- Joined
- Jan 24, 2013
- Posts
- 3,667
- Reaction score
- 9,004
- Points
- 113
جماعت اسلامی کچھ کرے یا نہ کرے کریڈٹ لینے میں سب سے آگے ہوتی ہے۔ تحریک لبیک کے دھرنے میں شہید ہونیوالے کارکن کو اپنا کارکن ظاہر کرکے نمبر ٹانگنے آگئی جبکہ جماعت اسلامی کی قیادت تحریک لبیک کے دھرنے سے دور ہی رہی۔
جس حکومت کی وجہ سے یہ کارکن شہید ہوا ہے اسی حکومت کو جماعت اسلامی قومی اسمبلی میں ووٹ دیتی رہی ہے۔ کبھی ایازصادق، کبھی نوازشریف اور جس مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملکر ایم ایم اے بحال کررہی ہے اور اسے اپنا لیڈر مان رہی ہے۔ وہ اسی حکومت کا حصہ ہے جس نے ختم نبوت کی شق میں ترمیم کی