Advertisement

تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی امتیاز کی والدہ سے بات کرادی گئی۔

تحریک انصاف کے مغوی ایم این اے کی والدہ اور بیٹی سے ٹیلیفونک گفتگو ، اماں جی میں کل تھانے آ جاؤں گا ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X

تحریک انصاف کے مغوی ایم این اے کی والدہ اور بیٹی سے بات چیت۔ ماں بات کروانے والوں کو دعائیں دینے لگی۔ سنیں اس ملک میں سوا دو لاکھ ووٹ لینے والا کس حال میں اور کتنا مجبور ہے۔عمران ریاض
Loading X post…
Open original post on X
​