The public can only protest, it is up to the courts to release him in fake & fabricated cases, but the ******* Asim Munir is managing & controlling every institution.

Bangladesh had different issues, but Pakistan will eventually have no choice but to eliminate these corrupt ******** in the military & politics.
I believe Pakistanis are inching toward the Bangladesh-style revolution.
ان کنٹینرز کا ایک آسان علاج ہے۔ عوام کو چاہیئے کہ اپنے پاس ایک عدد سپرے پینٹ رکھیں۔ جہاں بھی کنٹینرز نظر آئیں، سپرے پینٹ کے ذریعے ان پر عمران خان زندہ بادکمپنی مردہ بادکے نعرے لکھ دیں۔ اس پینٹ کو ایک گھنٹہ درکار ہوتا ہے پھر یہ پکا ہوجاتا ہے۔ جب تک یہ کنٹینرز سڑکوں پر کھڑے رہیں گے، ان پر لکھے نعرے حکومت کا منہ کالا کرتے رہیں گے۔جب حکومت انہیں واپس کرے گی تو کرائے کے ساتھ ساتھ پینٹ کا خرچہ بھی دینا پڑے گا۔ہر جلسے اور احتجاج کے موقع پر سینکڑوں کنٹینرز رکھے جاتے ہیں، عوام دو سو روپے کا پینٹ جیب میں رکھیں اور کنٹینر سٹریٹیجی تباہ کرکے رکھ دیں!!!