Advertisement

تحریک عدم اعتماد: کامران خان کے دعوے پر معید پیرزادہ کا جواب

imrani111hh.jpg


سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار معیدپیرزادہ نے صحافی و میزبان کامران خان کی گزشتہ روز وائرل ہونے والی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے حساس اور خطرناک قرار دے دیا۔

معیدپیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ "کامران صاحب، یہ ویڈیو تو بڑی چونکا دینے والی صورتحال کی نشاندہی کرتی ہے۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ نوازشریف اور مریم نواز جو کہ عدالتوں سے سزایافتہ اور پاک فوج کے خلاف مہم کا حصہ رہے ہیں انہوں نے جنرل باجوہ کے ساتھ ملکر موجودہ حکومت کے خلاف یہ بحران کھڑا کیا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

معید پیرزادہ نے مزید کہا کہ کامران خان کا ویڈیو میں کہنا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز آرمی چیف کے ساتھ ملکر یہ بحران کھڑا کر رہے ہیں تاکہ نئے آرمی چیف کی تقرری ان کی مرضی کے مطابق ہو؟

واضح رہے کہ کامران خان نے گزشتہ روز ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہاپوزیشن کی موجودہ سیاسی تحریک میں ایک دم سے اتنی تیزی کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان بطور وزیراعظم ایک مخصوص شخصیت کی بطور آرمی چیف تقرری کا اعلان کرنا چاہتے ہیں۔

کامران خان نے کہا کہ عمران خان کی شدید خواہش ہے کہ اس مخصوص شخصیت کی آرمی چیف کیلئے تقرری کا وہ خود اعلان کریں اور اسی وجہ سے دیگر سیاسی جماعتیں اور خود ادارہ بھی مضطرب ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چاہتے ہیں کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بعد اس شخصیت کو بطور آرمی چیف تعینات کیا جائے جسے وہ چاہتے ہیں مگر اس حوالے سے ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتیں پریشان دکھائی دیتی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ مسلم لیگ ن بالخصوص نوازشریف، مریم نواز اور شہبازشریف سمیت پوری جماعت کے اس شخصیت کے ساتھ شدید اختلافات کی پوری تاریخ موجود ہے۔ کامران خان نے کہا ہے کہ اگر عمران خان واقعی اس متنازع سمت میں چل رہے ہیں تو ان کے قریبی ساتھیوں کو چاہیے کہ وہ انہیں قائل کریں۔
 

ملک کے خلاف کام کرنے والے کامران خان جیسے تمام کتے لفافوں اور ٹوکروں پر سمری ملٹری کورٹس میں مقدمات چلا کر ایک لائن میں فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کرکے اڑا دینا چاہیے
​
 
Advertisement
اس سے پہلے جنرل باجوہ کو بھی نواز شریف نے تعینات کیا تھا اور مریم نواز اس وقت باپ کی سیٹ پر بیٹھ کر پریکٹس کر رہی تھی اسے مستقبل میں اس سیٹ پر بیٹھ کر کیسے منی لانڈرنگ کے سلسلے کو مزید آگے بڑھانا ہے اس وقتجنرل باجوہ کو لا کر مریم نواز نے کامیابی اور خوشی کے شادیانے بجاۓ ۔اور پھر اسی باجوہ کا نام لے لے کر روئے بھی اور اسے دھمکیاں بھی دیں اور دلوایں بھی اپنے بغیر ووٹ کے لیڈر فضلو سے۔اب بھی یہ جان لیں کہ جو ان کی مرضی کا ہو گا وہ بھی اللہ کی ہی مرضی کا ہو گا اور جو بھی ہو گا وہ جنرل ضیا الحق جنرل مشرف جنرل راحیل اور جنرل باجوہ ہی ثابت ہو گا ۔کیونکہ وہ ان کے لیے تربیت کرتے ہیں نہ ان کی زندگی بھر کی پروگریس ان کے احسان سے ہوتی ہے نا ان کو ان کے لیے تیار کیا جاتا ہے اس لیے ان لوگوں کو سواے رونے کے کچھ حاصل نہیں ہو گا یہ سدا روتے ہی نظر آئیں گے تاریخ گواہ ہے اور ان کو فنڈ کرنے والے آقاوں کا ایجنڈا بھی کہ اپنی آرمی پر ہر حال میں روو
 
