Advertisement

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پی ڈی ایم کو پہلا بڑا دھچکا

Advertisement

Happy Eddie Murphy GIF by Laff
Laughing Out Loud Lol GIF by GIPHY Studios Originals

 
Advertisement
Ab patwari ghulam PPPP ko defend kartay Mary ja rahay hain bcz Lord noora nay 30 Saal bad PPPP ki corruption ko maaf or halal kar diya hai.

Imran, zardari bahi bahi.
Imran ko vote do gya to zardari aa ja hay ga.

Naslee ghulam patwari






اب تو ھنس لے ، ظالم ۔ تیرا ڈنگا بھی سدھا ہوچلا ہے ۔
☺️​
 
Advertisement
ساری اپوزیشن عمران خان کے پیچھے ایسے لگی ہوئی ہے جیسے کسی گاوں میں لینڈ ? ? کرُوزر کے پیچھے کتے لگے ہوتے ہیں
 
پیپلز پارٹی اور نون لیگ اقتدار کے اتنے بھُوکے ہیں کہ اس کے بغیر ایک سال بھی چین سے نہیں بیٹھ سکے۔
جب عوام نے مینڈیٹ تحریک انصاف کے ۵ سال کا مینڈیٹ دیا ہی، تو انتظار کر لیتے۔
مگر نہیں، پہلے دن سے حکومت گرانے کی ڈینیں مارنے میں لگے ہوئے ہیں