Advertisement

تحریک انصاف کی مقبولیت ؟

پٹواری اور نیوٹرل پھٹواری سارا دن پروپیگنڈہ کرتے ہیں ۔۔ لیکن

یہاں تو ن لیگ کی مقبولیت کم ہو رہی ہے اور تحریک انصاف کی مقبولیت میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔ بیس ماہ کے بعد نئے انتخابات ہیں ان کی تیاری کے حوالے سے ایک تسلی بخش نتیجہ ہے کہ آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف پنجاب کی تمام سیٹوں پر تبدیلی لانے والی ہے۔۔ انشاءاللہ

(serious)

​
 
Advertisement

!!! انتخاب ہار کر اور منہ کالا کروا کر مقبولیت کے دعوے

شرم تم کو کیوں نہیں آتی؟

ہار ہار ہوتی ہے، بیشک ایک ہی ووٹ سے کیوں نہ ہو

عائشہ جٹ اور فواد چوہدری نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان کے نوجوان اگر چاہیں تو وہ اس بوسیدہ نظام اور بُرے حالات کو تبدیل کر سکتے ہیں ۔۔۔ الحمداللہ، آج ہم نوجوانوں کے پاس جذبہ بھی ہے، پلیٹ فارم بھی موجود ہے اور ملک کی تمام سٹیٹس کو طاقتوں کے خلاف واضح موقف رکھنے والی قیادت بھی موجود ہے۔۔۔

بلاشبہ اللہ نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشش دی ہے۔۔۔ کامیابی وہ (اللہ) دیتا ہے۔۔۔

​
 
Advertisement
Well done sensdaan. Though you know because you are seensdaan but here is a method you use to find out how to win general elections.
"Take a graph paper. Put years on x-axis and votes on y-axis. Mark points on 2013 and 2016. Joint two points with a line. Mark a point on Y-axis at total numbers of votes in pakistan. Draw a horizontal line parallel to X-axis. Extend the graph line. Find the intersection point of two lines. Look on x-axis what is date on intersection point. In this way the rate of popularity increase will tell you when PTI will cross PMLN".
Give this date to Imran Khan and tell him to do a DHARNA/MILLION MARCH with demand to hold election at that date. IK will win and give you a Choosni in innam.
 
[FONT=&amp]
[/FONT]

!!! انتخاب ہار کر اور منہ کالا کروا کر مقبولیت کے دعوے

شرم تم کو کیوں نہیں آتی؟

ہار ہار ہوتی ہے، بیشک ایک ہی ووٹ سے کیوں نہ ہو

میرے خیال میں جناب کو
منہ کالے ہونے کی تعریف بھول گئی ہے ۔۔۔۔

منہ کالا کروانا اس کو کہتے ہیں جو آج سے کئی سال پہلے رائیونڈ کے محل میں شریفوں کا ہوا تھا ۔۔۔ میرے خیال میں آپ سمجھ گے ہونگے تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں پڑھے گی ۔۔

اور رہی بات ہارنے کی تو جناب میں تو اتنا ہی کہوں گا کے
ہارتا وہ ہے جو لڑتا ہے ۔ اور لڑ کر ہارنے کا دکھ نہیں ہوتا ۔۔ لیکن شرم ان کو نہیں آتی جو لڑتے بھی نہیں اور جیتتے بھی ہیں ۔۔ اس لیے یہ کتاب بند رہنے دیں ۔۔

​
 
Advertisement
Well done sensdaan. Though you know because you are seensdaan but here is a method you use to find out how to win general elections.
"Take a graph paper. Put years on x-axis and votes on y-axis. Mark points on 2013 and 2016. Joint two points with a line. Mark a point on Y-axis at total numbers of votes in pakistan. Draw a horizontal line parallel to X-axis. Extend the graph line. Find the intersection point of two lines. Look on x-axis what is date on intersection point. In this way the rate of popularity increase will tell you when PTI will cross PMLN".
Give this date to Imran Khan and tell him to do a DHARNA/MILLION MARCH with demand to hold election at that date. IK will win and give you a Choosni in innam.

