khan saheb jub chahain tehreek bhi chula suktay hain oor is govt koo gira bhi suktay hain... qanooni toor per bhi noon difa nai ker sukti... khursheed shah humaray naa chahuty howay bhi leader of opposition hy, ager khan saheb sari opposition ki baat na manty tub bhi hum logoon nain kehna tha khan saheb koo saari opposition koo saath ly ker chulna chahiyay thaa..
PTI loose the chance. Hameshaa IK kay saath koi naa koi haath kar jaataa hay. Kabhi Iftikhar chaudhry kabhi pashaa kabhi Jamaimaa kabhi reham khaan. Ab yeah kab mature hoo gaa 2 shadiyaan 3 bachay 19 years politics. Abhi bhi samajh naheen ayee. Agara awam nay vote day bhi diaa tuu international politics main tu baray baray badmaash hain sub iss kay saath haath karain gay. Phir hum kiss kooo buraa bhalla kahain gay?
مجھے آپ کا بہت احترم ہے لیکن آپ بتائیں گے جماعت کے لیڈر وہاں کیوں نہیں رک گئے؟ عمران خان تو نہ صرف زرداری بعد میں شریف اور اب اپوزیشن کی حقیقت سے نقاب اٹھا رہا ہے. اگر آج عمران خان وہاں رک جاتا تو اپ ہی کا یہ الزام ہوتا کے وہ اپوزیشن کے ساتھ چلنا نہیں چاہتا اور چلتا تو اس کے یہ فائدے تھے وغیرہ قوم کے لیے کوئی فرق نہیں پڑتا بات ان کے کانوں تک کہاں سے پہنچ رہی ہے پارلیمنٹ ہو یا سڑک ہو یا ٹاک شوز عمران بلاناغہ اپنا مواقف عوام کے سامنے رکھ رہا ہے بات تو ان کی تھی جو کبھی کبھی کوئی ایک آدھ بیان داغ دیتے ہیں.ایک آدھ جملے کا ابھی کوئی یہ مسئلہ ختم نہیں ہوا بلکہ شروع بھی نہیں ہوا عمران کے پاس بیشمار ماوقع آئیں گے اور وہ اپنی بات کہ رہا ہے کہتا رہے گا آپ دوسروں کی فکر کریں جو آج آگر عمران دو منٹ بھی ان کے بعد اسسمبلی میں موجود رہتا تو اس بہانے سے نواز شریف کیکرپشن بچانے اس کے ساتھ کھڑے نظر آتے .اچھا کیا جو سب کے ساتھ رہا.جب ساتھ چھوڑے گا تو وہ بھی عوام کو دکھا کر کے کیوں.
Re: تحریک انصاف کے ساتھ یپپلز پارٹی ہاتھ کر گئ
آپ جلسوں میں , دھرنے میں , ٹی وی ٹاک شوز میں نواز شریف پر لعنتیں دیتے رہے اور ہوا کیا ؟ نواز شریف نے اسمبلی میں آپکے منہ پر آپکی لعنت ملامت کی وہ بھی آدھے گھنٹے سے زیادہ - آپ کے پاس بہترین موقع تھا کے آپ ان ساری باتوں کا دندان شکن جواب دیتے - مگر ہوا کیا ؟ جب آپکا نام پکارا گیا تو آپ وہاں تھے ہی نہیں - آپکے پرستار ابھی تک اس صدمے سے باہر نہیں اے ہیں