Advertisement

تحریک انصاف کے ایم این اے زبیر خان کے اغوا کے وقت کی ویڈیو

تحریک انصاف کے ایم این اے زبیر خان وزیر کے اغوا کے وقت کی ویڈیو جو اسکے 10 سالہ بچے نے بنائی جسے واش رو م میں بند کردیا گیا تھا۔۔
گھر کی خواتین اور بچوں کو مارنے گھسیٹنے رونے چلانے کی آوازوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ لوگ کس طرح جانوروں سے بدتر سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں ہیں، عدالتوں کو باندیاں بنا کر آئین و قانون سے کھلواڑ کررہے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X
میرے گھر کو انہوں نے گھیر لیا ہے
تمام گھر والوں کو یہ لوگ لے گئے ہیں
میں ایک کمرے تک محصور ہوچکا ہوں
سب ساتھیوں کو بتا دو

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی زبیر خان کا گرفتاری سے قبل ساتھیوں کو بھیجا گیا وٹس ایپ پیغام

زبیر خان کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب ڈی آئی خان میں اپنی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے زبیر خان جنوبی وزیرستان اپر سے منتخب ہوئے ہیں
Loading X post…
Open original post on X
​
 
ایک سور کو ہٹاو ملک بچاؤ
ایک سور کو ہٹاو ملک بچاؤ
ایک سور کو ہٹاو ملک بچاؤ
پاکستان بچاؤ پاکستان بچاؤ