Advertisement

تحریک انصاف کے اندر اختلافات شدید

لاہور: بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، شفقت محمود کی جانب سے بطور آرگنائزر لاہور کے مستعفی ہونے کے بعد اعجاز چوہدری نے بھی اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر اعجاز چوہدری نے چند روز قبل عمران خان سے لاہور میں ملاقات کی جس میں انھوں نے اپنے پارٹی امور کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب میں دوبارہ سے پی ٹی آئی کے پرانے سیٹ اپ کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا تاہم عمران خان کی جانب سے انھیں کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔

پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر اعجاز چوہدری آج پریس کانفرنس کر کے اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ دوسری جانب بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد شفقت محمود کی جانب سے بطور پی ٹی آئی لاہور کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد کارکنوں کی جانب سے پنجاب کے دیگر شہروں کے آرگنائزرز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف نے پارٹی کی پرانا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کر کے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کو اپر پنجاب جب کہ شاہ محمود قریشی کو زیریں پنجاب کا آرگنائزر بنایا تھا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پورے پنجاب کے تمام امور اعجاز چوہدری دیکھتے تھے۔

http://www.express.pk/story/403956/​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
کیا یہ بہتر نہیں کہ سارے ڈھانچے کا جائزہ لیا جائے اور تحریک انصاف کے اندر احتساب کا نظام بہتر بنایا جائے ، اعجاز چودھری اگر اتنا قابل اور ایمان دار ہوتا تو جماعت سے کیوں نکالا جاتا ، مکافات عمل کا آغاز ہے ، بہتری کے امکانات موجود ہیں ، صوبہ خیبر توجہ مانگتا ہے ، آئندہ الیکشن میں کامیابی کی ضمانت بن سکتا ہے​
 
Last edited:
Advertisement
کیا یہ بہتر نہیں کہ سارے ڈھانچے کا جائزہ لیا جائے اور تحریک انصاف کے اندر احتساب کا نظام بہتر بنایا جائے ، اعجاز چودھری اگر اتنا قابل اور ایمان دار ہوتا تو جماعت سے کیوں نکالا جاتا ، مکافات عمل کا آغاز ہے ، بہتری کے امکانات موجود ہیں ، صوبہ خیبر توجہ مانگتا ہے ، ائندہ الیکشن میں کامیابی کی ضمانت بن سکتا ہے ​

لگتا ہے جماعت اسلامی تاریک انصاف کی ماسی مصیبتے بن گئی ہے ، خود جماعت کا بلدیاتی انتخابات میں مکمل صفایا ہوگیا ، ضمنی انتخابات میں اپنی مستقل سیٹیں گنوائیں اور لگے ہو تاریک انصاف کو مشورے دینے ، یہ جو پارٹی سازی و سیاست کے مجرب نسخے تاریک انصاف کو بتا رہے ہو اس پر خود عمل کرو ، تاریک انصاف سے زیادہ جماعت کو مشوروں کی ضرورت ہے - یا انتخابی سیاست جس میں جماعت کا کوئی مستقبل نہیں ہے ترک کرکے تاریک انصاف کی دائی کا عہدہ سنبھال لو

:lol:
 
نون لیگ کی غلامانہ سوچ ، بہترین اظہار ، کرتے رہو ، حکمران تو ابھی تک انگریزوں کی غلامی کے اثر سے نہیں نکلے ، عوام کی کیا بات ، نون لیگ کا بھی مکافات عمل شروع ہے ، دیکھنے والی آنکھ اور سوچنے والا دماغ ہونا چاہئے جس کی نون لیگ میں کمی ہے
جماعت اسلامی پر جتنا مرضی تنقید کر لو ، احسن اقبال ، سعد رفیق ، عظیم قادری، مشاہد الله اور چند دیگر کو بھی نکال دو ، دیکھتے ہیں کتنی طاقت ہے شریف خاندان میں ، یہ بھی کسی نہ کسی حوالے سے جمعیت اور جماعت میں رہے ہیں لیکن اب غلامانہ سوچ کے غلام ہیں

​
 
Last edited:
چلے تھۓ دشمنوں کے ساحلوں کی طرف
دوستوں نے اپنا سفینہ ھی ڈبو دیا
 
Lag raha hia kay MArium Safdar ka Staff Double hou gaya.

Har Dosri news PTI kee hai. Lagta hai kuch karna paray ga.

Hum ko Noooroo kee Kabar khodni paray ghee

Bhai aap ko Khabar Khodne ki koi zarurat nehin in ko to Qabrain bhee Khud chuki hain

Aur Marium - Safdar - Nawaz to khud he bohat khabar hy agar shak ho to Captain Safdar sea poch lo.
 