واہ ڈون نیشا چھا گئے ہو ! کیا کمال کا پوائنٹ مجھے یاد دلا دیا ۔۔۔

بالکل ٹھیک کہا ۔۔۔ تحریک انصاف اگر سمجھتی ہے کہ (جو کہ ایسا نہیں سمجھتی) صرف خیبرپختونخوا میں اچھی کارکردگی دکھا دینے اور مثالی تبدیلی اور اصلاحات لے آنے سے اگلا انتخاب جیتا جا سکتا ہے تو یہ اس کی غلط فہمی ہو گی ۔۔۔ کیونکہ ن لیگ کی کرپشن اور نااہلی کو بھی ساتھ ساتھ بے نقاب کرنا اور پانامہ لیکس جیسے ایشوز کو اجاگر کرتے رہنا بہت ضروری ہے۔۔۔ کیونکہ جب تک تم جیسے ذہنی غلام لوگ پاکستان میں موجود ہیں تب تک نواز زرداری کی اصلیت سامنے لانا ناگزیر ہے۔۔۔۔

CrLwiekXYAArXp_.jpg
 
یہ ریزلٹ ان پٹواریوں اور لفافہ صحافیوں کو کرارا جواب ھے جو کہتے ھیں کہ تحریک انصاف کی مقبولیت روز بروز کم ھورہی ھے جبکہ وفاقی و صوبائی حکومت ھونے کے باوجود ن لیگ کی مقبولیت میں دراڑیں واضع دیکھی جاسکتی ھیں۔
 
[FONT=&amp]
[/FONT]

میرے خیال میں جناب کو
منہ کالے ہونے کی تعریف بھول گئی ہے ۔۔۔۔

منہ کالا کروانا اس کو کہتے ہیں جو آج سے کئی سال پہلے رائیونڈ کے محل میں شریفوں کا ہوا تھا ۔۔۔ میرے خیال میں آپ سمجھ گے ہونگے تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں پڑھے گی ۔۔

اور رہی بات ہارنے کی تو جناب میں تو اتنا ہی کہوں گا کے
ہارتا وہ ہے جو لڑتا ہے ۔ اور لڑ کر ہارنے کا دکھ نہیں ہوتا ۔۔ لیکن شرم ان کو نہیں آتی جو لڑتے بھی نہیں اور جیتتے بھی ہیں ۔۔ اس لیے یہ کتاب بند رہنے دیں ۔۔

​

اچھا جناب

اگر یہ منہ کالا ہونا ہوتا ہے تو وہ کیا تھا جب ایک بے غیرت اپنی بیٹی امریکی کالوں کے پاس چھوڑ کر انقلاب لانے پاکستان بھاگ آیا تھا؟

کیا اپنی بیٹی کالوں کے پاس چھوڑ کر انقلاب لانے پاکستان بھاگ آنے کو منہ پر نور آنا کہتے ہیں؟

:lol:[hilar]

Imran-happy.png
 
Yeah agreed.....

​
ہارتا وہ ہے جو لڑتا ہے​
۔ اور لڑ کر ہارنے کا دکھ نہیں ہوتا
​
14102601_511322805727765_6408998242846515847_n.jpg

​
 
Advertisement

اچھا جناب
اگر یہ منہ کالا ہونا ہوتا ہے تو وہ کیا تھا جب ایک بے غیرت اپنی بیٹی امریکی کالوں کے پاس چھوڑ کر انقلاب لانے پاکستان بھاگ آیا تھا؟
کیا اپنی بیٹی کالوں کے پاس چھوڑ کر انقلاب لانے پاکستان بھاگ آنے کو منہ پر نور آنا کہتے ہیں؟
:lol:[hilar]

تنقید کے لیے علم کی ضرورت ہوتی ہے اور نکتہ چینی کے لیے جہالت کی ڈگری کافی ہے۔

یہ ریزلٹ ان پٹواریوں اور لفافہ صحافیوں کو کرارا جواب ھے جو کہتے ھیں کہ تحریک انصاف کی مقبولیت روز بروز کم ھورہی ھے جبکہ وفاقی و صوبائی حکومت ھونے کے باوجود ن لیگ کی مقبولیت میں دراڑیں واضع دیکھی جاسکتی ھیں۔

دراڑیں اور دوڑیں ۔۔۔