کراچی حملوں کے بعد تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی
ایسا ماضی میں بھی ہوتا رہا، سوچئیے زرا کہ جب تحریک طالبان سے مذاکرات عروج پر تھے اور جنگ بندی تھی تو ایک نئی تنظیم سامنے لائی گئی
اس تنظیم نے خود کو اہرار الہند کے نام سے متعارف کروایا اور پاکستان میں مختلف مقامات پر حملے کروائے اسوقتچونکہ تحریک طالبان سے مذاکرات جاری تھے اس لئے انڈیا، امریکہ اور افغانستان تحریک طالبان کا نام استعمال نہیں کر سکتے تھے
کراچی ائرپورٹ حملہ میں انڈین ہتھیار استعمال ہوئے، انڈین فورسز کے زیر استعمال انجکشن برآمد ہوئے، حملہ کرنے والے ازبک چہرے تھے اور ذمہ داری تحریک طالبان نے نامعلوم مقام سے فون کر کے اور ویب سائٹ بیانات سے قبول کی
انڈیا سی طرح حملے کرواتا رہے گا اور تحریک طالبان ذمہ داری قبول کرتی رہے گی
پاکستان کو انڈیا، افغانستان اور امریکہ کو جواب دینا ہوگا۔ انڈیا کے اندر ایسا ماحول پیدا کردیں کہ انڈیا کو ان کا ملک جہنم دکھنے لگے، افغانستان میں سرجیکل اسٹرائیکس کرکے انڈین ٹیرورسٹ ٹریننگ کیمپس کو تباہ کرنا ہوگا۔ اندرونی تحفظ کے لئے اب ملک سے باہر جانا ہوگا اور دشمنوں کو سبق سکھانا ہوگا
اور آپ اسی ذمہ داری قبول کرنے والے طالبان سے مذاکرات مذاکرات کا کھیل کھیلتے رہیے۔۔۔۔۔
سب سے زیادہ لعنت کے مستحق تو آپ ہیں ۔۔۔۔ انڈیا اور بذات خود اس طالبان سے بھی زیادہ ۔۔۔۔۔
آپ لعنت زدہ نہیں تو اور کیا ہیں جب آپکا لیڈر عمران خان کہتا ہے کہ یہ طالبان "ہمارے بھائی" ہیں۔
آپ لوگوں کا کوئی دین و ایمان نہیں۔ پل میں آپ طالبان کو امریکہ اور انڈیا کا ایجنٹ بنا دیتے ہیں، اور پھر پل میں انہیں "ہمارے بھائی" کہہ کر انکو عقیدت سے چوم رہے ہوتے ہیں۔
یاد رکھیں اس وقت طالبان لوگوں کو خودکش حملہ آور بیچتے ہیں کراچی میں انکشاف ہوا تھا کہ ایک خودکش حملہ آور پانچ لاکھ تک دستیاب ہے یہ برین واشڈ کم عمر جوان ہوتے ہیں، جن کو یہ نہیں بتایا جاتا کہ کیوں کرنا ہے ان کو صرف جنت میں جانے کی جلدی ہوتی ہے
پشاور کے سینما گھر میں دستی بم پھینکنے والے کو آٹھ ہزار میں آمادہ کیا گیا تھا
jab kirraie ki khudkush dastiyab hoon tu kon bewaqoof dushman ho ga jo un ka istehmal na kare.un ko fund na kare un se kaam na le.
yeh mummkin nahien in marre jane waloon ka kacha chitha na patta lagta ho patta nahien woh information kahan jaati hai.
