Advertisement

تحریک انصاف کے 13 کارکنان ڈی سی ننکانہ کے حکم پر جیل میں بند

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
پنجاب میں مختلف اضلاع میں پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کی پکڑ دھکڑ ان کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے بہت سے لوگ گرفتار ہوئےاور کئی شہروں میں لوگوں کو تھری ایم پی او کے تحت 10 دن کے لیے بند کیا گیا ہے یہاں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ ننکانہ صاحب میں ڈپٹی کمشنر نے 10 10 دن کے لیے پی ٹی ائی کے 13 لوگوں کو تھری ایم پی او کے تحت جیل بھیج دیا ہے

پنجاب حکومت کی فسطائیتتحریک انصاف کے 13 کارکنان کو ڈی سی ننکانہ کے حکم پر 10 روز کے لئے جیل میں بند کردیا گیا۔


Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X