Advertisement

تحریک انصاف کے دوستوں سے سوال؟

129.gif

تحریک انصاف کے دوست جماعت اسلامی پر اکثر الزام لگانے میں آگے آگے رہتے ہیں ، اب پیپلز پارٹی کے ساتھ یہ محبت کی پینگیں دیکھ کر سوال پوچھ رہا ہوں _ _ _ کیا یہ درست ہے ؟؟؟ یا صرف درست وہ جو تحریک انصاف کرے یا کہے

http://epaper.jasarat.org/2016/07/04/karachi/1#

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
bura na maniya ga train march corruption speach or siraj bhai next day sehbaz sharif kei saath mojood hotey they
merey khial mein PTI road per akeley hi aya gi
 
درست یہ ہے کہ حق اور سچ کا ساتھ دیا جاۓ جماعت اسلامی والوں کی طرح یہ نہ کہا جاۓ دھاندلی تو ہوئی ہے پر اسکی تحقیقات نہیں ہونی چاہئے

آسان الفاظ میں منافقت نہ کی جاۓ

جہاں تک تعلق ہے پی پی پی کا تو جب تک وہ کرپشن کے خلاف ہمارے ساتھ کھڑے رہیں گے ہم انکا ساتھ دیں گے، یہی فارمولا باقی سیاسی جماعتوں پر بھی لاگو ہو گا بشمول جماعت اسلامی

لیکن جس جماعت نے سو کالڈ جمہوریت کا بہانہ بنا کر پیچھے ہٹنے کی بات کی اس کو تحریک انصاف بھی چھوڑ دے گی

ہم ملک سے کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں اس کے لئے تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہیں ... اگر کوئی اور نہ چلا تو ہم اکیلے ہی اس کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے

ویسے آپ نے جسارت نیوز جیسے پکوڑا اخبار سے جو یہ تھریڈ لگایا ہے یہ پی ٹی آئی سائنٹسٹ کے تھریڈ کے جواب میں لگایا ہے جس میں انہوں نے لکھا تھا جماعت اسلامی کی حقیقت کچھ یوں بیان کی تھی

[FONT=&quot]ایک خبر: جماعت اسلامی آزاد کشمیر کا الیکشنز میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان[/FONT]​
[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]ایک نیک بادشاہ کے دور میں کسی عورت نے چار جگہ باقاعدہ شادیاں رچا رکھی تھیں۔ ایک سے خرچہ پانی لیتی، کچھ وقت گزارتی اور پھر میکے جانے کے بہانے دوسری جگہ مال بٹورنے پہنچ جاتی، آخر کب تک۔۔۔؟[/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]بات نکلتے نکلتے سرکاری دربار تک جا پہنچی۔ تصدیق کیلئے اُسکی عدالت میں طلبی ہوئی۔ چونکہ اسلامی قانون نافذ تھا اس لئے زیادہ امکان یہی تھا کہ جب بات پایۂ ثبوت کو پہنچے گی تو اِس عورت کیلئے جان بچانا مشکل ہو جائے گا۔[/FONT]
[FONT=&quot]اُس نے ایک سیانے وکیل سے مشورہ کیا۔ اس نے کہا، "اے خاتون! جان تو بچ سکتی ہے مگر فیس بھاری لگے گی۔۔۔!"[/FONT]
[FONT=&quot]عورت نے کہا، "تم فیس کی پرواہ نہ کرو، جان ہے تو جہاں ہے۔ زندہ رہی تو پھر بھی کما لونگی۔۔۔!"، لہٰذا سارا زیور اور تمام جمع پونچی لا کر اُس وکیل کو دے دی۔[/FONT]​
[FONT=&quot]
[/FONT]​
[FONT=&quot]وکیل نے کہا عدالت میں یوں کہنا کہ "میں جمعے کے روز جامع مسجد کے پاس سے گزر رہی تھی، تو خطیب صاحب کہہ رہے تھے کہ "اسلام میں چار چار شادیوں کی اجازت ہے۔۔۔!"، چلتے چلتے میں بس اتنی بات ہی سن سکی تھی، تب میں نے اسلام کے اس حکم پر عمل کا ارادہ کر لیا اور پھر عمل کر ڈالا۔ مجھے یہ نہیں معلوم تھا کہ، یہ حکم صرف مردوں کے لئے تھا، عورتوں کے لئے نہیں۔۔۔!"[/FONT]​
[FONT=&quot]
[/FONT]​
[FONT=&quot]میرا خیال ہے سمجھ تو آپ گئے ہی ہونگے کہ پاکستان کی سیاست میں ہر جگہ سے خرچہ پانی کون سی جماعت وصول کرتی ہے۔۔۔۔۔

