Advertisement

تحریک انصاف کی نکمی ترین میڈیا ٹیم

x16542_30039175.jpg.pagespeed.ic.HdJfmwiaYG.jpg


http://dunya.com.pk/index.php/author/munir-ahmed-baloch/2016-08-20/16542/30039175#.V7f9V63mjIU
 
Advertisement
Advertisement
عمران خان صاحب کو اچھی طرح علم ہے کہ منیر بلوچ اصل میں کس کا آدمی ہے اور کس "مار" پر ہے- اسی لئے تو اس بیچارے کو گھاس نہیں ڈالی ​
 
بابا ہم عمران کو کیا بتائے؟۔ آپ نے بھی صرف اشارے ہی دئیے ہیں نام کسی کا نہیں لیا تو اب ہم کیسے پہچانے کہ کون کیا ہے؟
 
Yeh Bloch Bhaee tau sachay inqilabi lagtay hein, kia ehtiqad ha inka Shaeikh Rashid par, halanke aap Qadri k mataqid b hau skatay thea. Lagta ha PTI aur ISPR sab h ko inkay Shaeikh Rashid k pujaree haunay k pata chal gia ha isi liey inhein zehmat nahein detey. Shaeikh Rasid k siwa siasat mein raxa kia ha??
 
شیخ رشید اگر اپوزیشن لیڈر بنتا تو ایم کیو ایم کے ووٹ سے بنتا۔ تو کیا وہ ایم کیو ایم کی سیاست کرتا یا عمران خان کی؟ دوسری بات یہ کہ ایم کیو ایم اپنی روایت کے مطابق زیادہ سے زیادہ ۴ ماہ ہی شیخ صاحب کا ساتھ دیتی اور ان ۴ ماہ میں زرداری سے سندھ میں لین دین کر کے دوبارہ خورشید شاہ ہی کو اپوزیشن لیڈر بناتی۔ ایم کیو ایم شیِخ رشید کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی بات صرف سندھ میں پی پی پی سے لین دین میں دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کرنا چاہتی تھی۔​