ صل الله علیہ وسلم اس کی ترغیب یا عام اجازت دیتے تھے ؟
حدیث سے صاف ظاہر ہے کہ آپ نے رات کے کسی پہر سہولت کے لیے یہ عمل کیا اور
صبح کو اسے پھینکنے کے لیے اٹھایا تو خالی پا کر پوچھا جس پر پتا چلا کہ نادانستگی میں
خادمہ اسے پانی سمجھ کر پی گئی

لہذا آئیں بائیں شائیں نا کر یا تو ثابت کر کہ حضور صل الله علیہ وسلم اس کی ترغیب و عام
اجازت دیتے تھے اور اگر ایسا نہیں ہے اور یقینا نہیں ہے لہٰذا چھٹی کر
 
اوئے کوڑھ مغز
اس کا کیا مطلب ہوا
میں نے اسے پی لیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: تو نے خود کو جہنم کی آگ سے بچا لیا ہے۔‘‘

بجائے اس کے رسول پاک اس فعل مکروہ سے اسے منع کرتے اس کی سرزنش کرتے اُلٹا خلاف عقل و فطرت رسول پاک جہنم سے بچ جانے کی اُسے بشارت دے رہے ہیں

ایسی گھٹیا روایات اور ان کے راوی، لکھاری اور اس پر یقین کرنے والے سارے حرام کے نطفہ سے ہیں
 
vz0Ys0K.png
عقل نا ہو تو موجاں ہی موجاں
حدیث میں کہاں لکھا ہے کہ آپ صل الله علیہ وسلم اس کی ترغیب یا عام اجازت دیتے تھے ؟
حدیث سے صاف ظاہر ہے کہ آپ نے رات کے کسی پہر سہولت کے لیے یہ عمل کیا اور
صبح کو اسے پھینکنے کے لیے اٹھایا تو خالی پا کر پوچھا جس پر پتا چلا کہ نادانستگی میں
خادمہ اسے پانی سمجھ کر پی گئی

لہذا آئیں بائیں شائیں نا کر یا تو ثابت کر کہ حضور صل الله علیہ وسلم اس کی ترغیب و عام
اجازت دیتے تھے اور اگر ایسا نہیں ہے اور یقینا نہیں ہے لہٰذا چھٹی کر
جاہل آدمی تیری عقل ہے نہ کوئی تیرے اندر علم کی رتی بھر روشنی کی کرن ہے مختلف جگہوں سے مواد کو کاپی پیسٹ کیا اور ادھر فورم پر خود کو عالم ثابت کرنے کے لیے لگا دیا نہ خود تحقیق کی نہ تو تیری سکت ہے
رہی بات ایہ روایات جو خادم اور افضل قادری بیان کر رہے ہیں مجمع عام میں یہ توہین آمیز روایات تماری کتب میں موجود ہیں جن کی بنا پر دوسرے مذاہب کے لوگ آقااے کائنات کی توہین کے مرتکب ہوے ہیں اور ہوتے رہیں گے کیوں ؟
قران کہتا ہے کے کھڑے ہو کر پیشاب نہ کرو تم لوگ حدیث گھڑتے ہو کے آپ نے نعوذ باللہ کھڑے ہو کر کیا
قران کہے کے روزے کی حالت میں مباشرت نہیں تم صحاح ستہ میں لکھو کے آپ کرتے تھے

قران کھ کے حیض کی حالت میں عورتوں کے قریب نہ جاؤ تم حدیث گھڑو کے وہ اماں جی کے ساتھ حیض کی حالت مباشرت کریں
قرا ن کہے کے خودکشی حرام اور تم نبی پاک کو نعوز باللہ من ذلک خودکشی کرتے دکھاؤ

اسی طرح یہ بھی روایات تم لوگوں نے بنائیں جن پر تم پردہ ڈالنے کے لیے کسی جگہ سے کاپی پیسٹ مار کر فورم کے ٹرم خان بننے کی کوشش میں لگے پر فورم کے ارکان نے تماری اچھی حاسی چھترول بھی کی
اب میں وہ روایات دیتا ہوں اور تم لوگوں سے سوال کرتا ہوں بشمول شیعہ علماء سے بھی کے خدا را اگر اس طرح کی روایات ہیں تو ان کو حذف کریں

mNSu0iU.png

U0CGQhc.png

0e6xzjt.png

vz0Ys0K.png

14PV4Gb.png
qSjRRMu.png

​

mNSu0iU.png

U0CGQhc.png

0e6xzjt.png

vz0Ys0K.png

14PV4Gb.png
qSjRRMu.png
 
Last edited:
سسٹم میں کچھ پرابلم ہے جس کی بنا پر دو بار ریفرنس لگ گئے ہیں