- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xاہم خبر ، فیصل آباد رانا ثنا اللہ کے ڈیرے پر حملے کے کیس میں پی ٹی آئی کی باقی سینئر لیڈرشپ (جن کو پہلے کیسز میں سزائیں ہو چکیں) کے علاوہ فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے دو ایم پی ایز بطور ملزم شامل ہیں جو پہلے کیسز میں نہیں تھے ایک رانا ثناء اللہ کے حلقے سے جیتنے والے پی پی 116 اسماعیل سیلا دوسرے پی پی 115 شیخ شاہد جاوید ہیں ابھی فیصلہ نہیں آیا لیکن بتایا جا رہا ہے کہ ان دو حلقوں میں پی ٹی آئی کے مخالفین نے نئے الیکشن کی مہم کے لئے کمر باندھ بھی لی ہے