[/FONT]
​
22.gif

http://tribune.com.pk/story/1124252/...unce-alliance/

پی ٹی آ ئی سائنٹسٹ کے تھریڈ کا لنک یہ ہے

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?468316-Attention-Jamaat-E-Islami
 
Last edited:
Advertisement
آفاق صاحب پہلی بات یہ کہ یہ احتجاج کے لیے ون پوائینٹ ایجنڈا ملاقات ہوئی ہے۔ دوسرا یہ کہ پی ٹی آئی میں بھی کچھ بھگوڑے موجود ہیں جو اس سسٹم کی بقا میں اپنی بقا دیکھتے ہیں۔ تیسرا یہ کہ پی ٹی آئی نے جماعت جیسا منافقت کا لبادہ نہیں اوڑھا ہوا۔ جو ووٹ کے لیے اسلام اور نوٹ کے لیے جمہوریت کی ترجمان بن جاتی ہے۔
ویسے ترجمان بہت ہلکا لفظ ہے، لکھنا تو میں نے کچھ اور تھا
:)
ویسے پانامہ کے ایشو پہ ابھی تک پی ٹی آئی نے بھی منافقانہ لیپا پوتی ہی کی ہے۔ سولڈ احتجاج نہیں۔ دیکھ لیں گے عید کے بعد کہ بھڑکوں کے علاوہ پی ٹی آئی کیا گل کھلاتی ہے یا ٹرک کی بتی ہی جلاتی ہے۔
 
Last edited:
آفاق صاحب پہلی بات یہ کہ یہ احتجاج کے لیے ون پوائینٹ ایجنڈا ملاقات ہوئی ہے۔ دوسرا یہ کہ پی ٹی آئی میں بھی کچھ بھگوڑے موجود ہیں جو اس سسٹم کی بقا میں اپنی بقا دیکھتے ہیں۔ تیسرا یہ کہ پی ٹی آئی نے جماعت جیسا منافقت کا لبادہ نہیں اوڑھا ہوا۔ جو ووٹ کے لیے اسلام اور نوٹ کے لیے جمہوریت کی ترجمان بن جاتی ہے۔
ویسے ترجمان بہت ہلکا لفظ ہے، لکھنا تو میں نے کچھ اور تھا
:)
ویسے پانامہ کے ایشو پہ ابھی تک پی ٹی آئی نے بھی منافقانہ لیپا پوتی ہی کی ہے۔ سولڈ احتجاج نہیں۔ دیکھ لیں گے عید کے بعد کے بھڑکوں کے بعد پی ٹی آئی کیا گل کھلاتی ہے یا ٹرک کی بتی ہی جلاتی ہے۔
پھر پہلے تحریک انصاف اپنے صفائی کے لئے جھاڑو لگائے پھر دوسروں پر تنقید کا حق رکھتی ہے ، لوٹے اور کھوٹے سارے تو اکھٹے ہیں ، اور دعوی بد عنوانی سے پاک ہونے کا - الله الله​
 
Last edited:
درست یہ ہے کہ حق اور سچ کا ساتھ دیا جاۓ جماعت اسلامی والوں کی طرح یہ نہ کہا جاۓ دھاندلی تو ہوئی ہے پر اسکی تحقیقات نہیں ہونی چاہئے

آسان الفاظ میں منافقت نہ کی جاۓ

جہاں تک تعلق ہے پی پی پی کا تو جب تک وہ کرپشن کے خلاف ہمارے ساتھ کھڑے رہیں گے ہم انکا ساتھ دیں گے، یہی فارمولا باقی سیاسی جماعتوں پر بھی لاگو ہو گا بشمول جماعت اسلامی

لیکن جس جماعت نے سو کالڈ جمہوریت کا بہانہ بنا کر پیچھے ہٹنے کی بات کی اس کو تحریک انصاف بھی چھوڑ دے گی

ہم ملک سے کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں اس کے لئے تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہیں ... اگر کوئی اور نہ چلا تو ہم اکیلے ہی اس کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے

جماعت اسلامی نے کب تحقیقات سے انکار کیا ہے ؟؟؟؟؟ کوئی حوالہ ، کوئی خبر ، کوئی بیان ، سچ کو جھوٹ میں نہ چھپائیں
غلط کو غلط اور سچ کو سچ کہیں ، سب بد عنوان اپنے بد عنوانی چھپانے کے لئے ہی تو تحریک انصاف میں آ رہے ہیں ، کچھ عہدوں تک پہنچ چکے ہیں

​
 
پھر پہلے تحریک انصاف اپنے صفائی کے لئے جھاڑو لگائے پھر دوسروں پر تنقید کا حق رکھتی ہے ، لوٹے اور کھوٹے سارے تو اس می اکھٹے ہیں ، اور دعوی بد عنوانی سے پاک ہونے کا - الله الله​
آپ کے اللٰہ اللٰہ کرنے کے سٹائل اور کومنٹ پہ
(bigsmile) (bigsmile)