Advertisement
Meray kahyal mien abb waqt agya hey election commision ko hatanay kay kihlaf tahreek shoroo ki jani chaye ppp sindh mien jeet jai tu is kya matlab kya hey gharib se gharib hota ja raha na bijli na panni na dawa sub kuch taba barbad hogya hey aur ye log jeetay ja rahay hien insan ki koi qadar nahi log nahi dhoor dangar bastay is mulk mien
 
نون لیگ کی غلامانہ سوچ ، بہترین اظہار ، کرتے رہو ، حکمران تو ابھی تک انگریزوں کی غلامی کے اثر سے نہیں نکلے ، عوام کی کیا بات ، نون لیگ کا بھی مکافات عمل شروع ہے ، دیکھنے والی آنکھ اور سوچنے والا دماغ ہونا چاہئے جس کی نون لیگ میں کمی ہے
جماعت اسلامی پر جتنا مرضی تنقید کر لو ، احسن اقبال ، سعد رفیق ، عظیم قادری، مشاہد الله اور چند دیگر کو بھی نکال دو ، دیکھتے ہیں کتنی طاقت ہے شریف خاندان میں ، یہ بھی کسی نہ کسی حوالے سے جمعیت اور جماعت میں رہے ہیں لیکن اب غلامانہ سوچ کے غلام ہیں

​

چودھری یہ سارے جماعت کی غلیظ اور بدبودار سیاست کو مسترد کر کے ہی جماعت سے نکلے ہیں ، مکافات عمل تو ہم نے پرسوں دیکھ لیا ، باقی تیری آنکھ بھی میاں طفیل کی طرح یحییٰ خان کے جلو میں مشرقی پاکستان تاراج ہوتا دیکھتی ہے ، ضیاء کے زیر سایا خلافت کا قیام دیکھتی ہے اور مشرف کے زیر سایا عوامی انقلاب دیکھتی ہے ، تیری مدہوش آنکھ پاکستان کی عوام کب کی پھوڑ چکے پر تو تاحال مدہوش - جماعت کا جنازہ نکل گیا اور جماعت عمران خان کی سیاسی دایی بننے کی خواہشمند ، مستقبل کا مورخ جب عمران کے زوال کی داستان لکھے گا تو جماعت کے ساتھ عمران کا رومانس (عمران خان والا طلاقی رومانس) پیش لفظ میں لکھا جاوے گا ، باقی یہ "غلامانہ سوچ ، امریکا مردہ باد ، فوج کی معیت میں کشمیر فتح کرینگیں ، خاندانی سیاست ، اسلام خطرے میں ہے " والا چورن اب نہیں بکتا ، منصورہ میں کوئی نیا چورن بنانے کی کوشش کرو
 
غلامی میں جا کر غلامی والی بو روکتی نہیں ، جوش نکلنے کے بعد دربار رائے ونڈی میں جا کر سلام پیش کرو اور اسے کہوں کہ ضیاء الحق کا مقبرہ فیصل مسجد میں موجود ہے ، کبھی سلام و دعا کے لئے نہیں آتے ، کیا بات ہے ​
 
نواز نے توبہ تایب ہوکر ضیاء کی قبر اسکے حقیقی جانشینوں یعنی جماعتیوں کے لیے چھوڑ دی ہے ، نواز تو اب خود ضیاء کی لیگیسی کے خلاف برسر پیکار ہے ، سراج سے کہو کہ وہ وہاں التی پالتی مار کر بیٹھ جاوے اور پھر کسی پنڈی والے جہاد کی دعا کرے جہاں وہ پاکستانیوں کو شہید کروا کر ڈالر سمیٹ سکے
 
(bigsmile)ہاں یار کچھ کرو ،میں بھی دیکھ رہا ہوں کہ پی ٹی آئی کی خبریں لگانے کے جرم کا ارتکاب ہو رہا ہے ، سیاست پی کے میں چوہدری ایمپائر سے کہو انگلی اٹھا کے ایسے لوگوں کو آوءٹ کر دے۔
Lag raha hia kay MArium Safdar ka Staff Double hou gaya.

Har Dosri news PTI kee hai. Lagta hai kuch karna paray ga.

Hum ko Noooroo kee Kabar khodni paray ghee
 
نواز نے توبہ تایب ہوکر ضیاء کی قبر اسکے حقیقی جانشینوں یعنی جماعتیوں کے لیے چھوڑ دی ہے ، نواز تو اب خود ضیاء کی لیگیسی کے خلاف برسر پیکار ہے ، سراج سے کہو کہ وہ وہاں التی پالتی مار کر بیٹھ جاوے اور پھر کسی پنڈی والے جہاد کی دعا کرے جہاں وہ پاکستانیوں کو شہید کروا کر ڈالر سمیٹ سکے
پہلے پاکستان میں مشرف کے سامنے توبہ کی پھر وہ تو سعودیہ میں دس سال توبہ کرتا رہا ، اب جنرل راحیل سے کس طرح کی معافی مانگی ہے جناب نے ، وہ محل رائے ونڈی کے اندرونی معاملے ہیں ، خاموشی بہت کچھ کہتی ہے ، چونکہ خاندانی بادشاہت کا دور دورہ ہے ، عام رعایا کا پوچھنے کا کوئی حق نہیں یعنی رعایا بھی رعایا کو روکتی ہے بادشاہ کے غم میں ​