"تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اس نظام کو پیارے ہو چکے ہیں، وہی نظام جس نے عمران خان کو قید کر رکھا ہے۔ بجٹ پاس ہو گیا، تحریک انصاف کے لوگوں نے کوئی بڑا کردار ادا نہیں کیا۔ تقریریں ہوئیں، باہمی دلچسپی کے امور پر مل جل کر بات ہوئی اور اتنی اجازت ہوتی ہے کہ ایک دوسرے کو چور شور کہیں، ایک دوسرے کے خلاف بھڑکیں شڑکیں ماریں۔ کسی کو پتہ بھی نہیں چلا اور بجٹ پاس ہو گیا۔ بالکل یہی کام خیبرپختونخوا میں بھی ہوگا، بلاول اور شہباز شریف کی تقاریر آرام سے ہونے دی گئیں" ڈاکٹر شہباز گل