جماعت جیسی پرہیزگار اور نیک دوشیزہ پی ٹی آئی کے ساتھ گورنمنٹ میں کیوں
ہے؟ وہ ٹیڑھی گردن والا چھوٹا شوباز الحق حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف ٹرین کی سیریں بھی کرتا ہے اور ووٹ پھر بھی نون لیگ کو ڈالتا ہے، کیونکہ کسی نے اس سے پوچھا نہیں تو جماعت نے صالح اور شرعی اصولوں کے مطابق نورے کو ووٹ ڈال دیا۔ اور منافقت کی لسٹ میں اپنا اول نمبر برقرار رکھا۔
 
Last edited:
Advertisement
To get rid greater evil you can compromise on lesser evil, here PTI is trying to get support from other parties though I am sure they will ditch them at crucial time and I don't endorse this attitude because of its implications. Most importantly JI is religious party we expect high standards of morality from them to set an example from them
 
[font=&quot]جماعت اسلامی نے کب تحقیقات سے انکار کیا ہے ؟؟؟؟؟ کوئی حوالہ ، کوئی خبر ، کوئی بیان ، سچ کو جھوٹ میں نہ چھپائیں [/font]غلط کو غلط اور سچ کو سچ کہیں ، سب بد عنوان اپنے بد عنوانی چھپانے کے لئے ہی تو تحریک انصاف میں آ رہے ہیں ، کچھ عہدوں تک پہنچ چکے ہیں​

حضور دھرنے کے دنوں کو یاد کریں جب عمران خان دھاندلی کے خلاف باہر نکلا تھا تو آپکی جماعت اسلامی پتلی گلی سے کھسک گئی تھی

کسی شاعر نے آپ کے بارے کیا خوب کہا تھا

کتنا بھولا ہے آداب سمجھتا ہی نہیں
جماعت کی حقیقت جاننے فورم پے چلا آتا ہے
​
 
جس پارٹی کے لیڈر کا مشیر شیخ رشید جیسا بددیانت اور جی ایچ کیو کا حوالدار ہو، اس کا کعبہ کبھی سیدھا نہیں ہو سکتا ۔

​
 
To get rid greater evil you can compromise on lesser evil, here PTI is trying to get support from other parties though I am sure they will ditch them at crucial time and I don't endorse this attitude because of its implications. Most importantly JI is religious party we expect high standards of morality from them to set an example from them
چیتا جی ہائی مورل گرؤنڈ کی بات نہ کریں اس پہ خان صاحب بھی بہت کھیل چکے ہیں۔ ہائی مورل گراؤنڈ سب جماعتوں کا فرض ہے، صرف جماعتِ اسلامی کا نہیں۔
 
Advertisement
[FONT=&amp]جس پارٹی کے لیڈر کا مشیر شیخ رشید جیسا بددیانت اور جی ایچ کیو کا حوالدار ہو، اس کا کعبہ کبھی سیدھا نہیں ہو سکتا ۔ [/FONT]​

ہمیں تو بہت پہلے سے پتا ہے اس گیڈر کا کعبہ سیدھا نہیں ہو سکتا آخر سیاسی پیدائش جو جی ایچ کیو میں ہوئی تھی

zia+n+nawaz.jpg

لگے ہاتھوں یہ بھی دیکھ لیں

[video]https://www.facebook.com/supportimrankhan/videos/1586604791639632/[/video]
 
Muslim should be of high morality in comparison to non Muslim, similarly religious minded person should be of higher standards it is something like soldier should be better trained to fight compared to civilian. Once you are claiming you are from this particular strata then it has it's implications.
چیتا جی ہائی مورل گرؤنڈ کی بات نہ کریں اس پہ خان صاحب بھی بہت کھیل چکے ہیں۔ ہائی مورل گراؤنڈ سب جماعتوں کا فرض ہے، صرف جماعتِ اسلامی کا نہیں۔
 
Muslim should be of high morality in comparison to non Muslim, similarly religious minded person should be of higher standards it is something like soldier should be better trained to fight compared to civilian. Once you are claiming you are from this particular strata then it has it's implications.
تقریر کے لحاظ سے آپ کی بات اچھی ہے لیکن سیاسی، اخلاقی، معاشرتی اور اسلامی بنیادوں پہ ہائی مورل گراؤنڈ کا اصول ہر ایک پہ لاگو ہوتا ہے چاہے وہ مذھب پہ زیادہ کاربند ہو یا تھوڑا۔ اور جماعتیوں کو رگڑا ہائی مورل گراؤنڈ کی وجہ سے نہیں بلکہ منافقت کو منافقت نہ کہنا اور اپنی منافقانہ سیاست کو اسلامی لبادہ پہنانے کی وجہ سے لگتا ہے۔
 
