Advertisement

تحریک انصاف کے مزید 2 رہنماؤں کو اٹھالیا گیا

tahi11hh1213.jpg


سابق صوبائی وزیر اور قصور سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر سردار آسف نکئی کو گزشتہ شب اسلام آباد سے نامعلوم افراد نے حراست میں لیا لیکن اب تک کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا

اسلام آباد سے سابقہ وفاقی وزیر علی نواز اعوان اوراٹک سے ٹکٹ ہولڈر اکبر تنولی بھی دو ہفتے سے مغوی ہیں

تحریک انصاف آفیشنل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان سے اپیل ہے کہ جبری پریس کانفرنسز اور کٹھ پتلی پارٹیوں میں شنولیتیں کروانے کے لیے سیاستدانوں کے اغوا برائے بیان پر جمع کروائی گئی پٹیشنز کو ترجیحی بنیاد پر سپریم کورٹ میں لگائیں تاکہ انسانی حقوق کی پامالی کا راستہ روکا جائے
Loading X post…
Open original post on X

یادرہے کہ سردار آصف نکئی کے بھائی سردار طالب نکئی استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن چکے ہیں جبکہ سردار آصف نکئی نے آئی پی پی میں جانے سے انکا رکردیا تھا اورانکے نہ جانے کی وجہ سے ووٹ بنک دو حصوں میں تقسیم ہونیکا خدشہ ہے۔

دوسری جانب پی پی 231 وہاڑی سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر خالد نثار ڈوگر ایڈووکیٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے
Loading X post…
Open original post on X

​
 
Advertisement
ager judiciary apna kam imandari se krti, to duffers ki tana shahi kab ki khatam ho choki hoti.. is badbudar judiciary ki waja se yeh sab koch ho raha hai.
 
Advertisement
Advertisement
یہ بے شرمی عاصم منیر کو بہت مہنگی پڑے گی ایسی بھونڈی پارٹیاں بنانے کا مطلب پاکستان کو تباہ کرنے کے سوا کچھ نہیں ۔لوگ ان کو ووٹ نہیں ڈالیں گے ان لوگوں کو جو عوام کی نمایندگی کرتے تھے ان کی زندگیاں برباد کی جارہی ہں کیونکہ اس بار عوام منحرف لوگوں کو ووٹ دینے سے انکاری ہے چاہے آرمی چیف بھی ان کے ساتھ کھڑا ہو۔عاصم میں کل کو چلا جائے گا لیکن پاکستاناس زخم کو بھلا نہ سکے گا جو اس سوسایٹی پر لگایا جارہا ہے