ابھی بھاڑے کے ٹٹو آئیں گے اورپاک فوج اور ایجنسی کے خلاف کمنٹس کرنا شروع ہو جائیںگے .آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق ہے کہ اب پاک فوج کو افغانستان میں سٹرائیک شروعکرنا چاہئے
ابھی بھاڑے کے ٹٹو آئیں گے اورپاک فوج اور ایجنسی کے خلاف کمنٹس کرنا شروع ہو جائیںگے .آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق ہے کہ اب پاک فوج کو افغانستان میں سٹرائیک شروعکرنا چاہئے
lol یہ ملک سے باہر بیٹھے لوگوں کو اس بات کی جلدی کیوں ہوتی ہے؟ کل ایک کینیڈین صاحب فرما رہے تھے کہ فوری طور پر انڈیا پر ایٹم بم مارو آج آسٹریلیا سے حکم آیا کہ افغانستان پر حملہ کر دو
ظاہر ہے انکو اتنی دور سے سب کچھ ویڈیو گیمز جیسا لگتا ہے
اور آپ اسی ذمہ داری قبول کرنے والے طالبان سے مذاکرات مذاکرات کا کھیل کھیلتے رہیے۔۔۔۔۔
سب سے زیادہ لعنت کے مستحق تو آپ ہیں ۔۔۔۔ انڈیا اور بذات خود اس طالبان سے بھی زیادہ ۔۔۔۔۔
آپ لعنت زدہ نہیں تو اور کیا ہیں جب آپکا لیڈر عمران خان کہتا ہے کہ یہ طالبان "ہمارے بھائی" ہیں۔
آپ لوگوں کا کوئی دین و ایمان نہیں۔ پل میں آپ طالبان کو امریکہ اور انڈیا کا ایجنٹ بنا دیتے ہیں، اور پھر پل میں انہیں "ہمارے بھائی" کہہ کر انکو عقیدت سے چوم رہے ہوتے ہیں۔
Hum log Sirf Apni Apni Rai Darha hai Media News Sun kar
Real Ma Kya howa kisne Kya yeh Sub Integnce Agny Janti hai
Weapon Or Other Material Sa tu India Ka 100% hath isma Shamil hai
Abb Dakhna Yeh Hai Govt Kya Action LAtii hai Is mamla Per
lol یہ ملک سے باہر بیٹھے لوگوں کو اس بات کی جلدی کیوں ہوتی ہے؟ کل ایک کینیڈین صاحب فرما رہے تھے کہ فوری طور پر انڈیا پر ایٹم بم مارو آج آسٹریلیا سے حکم آیا کہ افغانستان پر حملہ کر دو
ظاہر ہے انکو اتنی دور سے سب کچھ ویڈیو گیمز جیسا لگتا ہے
تم جیو اور ن لیگ کو ہی ڈیفنڈ کرو جس کام کے لئے تمیں قیمے والے نان اور تنخوا دی جاتی ہے .میرے اشارہ تم جیسے لوگو ہی کی طرف تھا.میں افغانستان میں انڈین ایجنٹس اور ملا فضل اللہ اور دوسرے خوارجیو پر حملے کا کہ رہا ہوں نہ کہ افغان عوام پر
wazer e Azam ka bayan record par hai ke kuch androni quwatton ko mera taliban k saath muzakrat karna pasand nahi aaya
wazer e azam ne to yahin pe bus nahi kia balke saaf saaf kaha k Islamabad ki sabzi mandi main jo dhamaka hua woh na to taliban ne kia aur na kisi baironi dehshat gard ne , to phir kis ne kia ;)
yeh main nahi keh raha MR PkRevolution , yeh hamare mulk ka Prime minister keh raha hai , aur yeh bayan un dinon samne aaya jab 11th may ko Imran Khan ka Jalsa tha
Nawaz Shareef ko Jitni Gaaliyan deni hain de lo , Lekin is Mulk main Dhamakay tab hi control huay jab Nawaz ki hakumat aai , lekin mere khayal se yeh amman aur sakoon Pakistan ki ghair Jamhoori Quwatton ko kuch zada Pasand nahi aaya
Army to Zardari k waqt par bhi thi
Tab Amman qayam kuin na ho saka ?????
Sach bolo sach
Aur sach yeh hai ke last 1 Year main jo thora bohut Amman qayam hua hai woh Nawaz Shareef ki policion ki Marhoon e minnat hai