ہمیں تو بہت پہلے سے پتا ہے اس گیڈر کا کعبہ سیدھا نہیں ہو سکتا آخر سیاسی پیدائش جو جی ایچ کیو میں ہوئی تھی

zia+n+nawaz.jpg

لگے ہاتھوں یہ بھی دیکھ لیں

[video]https://www.facebook.com/supportimrankhan/videos/1586604791639632/[/video]

حیرت مجھے یہ ہے کہ ایک حقیقت شدہ بات کو تسلیم کرنے کے بجاۓ تم طفل مکتب کی طرح تاریخی اوراخ کو الٹنے لگے ۔ ایک تصویر عمران کی مشرف کے ساتھ بھی ہے ، اگر واقعی انصاف پسند ہو تو اس کا بھی دیدار کرلو ، یا پھر میں بھی طفل مکتب کی طرح وہ تصویر یہاں پوسٹ کروں ؟

اس گیدڑ کی سیاسی پیدائش تو جی ایچ کیو میں ہوئی ہے لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ اس کی آئندہ نسلوں کی پیدائش میں بھی فوجی ہی ملوث ہیں۔
:lol: :lol:
 
siraj-ul-haq-and-rehman-malik-talking-to-media-25th-december-2014.jpg

او چوہدری
سب کو پتہ ہے کہ پچھلے دھرنے پر تیرے سراجو باندر نے رحمان ملک کے ساتھ یاریاں کی تھیں
دھاندلی کے خلاف کچھ نہی کیا تھا

اب پی پی آئے یا نہ آئے ، کوئی فرق نہی پڑتا
تحریک انصاف اپنا کام کرے گی ، تم اپنی منافقتیں کرنا
 
[FONT=&quot]حیرت مجھے یہ ہے کہ ایک حقیقت شدہ بات کو تسلیم کرنے کے بجاۓ تم طفل مکتب کی طرح تاریخی اوراخ کو الٹنے لگے ۔ ایک تصویر عمران کی مشرف کے ساتھ بھی ہے ، اگر واقعی انصاف پسند ہو تو اس کا بھی دیدار کرلو ، یا پھر میں بھی طفل مکتب کی طرح وہ تصویر یہاں پوسٹ کروں ؟ [/FONT]​

حضور گرمی کیوں کھا رہے ہیں آپ نے جی ایچ کیو کا نام لیا تھا تو مجھے یاد آ گیا وہاں کی نرسری میں پیدا ہونے والا اور پروان چڑھنے والا چہرہ آپ کو دکھا دوں

اور ہاں یہ تاریخ کے اوراق زندگی ساری سامنے آتے رہیں گے انکا سامنا کرنا سیکھئے

آپ ایک چھوڑ سو تصویریں لگائیں عمران خان کی لیکن اسے نہ مشرف سیاست میں لے کر آیا تھا نہ ہی کوئی اور جرنیل

باقی طفل مکتب بننا ہے تو وہ بنیں ... طفل کچھ اور بننا ہے تو وہ بنیں .... سانو کی
 
siraj-ul-haq-and-rehman-malik-talking-to-media-25th-december-2014.jpg

او چوہدری
سب کو پتہ ہے کہ پچھلے دھرنے پر تیرے سراجو باندر نے رحمان ملک کے ساتھ یاریاں کی تھیں
دھاندلی کے خلاف کچھ نہی کیا تھا

اب پی پی آئے یا نہ آئے ، کوئی فرق نہی پڑتا
تحریک انصاف اپنا کام کرے گی ، تم اپنی منافقتیں کرنا

ہر وقت سچ نہ بولا کریں جناب کچھ لوگ برا منا جاتے ہیں

جذبہ انسانی کے تحت خدارا ایسا نہ کیا کریں
 
حیرت مجھے یہ ہے کہ ایک حقیقت شدہ بات کو تسلیم کرنے کے بجاۓ تم طفل مکتب کی طرح تاریخی اوراخ کو الٹنے لگے ۔ ایک تصویر عمران کی مشرف کے ساتھ بھی ہے ، اگر واقعی انصاف پسند ہو تو اس کا بھی دیدار کرلو ، یا پھر میں بھی طفل مکتب کی طرح وہ تصویر یہاں پوسٹ کروں ؟

​

musharraf-imran-khan.jpg

یہ تصویر
جس میں دو بے غیرت قوم فروش ملا مشرف کتے کے دائیں بائیں کھڑے ہیں

قاضی سینیٹر تھا ، مشرف دور میں اور ان مولویوں کی دو صوبوں میں حکومت تھی تاکہ نیٹو سپلائی جاتی رہے

یہ دو مولوی ہی تو مجرم ہیں مشرف کے ساتھ ساتھ، اس کو ایل ایف او دلوانے والے
عمران کے پاس حکومت کا کوئی عہدہ نہی تھا