Qasmi saab ye 'ilhaam' nai howa..balkay saboot majood hain k Nangi league in survey karwa k pata kya k kon kon PTI ka voter hai aur phir uss ka vote bahir nikaal kay apna vote daal diya !
Qasmi sahib kab tak apni qalam sey sirf aik 'safarat" ki keemat ada kartey rahogey apney zameer ko bhi jaga lo nashey main kuchh naheen soojhta tau hosh main aa kar kuch sach likh do ab tau bohat waqt guzar chuka
دلائل کا جواب دلائل سے دیا جائے تو کسی کو کچھ سمجھ آ جائے گی ، سوچئے ، کسی کو کالم لکھنے یا نہ لکھنے سے روکا جا سکتا ہے ؟؟؟ جب ایسا ممکن نہیں تو کیوں نہ دلائل سے ہر بات کا مقابلہ کیا جائے ، اگر غلطی ہے تو اس کی درست نشان دیہی بھی ضروری ہے ، نوں لیگ والے بھی کوئی دودھ میں دھلے نہیں ہیں ، پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اس پاکستان کا حصہ اور اسی قوم سے تعلق رکھتی ہیں ، صرف مسئلہ عوام کا درست انتخات اور خاندانی سیاسی وارثت سے نجات ہے اور یہ نجات عوام اپنے زور بازو سے ہی حاصل کر سکتی ہے ، یہ جماعتیں خود کبھی ختم نہیں کریں گیں