Advertisement

تحریک انصاف کے وکلاء کے ڈسٹرکٹ جوڈیشری میں بائیکاٹ کر دیا۔!!

تحریک انصاف کے وکلاء کے ڈسٹرکٹ جوڈیشری میں بائیکاٹ کر دیا۔!!
معاملہ کچھ یوں ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کی کچہری کے باہر سے گرفتاری کیا گیا پی ٹی آئی وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوئےکہا کہ جب عدالت پیشیوں کے موقع پر کارکنان گرفتار ہوں گے تو پیش کیوں ہوں ہم ٹرائل فیس کررہے ہیں، جرح کررہے ہیں پھر بھی کارکنان کو گرفتار کیا گیافوجداری کیسز ہیں ملزمان کے بغیر جرح نہیں ہوسکتی، تو جب ملزمان نے نہیں انا تو ہم نے عدالت میں جاکر کیا کرنا ہے، پی ٹی آئی وکلاء کا مئوقف
Loading X post…
Open original post on X
​
 
in kangaroo adalat mein pesh hone ke bajaye awam road par apni adalat lagaye.. aik hi din mein iblis e khaki ki hawa nikal jaye gi