صحافی کانسپائریسی گھڑ کر روز روشن کی طرح واضح جرائم کا جواز تراشتے ہیں ۔ پاکستان مٰیں جرم اور ضمیر فروشی کو جائز بنانے کا یہ نسخہ کب سے رائج ہے ۔۔

کامران خان ہو یا ایاز امیر، اس جیسے دسیوں صحافی ، اور ملک کےبینکرز اور بزنس ہاؤسز،، انکو امریکی نراضگی اور روس سے بڑھتے تعلقات سے جان اٹکی ہوئی ہے ۔ اشرافیہ کی دولت مغرب میں اور اشرافیہ کا اصلی وطن اور ٹھکانا بھی مغرب میں ہے۔
​
 
imrani111hh.jpg


سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار معیدپیرزادہ نے صحافی و میزبان کامران خان کی گزشتہ روز وائرل ہونے والی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے حساس اور خطرناک قرار دے دیا۔

معیدپیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ "کامران صاحب، یہ ویڈیو تو بڑی چونکا دینے والی صورتحال کی نشاندہی کرتی ہے۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ نوازشریف اور مریم نواز جو کہ عدالتوں سے سزایافتہ اور پاک فوج کے خلاف مہم کا حصہ رہے ہیں انہوں نے جنرل باجوہ کے ساتھ ملکر موجودہ حکومت کے خلاف یہ بحران کھڑا کیا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

معید پیرزادہ نے مزید کہا کہ کامران خان کا ویڈیو میں کہنا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز آرمی چیف کے ساتھ ملکر یہ بحران کھڑا کر رہے ہیں تاکہ نئے آرمی چیف کی تقرری ان کی مرضی کے مطابق ہو؟

واضح رہے کہ کامران خان نے گزشتہ روز ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہاپوزیشن کی موجودہ سیاسی تحریک میں ایک دم سے اتنی تیزی کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان بطور وزیراعظم ایک مخصوص شخصیت کی بطور آرمی چیف تقرری کا اعلان کرنا چاہتے ہیں۔

کامران خان نے کہا کہ عمران خان کی شدید خواہش ہے کہ اس مخصوص شخصیت کی آرمی چیف کیلئے تقرری کا وہ خود اعلان کریں اور اسی وجہ سے دیگر سیاسی جماعتیں اور خود ادارہ بھی مضطرب ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چاہتے ہیں کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بعد اس شخصیت کو بطور آرمی چیف تعینات کیا جائے جسے وہ چاہتے ہیں مگر اس حوالے سے ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتیں پریشان دکھائی دیتی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ مسلم لیگ ن بالخصوص نوازشریف، مریم نواز اور شہبازشریف سمیت پوری جماعت کے اس شخصیت کے ساتھ شدید اختلافات کی پوری تاریخ موجود ہے۔ کامران خان نے کہا ہے کہ اگر عمران خان واقعی اس متنازع سمت میں چل رہے ہیں تو ان کے قریبی ساتھیوں کو چاہیے کہ وہ انہیں قائل کریں۔
COAS is nt going anywhere...dont listen to them..they all r chawals...they r deliberately doing such propaganda, the plan is the criminal opposition gang does not want New COAS, 2 be appointed by IK...2ndly! its PM right 2 appoint whom n when..let media or opposition has problem?
 
Advertisement
The so-called 'Free Media' already made it "The Banana Republic of Pakistan"...but still they claim they are not free enough.
 
Being the supreme leader and boss he is fully authorized to nominate any general in the queue as Army chief. Who the hell are you to impose your dirty desires on him??
 

ملک کے خلاف کام کرنے والے کامران خان جیسے تمام کتے لفافوں اور ٹوکروں پر سمری ملٹری کورٹس میں مقدمات چلا کر ایک لائن میں فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کرکے اڑا دینا چاہیے ​
مسلۂ یہ ہے کہ یہی لوگ آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں پہلی صحف میں بیٹھے ہوتے ہیں۔
اب ہم امریکہ کو قصوروار سمجھیں یا اُنکو جو اس نہیں پہلی صحف میں بیٹھنے کی دعوت دیتے ہیں؟